پابندیاں ختم : یورپی بینک ایران سے معاملات میں خائف
لندن………مغربی ممالک کے ساتھ نیوکلیئر معاہدہ طے پانے کے بعد تہران پر سے پابندیاں اٹھانے کے اعلان کے باوجود عالمی بالخصوص یورپی بینکوں نے ایران کے ساتھ معاملات کے حوالے سے اپنے اندیشوں کا اظہار کیا ہے۔ خاص طور پر پاسداران انقلاب کے ادارے سے مربوط کمپنیوں کے ساتھ جن کا ایرانی معیشت کے بڑے […]