لاہورسمیت مختلف شہروں میں یوم علیؓ کے مرکزی جلوس برآمد
دونوں شہروں میں نکلنے والے جلوسوں کی کی سیکورٹی کیلئے خصوصی انتظامات ، جلوس کے راستے میں آنے والے تمام بازار بھی بند لاہور (یس اُردو )لاہور میں یوم علیؓ کا مرکزی جلوس مبارک حویلی سے برآمد ہوگیا ۔ صوبائی دارالحکومت میں یوم شہادت حضرت علیؓ کا جلوس مقررہ راستوں پر رواں دواں ہے ۔ […]