یومارٹ پنجن کسانہ کھاریاں مہنگے داموں اشیا ء بیچنے میں مصروف
کھاریاں( بیورو چیف )یومارٹ پنجن کسانہ کھاریاں مہنگے داموں اشیا ء بیچنے میں مصروف :انتظامیہ نے آنکھیں بند کر لیں۔جی ٹی روڈ پر بسم اللہ ہوٹل اور نوناحلوائی جیسے ادارے سیل ہوسکتے ہیں تویومارٹ نشاندہی کے باوجود ان کے خلاف کاروائی عمل میں کیوں نہ لائی گئی ۔ان خیالات کا اظہار سائل غلام شبیر نے […]