counter easy hit

یوم سیاہ

جموں و کشمیر تحریک حق خودارادیت یورپ کے اہتمام یوم سیاہ کے موقع پر سیمینار کا انعقاد

جموں و کشمیر تحریک حق خودارادیت یورپ کے اہتمام یوم سیاہ کے موقع پر سیمینار کا انعقاد

لندن (ایس ایم عرفان طاہر سے) جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کے زیر اہتمام 27 اکتوبر کشمیر کے یوم سیاہ کے موقع پر برطانوی پارلیمینٹ ہائوس کے اندر ایک تاریخی اور عظیم الشان سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کی میزبانی کے فرائض چیئرمین جموں و کشمیر تحریک حق خو د ارادیت […]

دنیا بھر کی طرح فرانس میں مقیم پاکستانیوں نے کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف یوم سیاہ منایا

دنیا بھر کی طرح فرانس میں مقیم پاکستانیوں نے کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف یوم سیاہ منایا

فرانس (اشفاق چودھری) پیرس میں مقیم پاکستانیوں نے کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے یوم سیاہ منایا-اس سلسلے میں سفارت خانہ پاکستان میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں پیرس میں مقیم پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرانس میں […]

برلن میں کشمیر فورم انٹرنیشنل کی جانب سے یوم سیاہ پر ٢٧ اکتوبر ٢٠١٥ احتجاجی مظاہرہ کا اعلان

برلن میں کشمیر فورم انٹرنیشنل کی جانب سے یوم سیاہ پر ٢٧ اکتوبر ٢٠١٥ احتجاجی مظاہرہ کا اعلان

جرمنی (APNAانٹرنیشنل/بیورو چیف) برلن بیورو کے مطابق جرمنی میںکشمیریوںو پاکستانیوں کی تنظیمات پر مشتمل جرمنی کا اوّلین و فعال پلیٹ فارم ”کشمیر فورم”،جو ہر سال باقا عدگی سے ٢٧ اکتوبر کی یادمیں”یوم سیاہ” اور ٥ فروری کو ”یوم یکجہتی کشمیر” مناتارہا اور گزشتہ کئی برس سے ان مواقع پر احتجاجی مظاہروں، سیمینار اور جلسہ وجلوس […]

برسلز میں ستائیس اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر کشمیر کونسل ای یو احتجاجی مظاہرہ کرے گی

برسلز میں ستائیس اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر کشمیر کونسل ای یو احتجاجی مظاہرہ کرے گی

برسلز (پ۔ر) یورپ میں مقیم کشمیری اور ان کے ہمدردوں نے 27 اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر بلجیم کے دارالحکومت برسلزمیں بھارتی سفارتخانے کے سامنے ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔ مظاہرے کا اہتمام کشمیر کونسل ای یو کر رہی ہے۔ یاد رہے کہ بھارتی فوجوں نے 27 اکتوبر 1947ء کو کشمیرکے بڑے حصے […]

قاری فاروق احمد فاروقی نے ۱۵ اگست کا دن یوم سیاہ کے طور بازو پر سیاہ پٹی باندھ کر منایا

قاری فاروق احمد فاروقی نے ۱۵ اگست کا دن یوم سیاہ کے طور بازو پر سیاہ پٹی باندھ کر منایا

پیرس : پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے ۱۵ اگست کے دن کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے یوم سیاہ کے طور بازو پر سیاہ پٹی باندھ کر منایا۔ انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہو ئے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور […]

بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال اور یوم سیاہ

بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال اور یوم سیاہ

سری نگر: بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال جب کہ کشمیری عوام بھارتی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر بھارتی یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی […]

پاکستان اور بیرون ممالک میں جمہوری پسند پاکستانیوں کو 5 جولائی یوم سیاہ منانے پر مجیب الحسن کی مبارکباد

پاکستان اور بیرون ممالک میں جمہوری پسند پاکستانیوں کو 5 جولائی یوم سیاہ منانے پر مجیب الحسن کی مبارکباد

نیویارک (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی امریکہ کے ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن نے کہا کہ پاکستان کے محب وطن عوام پاکستان اور پاکستان کے باہر 5 جولائی کا دن یوم سیاہ مناتے ہیں انہوں نے 5 جولائی 1977 کے تاریک دن کے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دن اس بات […]

پیپلز پارٹی نے جمہوریت کا ساتھ اس لئے دیا کیوں کے تاریخ میں ایک اور یوم سیاہ کا اضافہ نہیں کرنا چاہتے تھے، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی نے جمہوریت کا ساتھ اس لئے دیا کیوں کے تاریخ میں ایک اور یوم سیاہ کا اضافہ نہیں کرنا چاہتے تھے، خورشید شاہ

پیرس (نوشیروان احمد) پیپلز پارٹی نے جمہوریت کا ساتھ صرف اس لئے دیا کیوں کے تاریخ میں ایک اور یوم سیاہ کا اضافہ نہیں کرنا چاہتے تھے، ادروں میں تصادم سے غیر سیاسی قوتوں کو جمہوریت پر شب خون مارنے کا موقع ملتا،ضیاءالحق کے مظالم کی بدلے میں میں پیپلز پارٹی کو نڈر اور بے […]

کراچی میں ہلاکتوں پر اپوزیشن جماعتوں کا جمعے کو ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان

کراچی میں ہلاکتوں پر اپوزیشن جماعتوں کا جمعے کو ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان

اسلام آباد : اپوزیشن جماعتوں نے کراچی میں شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ کے باعث ہونے والی ہلاکتوں پر ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی سربراہی میں اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس […]

سانحہ ڈسکہ کے خلاف لاہور کے وکلا آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

سانحہ ڈسکہ کے خلاف لاہور کے وکلا آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

لاہور : پاکستان بار کونسل کی اپیل پر لاہور ہائیکورٹ بار اور ماتحت عدالتوں میں وکلا سانحہ ڈسکہ کے خلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ بار رومز کی عمارت پر سیاہ پرچم لہرا دئیے گئے ہیں۔ وکلا کا کہنا ہے کہ جب تک سانحہ ڈسکہ کے ملزمان کو سزا نہیں مل جاتی اس وقت تک […]

سانحہ یوحنا آباد، سول سوسائٹی اور وکلا کی جانب سے آج یوم سیاہ کا اعلان

سانحہ یوحنا آباد، سول سوسائٹی اور وکلا کی جانب سے آج یوم سیاہ کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ یوحنا آباد کے سوگ میں آج لاہور کے تمام مشنری تعلیمی ادارے بند ہیں، یوحنا آباد کے علاقے میں بازار اور دکانیں بھی بند ہیں، گزشتہ روز بند کی جانیوالی میٹرو بس سروس بحال کر دی گئی ہے۔ یوحنا آباد کے گرجا گھروں میں گزشتہ روز خود کش حملوں میں جاں بحق […]

اکیسویں آئینی ترمیم اور فوجی عدالتوں کیخلاف وکلاء کا یوم سیاہ

اکیسویں آئینی ترمیم اور فوجی عدالتوں کیخلاف وکلاء کا یوم سیاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان بار کونسل کی کال پر وفاقی دارالحکومت سمیت مختلف شہروں میں وکلاء نے اکیسویں آئینی ترمیم کیخلاف یوم سیاہ منایا۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں وکلاء بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر عدالتوں میں پیش ہوئے۔ بار رومز پر احتجاجاً سیاہ پرچم لہرائے گئے۔ لاہور میں بھی وکلاء نے فوجی […]