counter easy hit

یورپی

بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں پلس لسمبرگ کے مقام پر یورپی پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ

بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں پلس لسمبرگ کے مقام پر یورپی پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ

برسلز (زاہد مصطفی اعوان سے) یورپ میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے بروزجمعہ بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں پلس لسمبرگ کے مقام پر یورپی پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ کیا گیا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرے کی قیادت کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضاسیدنے کی۔ مظاہرے کے شرکاء […]

یورپ میں کشمیریوں سے یکجہتی : پانچ فروری کو لسمبرگ میں یورپی پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ ہوگا

یورپ میں کشمیریوں سے یکجہتی : پانچ فروری کو لسمبرگ میں یورپی پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ ہوگا

برسلز(پ۔ر) یورپ میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے پانچ فروری بروزجمعہ دن گیارہ بجے لسمبرگ میں یورپی پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ کیاجائے گا اورایک کیمپ لگایاجائے گا ۔ مظلوم کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کے لیے اس پروگرام کا اہتمام کشمیرکونسل ای یو کررہی ہے۔ کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضاسید نے کہاکہ کشمیریوں […]

یورپی ملک ہالینڈ کی پارلیمنٹ میں پہلی بار ایک مراکشی نژاد خاتون رکن پارلیمنٹ اسپیکر منتخب

یورپی ملک ہالینڈ کی پارلیمنٹ میں پہلی بار ایک مراکشی نژاد خاتون رکن پارلیمنٹ اسپیکر منتخب

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) مراکشی نژاد خاتون ہالینڈ کی اسپیکر منتخب یورپی ملک ہالینڈ کی پارلیمنٹ میں پہلی بار ایک مراکشی نژاد خاتون رکن پارلیمنٹ اسپیکر منتخب ہوئی ہیں۔ خدیجہ عریب ایام جوانی میں افریقا کے عرب ملک مراکش سے ہالینڈ منتقل ہوئی تھیں جہاں انہوں نے ہالینڈ کی لیبر پارٹی کے پلیٹ فارم سے […]

نئے سال کے موقع پر مختلف سپین کے دارلحکومت میڈرڈ سمیت یورپی شہروں میں سخت حفاظتی انتظامات

نئے سال کے موقع پر مختلف سپین کے دارلحکومت میڈرڈ سمیت یورپی شہروں میں سخت حفاظتی انتظامات

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) نئے سال کے موقع پر مختلف سپین کے دارلحکومت میڈرڈ سمیت یورپی شہروں میں سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ بلجیم کے دارالحکومت میں نئے سال کے موقع پر سرکاری سطح پر ہونے والی آتش بازی منسوخ کر دی گئی ہے۔برسلز میں پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے نئے سال […]

صلیبی جنگ جاری ہے

صلیبی جنگ جاری ہے

تحریر: ایم سرور صدیقی تاریخ بتاتی ہے پہلی جنگ ِ عظیم کے بعد جب یورپی فوجیں شام کے تاریخی شہر دمشق میں داخل ہوئیں تو جنرل ہنری گوروڈ خصوصی طور پر عظیم مسلم سپہ سالار سلطان صلاح الدین ایوبی کے مزار پر گیا اور بڑے تکبر سے قبر کو زوردار ٹھوکر مارکر چیختے ہوئے دھاڑا […]

یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر ای یو ویک کی سالانہ تقریبات کا آغاز

یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر ای یو ویک کی سالانہ تقریبات کا آغاز

برسلز (پ۔ر) یورپی پارلیمنٹ میں’’سپیکنگ ودھ ون وائس‘‘ (یک زبان ہوکربولیں) کے عنوان سے کشمیر کے حوالے سے سالانہ تقریبات ’’کشمیرای یو ۔ویک‘‘ کا آغازہوگیاہے۔ یہ تقریبات اٹھارہ ستمبر تک جاری رہیں گی۔ ان تقریبات میں کشمیراور یورپ سے ماہرین، دانشور، این جی اوزکے نمائندگان اور اراکین پارلیمنٹ شریک ہورہے ہیں۔ جبکہ اس پروگرام کا […]

بابائی وباء

بابائی وباء

تحریر: ممتاز ملک۔ پیرس ساری زندگی محبتیں مشقتیں کر کے ہر ہر طریقے سے مال بنایا ہے. بیویوں کو صبر شکر اور تسبیح کے راستہ دکھا کر اب جب بیرون ملک خصوصا اور یورپی بابے بالعموم بیوی بچوں کے ہوتے ہوئے بھی پاکستان جا جاکر سہرے باندھ رہے ہیں .اپنی جانب سے ان بابوں کو […]

برسلز میں جاری انیس رکنی یورپی زون کے اجلاس کے اختتام پر یونان کو مزید قرضہ دینے پر اتفاق کرلیا گیا

برسلز میں جاری انیس رکنی یورپی زون کے اجلاس کے اختتام پر یونان کو مزید قرضہ دینے پر اتفاق کرلیا گیا

ایتھنز (سکندرریاض چوہان) برسلز میں جاری انیس رکنی یورپی زون کے رکن ممالک کی سترہ گھنٹے سے جاری اجلاس کے اختتام پر یونان کو مزید قرضہ دینے پر اتفاق کرلیا گیاہے سترہ گھنٹے سے زائد جاری اجلاس میں یورپیزون کی جانب سے چند شرائط رکھی گئی ہیں جن میں اعتمادی سازی،پنشن،اورٹیرف کے معاملات بھی شامل […]

مشہور یورپی صحافی شکیل چغتائی کے اہل خانہ نے اسپتال میں فادر ڈے منایا

مشہور یورپی صحافی شکیل چغتائی کے اہل خانہ نے اسپتال میں فادر ڈے منایا

جرمنی (APNAانٹرنیشنل/بیورو چیف) برلن بیوروا ور مرکزی آفس برلن MCB یورپ کے مطابق گزشتہ دنوںمشہور عالمی صحافی، شاعر، کالم وتجزیہ نگار، پاکستان عوامی تحر یک PATیورپ کے سینئر رہنما و چیف کوآرڈینیٹر ، تحر یک منہاج القرآن TMQ انٹر نیشنل کے میڈیا کوآرڈینیٹر برائے یورپ ، چیرمین ایشین جرمن رفاہی سوسائٹی ADWG ،چیف ایگزیکٹئو ایشین […]