counter easy hit

یوحنا آباد

سانحہ کوٹ رادھا کشن سے سانحہ یوحنا آباد تک…

سانحہ کوٹ رادھا کشن سے سانحہ یوحنا آباد تک…

تحریر : بدر سرحدی یوحناآباد میں گرجا گھروں پر خودکش حملے جن میں، ٢٠ ،لوگ ہی مارے گئے بظاہر ان کا ماسٹر مائنڈ ناکام ہوأ کہ جتنا بھاری نقصان کرنا تھا وہ نہیں ہوأاور اُس کے دو بمبار گویا ضائع ہوئے،لیکن دوسری طرف بہت بڑی کامیابی ملی کہ دوسرے دن قوم کی یکجہتی میں شدید […]

یوحنا آباد …. دھماکوں کے بعد …..؟؟؟

یوحنا آباد …. دھماکوں کے بعد …..؟؟؟

تحریر: ع.م بدر سرحدی ایجنسیوں کے لئے یہ انتہائی اہم سوال ہے کے بمبار یوحنا آباد میں چرچ کے گیٹ تک کیسے اور کس زریعہ سے پہنچے کون لایا، جو بعد میں دو پکڑے گئے کیا وہی سہولت کار تو نہیں تھے ،مگرانہیں تو تفتیشی ٹیم نے بے گناہ قرار دے دیا ہے اس طرح […]

سانحہ یوحنا آباد… ..قومی یکجہتی پر بھی ضرب شدید

سانحہ یوحنا آباد… ..قومی یکجہتی پر بھی ضرب شدید

تحریر : بدر سرحدی سانحہ پشاور میں گرجہ گھر پر ٢٢،ستمبر ٢٠١٣،پر مضمون لکھا،جو بیشتر اخبارات میں شائع ہوأ سو پہلے اس سے اقتباس ”گزشتہ دھائی سے پاکستان کی تاریخ خودکش حملوں اور بم دھماکوں سے سرخ ترین ہے یہ حملے روز کا معمول رہے اور کوئی ایسی جگی یا مقام نہیں جہاں حملے نہیں […]

سانحہ یوحنا آباد

سانحہ یوحنا آباد

تحریر: حافظ محمد فیصل خالد ٥١ مارچ ٥١٠٢ کو لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں کے مقامی چرچوں میں پیش آنے والے دہشتگردی کے واقعات نے فضاء کوانتہائی سوگوار کر دیا۔ایک طرف تو خود کش حملہ آور نے انتہائی سفاکیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کم از کم ٥١ انسانی جانیں ضائع کر دیں جو کہ […]

سانحہ یوحنا آباد، معاونت کرنیوالے افراد کا سراغ لگا لیا گیا

سانحہ یوحنا آباد، معاونت کرنیوالے افراد کا سراغ لگا لیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق سانحہ یوحنا آباد کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ خودکش حملہ آور کی معاونت کرنے والے افراد کا سراغ لگا لیا گیا۔ معاونت کرنے والے خودکش حملے کے بعد جائے وقوعہ پر موجود تھے۔ خودکش حملہ آور نے چرچ کے قریب گھر کرائے پر لے رکھا تھا۔ ذرائع […]

یوحنا آباد میں جلائے جانے والا دوسرا شخص سرگودھا کا شہری نکلا

یوحنا آباد میں جلائے جانے والا دوسرا شخص سرگودھا کا شہری نکلا

لاہور (جیوڈیسک) یوحنا آباد دھماکوں کے بعد مشتعل ہجوم کے ہاتھوں جلائے جانے والے دوسرے شخص کی شناخت بابر نعمان کے نام سے ہوگئی جو سرگودھا کا رہائشی تھا۔ ورثا کا کہنا ہے بابر نعمان کو بے گناہ قتل کیا گیا۔ ورثا نے پولیس سے درخواست کی کہ بابر نعمان کی لاش ہمارے حوالے کی […]

یوحنا آباد دھماکوں میں ہلاک افراد کی آخری رسومات، لاہور میں سیکیورٹی انتہائی سخت

یوحنا آباد دھماکوں میں ہلاک افراد کی آخری رسومات، لاہور میں سیکیورٹی انتہائی سخت

لاہور (جیوڈیسک) یوحنا آباد میں دو روز خود کش حملوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات آج ادا کی جارہی ہیں۔ لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں دو روز قبل دو گرجا گھروں پر ہونے والے خودکش دھماکوں کے تیسرے روز بھی کاروبار زندگی مکمل طور پر معطل ہے۔ دھماکوں میں میں ہلاک […]