counter easy hit

یونیورسٹی

واقعہ شق القمراور جدید سائنس

واقعہ شق القمراور جدید سائنس

اپالو 10اور 11کے ذریعے ناسا نے چاند کی جو تصویر لی ہے اس سے صاف طور پر پتہ چلتا ہے کہ زمانہ ماضی میں چاند دو حصوں میں تقسیم ہوا تھا۔ یہ تصویر ناسا کی سرکاری ویب سائٹ پر موجود ہے اور تاحال تحقیق کامرکز بنی ہوئی ہے۔ ناسا ابھی تک کسی نتیجے پر نہیں […]

آزاد کشمیر ,بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی کا قیام ناگزیر ہوچکا، پیرذادہ ڈاکٹر مسعود احمد رضا شامی

آزاد کشمیر ,بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی کا قیام ناگزیر ہوچکا، پیرذادہ ڈاکٹر مسعود احمد رضا شامی

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) آزاد کشمیر میں بین الاقوامی اسلامک یو نیورسٹی کا قیام ضروری ہے ، خطے میں اسلامی اقدار اور روایات کے پیش نظر ایک مو ئثر اسلامی ادارے کی کمی محسوس کی جا رہی ہے ، ان خیالات کا اظہا ر معروف برطانوی مذہبی و سماجی شخصیت مولانا محمد بوستان […]

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

تحریر : ملک محمد شہباز پیارے پاکستان میں جہاں سرکاری تعلیمی ادارے فروغ تعلیم کے لیے کوشاں ہیں وہاں بے شمار نیم سرکاری و پرائیویٹ ادارے بھی تعلیم کے میدان میں اپنی خدمات فراہم کر رہے ہیں۔تمام ادارے کم خرچ بالا نشیں کے دعوے دار ہیں ۔ کچھ ادارے فیس کی مد میںبھاری رقم وصول […]

اسلامی یونیورسٹی کے محافظ کی علمی و فنی کاوش

اسلامی یونیورسٹی کے محافظ کی علمی و فنی کاوش

تحریر: عتیق الرحمن تاریخ شاہد ہے کہ دنیا ئے عالم کو بعثت اسلام کے نتیجہ میں بہت بڑی کامیابی اور وسعت ملی کہ خود اقوام عالم کو اس پر فخر و اعزاز محسوس ہونے لگا اور اس کا انہوں نے اعتراف کیا۔ مسلمانوں نے قبول اسلام کی سعادت حاصل کرنے کے بعد سماج کو اقبال […]

علی رضا سید کا بھارت کی ایک یونیورسٹی میں چار کشمیری طلبہ پر تشدد اور ان کی حراست کی مذمت

علی رضا سید کا بھارت کی ایک یونیورسٹی میں چار کشمیری طلبہ پر تشدد اور ان کی حراست کی مذمت

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل یورپ (ای یو) علی رضا سید نے بھارت کی ’’موار یونیورسٹی‘‘ میں چارکشمیری طلبہ پر تشدد اور انہیں حراست میں لیئے جانے مذمت کی ہے۔ان طلبہ پر بڑا گوشت کھانے کے الزام کے تحت ایک مقامی گروپ نے حملہ کیا۔ پھر پولیس آئی اور پولیس نے ا ن کشمیری طلبہ […]

اسلامی یونیورسٹی میں فکر اقبال پر علمی مذاکرہ

اسلامی یونیورسٹی میں فکر اقبال پر علمی مذاکرہ

تحریر : ڈاکٹر خالد فواد الازہری بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں صدرجامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش کی تحریک اور کوششوں سے مشرق کے مفکر عظیم اورمسلمانوں کے لئے الگ ملک کا تصور دینے والی شخصیت اور شرق و غرب جن کی نثر ونظم کا حدی خواں ہے جسے دنیا علامہ محمد اقبال کے نام سے […]

شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی کے زیراہتمام دو روزہ قومی سیمینار

شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی کے زیراہتمام دو روزہ قومی سیمینار

نظام آباد (محمد راغب دیشمکھ) حالی اور شبلی ہندوستان ہی کے نہیں بلکہ عالمی سطح کے دو روشن دماغ ہیں۔ سر سید کے ان رفقائے کاروں نے انیسویں صدی میں خواب غفلت میں ڈوبی قوم کو اپنی تحریروں سے جگایا اور اپنے شعری و ادبی کارناموں سے نہ صرف اپنے دور کو بلکہ آنے والے […]

پاکستان ٹیکسٹائیل یونیورسٹی کراچی اور فرانس کے فیشن سکول ’’البرٹ دو موں‘‘ میں ایک اہم ’’ایم او یو ‘‘ پر دستخط ہوئے۔

پاکستان ٹیکسٹائیل یونیورسٹی کراچی اور فرانس کے فیشن سکول ’’البرٹ دو موں‘‘ میں ایک اہم ’’ایم او یو ‘‘ پر دستخط ہوئے۔

پیرس (علی اشفاق) فرانس میں پاکستان کے سفیر غالب اقبال کی کوششوں سے پاکستان ٹیکسٹائیل یونیورسٹی کراچی اور فرانس کے فیشن سکول ’’البرٹ دو موں‘‘ میں ایک اہم ایم او یو (Memorandum of Understanding Between France & Pakistan) پر دستخط ہوئے۔ جس کے تحت دونوں ممالک کے فیشن اسکولز کے طلباء ایک دوسرے ملک میں […]

شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ اردو فیسٹیول

شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ اردو فیسٹیول

نظام آباد (اسلم فاروقی) اردو دلوں کو جوڑنے والی عالمی سطح پر مقبول زبان ہے۔ اردو کو مسلمانوں یا کسی ایک طبقے سے جوڑنا اردو کے ساتھ نا انصافی ہے۔ اردو گنگا جمنی تہذیب کی علمبردار زبان ہے اس زبان سے وابستہ شعرا اور ادیبوں نے اپنے فن کے ذریعے عالمی سطح پر مقبولیت حاصل […]

نہرو یونیورسٹی میں پاکستان زندہ باد کے نعرے نہیں لگے، پولیس

نہرو یونیورسٹی میں پاکستان زندہ باد کے نعرے نہیں لگے، پولیس

نئی دہلی…..بھارتی پولیس کے مطابق جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں پاکستان زندہ باد کے نعرے نہیں لگائے گئے، پولیس رپورٹ میں مقامی بھارتی چینل کی چلائی گئی فوٹیج جعلی قرار دے دی گئی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ طلباء پر غداری اور بغاوت کے مقدمات نیوز چینل کی فوٹیج کی بنیاد پر قائم کیے، جس […]

جواہر لال یونیورسٹی کا طالب علم رہنما ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

جواہر لال یونیورسٹی کا طالب علم رہنما ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

نئی دہلی……نئی دہلی کی ایک یونیورسٹی میں کشمیریوں کے حق میں مظاہرہ کرنے والے طالب علم رہنما کو دو روزہ ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا۔ کنہیا کمار کو جواہر لال یونیورسٹی میں افضل گوروکے عدالتی قتل کے خلاف مظاہرہ کرنے پر غداری کے الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔کنہیا کمار […]

باچا خان یونیورسٹی کے طلبا کا شہداء پیکیج نہ دینے کیخلاف مظاہرہ

باچا خان یونیورسٹی کے طلبا کا شہداء پیکیج نہ دینے کیخلاف مظاہرہ

چارسدہ……باچا خان یونیورسٹی کے طلبا نے سانحہ چارسدہ کے شہداء کو حکومت کی طرف سے شہداء پیکیج نہ دینے کے خلاف احتجای مظاہرہ کیا۔ مظاہرین حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے۔ باچا خان یونیورسٹی سے باہر احتجاج کرنے والے طلبا کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی پر حملہ کے بعد متاثر ین کی داد رسی […]

باچاخان یونیورسٹی چارسدہ دہشت گردحملے کے26دن بعد کھل گئی

باچاخان یونیورسٹی چارسدہ دہشت گردحملے کے26دن بعد کھل گئی

پشاور….چارسدہ کی باچاخان یونیورسٹی 26دن بعد کھل گئی ، یونیورسٹی میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں، جامعہ آنے والے طلبہ اور طالبات کے حو صلے بلندہیں۔ باچا خان یونیورسٹی کے وائس چانسلرنے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں،تاہم سیکیورٹی سے متعلق سب باتیں شیئر نہیں […]

دہلی:جواہر لعل نہرو یونیورسٹی ،طلبا کے ساتھ اساتذہ کی بھی ہڑتال

دہلی:جواہر لعل نہرو یونیورسٹی ،طلبا کے ساتھ اساتذہ کی بھی ہڑتال

دہلی…..دہلی کے تعلیمی ادارے جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے طلبا نے اپنی یونین کے صدر کنہیا کمار کی گرفتاری کے خلاف ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اسٹوڈنٹ یونین نے کہا ہے کہ جب تک کنہیا کمار کو رہا نہیں کیا جاتا ہے، یونیورسٹی میں کسی طرح کا کوئی کام کاج […]

جواہر لال نہرو یونیورسٹی؛ طلبا یونین کا صدر بغاوت کے الزام میں گرفتار

جواہر لال نہرو یونیورسٹی؛ طلبا یونین کا صدر بغاوت کے الزام میں گرفتار

نئی دلی………. جواہر لال نہرو یونیورسٹی کی طلبا یونین کے صدر کو ملک سے بغاوت کے الزام میں گرفتار کرکے پولیس کے تین روزہ ریمانڈ پر دے دیا گیا۔ نئی دلی پولیس نے بھارتی وزیر داخلہ کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے طلبا یونین کے صدر کنہیا کمار کو ملک سے بغاوت کے الزام میں […]

سفیر پاکستان جوہر سلیم کا ہومبولڈٹ یونیورسٹی میں جنوبی ایشیا میں سیکورٹی چیلنجز اور امید مستقبل پر لیکچر

سفیر پاکستان جوہر سلیم کا ہومبولڈٹ یونیورسٹی میں جنوبی ایشیا میں سیکورٹی چیلنجز اور امید مستقبل پر لیکچر

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اور سفارتخانہ پاکستان کی اطلاع کے مطابق گزشتہ دنوں ہومبولڈٹ یونیورسٹی برلن کے شعبہ جنوبی ایشیا کی جانب سے سفیر پاکستان جوہر سلیم کے” جنوبی ایشیا میں سیکورٹی چیلنجز اورمستقبل کے لئے امید” کے موضوع پرایک لیکچر کا اہتمام کیا، جس میں طلباء و طالبات کے علاوہ اہم شخصیات اور […]

ہومبولڈٹ یونیورسٹی برلن کے شعبہ جنوبی ایشیا کی جانب سے ایک سیمینار کا انعقاد

ہومبولڈٹ یونیورسٹی برلن کے شعبہ جنوبی ایشیا کی جانب سے ایک سیمینار کا انعقاد

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اور سفارتخانہ پاکستان کی اطلاع کے مطابق گزشتہ دنوں ہومبولڈٹ یونیورسٹی برلن کے شعبہ جنوبی ایشیا کی جانب سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں دیگر مقررین کے علاوہ سفیر پاکستان جوہر سلیم نے جنوبی ایشیا میں سیکورٹی کے موضوع پر انگریزی میں خطاب کیا۔ انہوںنے مسلئہ کشمیر […]

دشمن ملک و ملت کو پہچانئے

دشمن ملک و ملت کو پہچانئے

تحریر : خنیس الرحمان پاکستان ابھی سانحہ پشاور کے زخموں کو نہ بھولا تھا کہ پاکستان کے سفاک دشمنوں نے باچا خان یونیورسٹی میں حملہ کرکے ایک اور زخم دے دیا۔صبح کے وقت سفاک دھشتگردوں نے یونیورسٹی میں گھس کر طلبہ اور اساتذہ کو شہید کردیا۔آج ہمارا دشمن ہمیں ترقی کی راہ پر دیکھ کر […]

سیکیورٹی المیہ

سیکیورٹی المیہ

تحریر : حنا یاسمین سارا کو یونیورسٹی سے پک کرنا ہے، مجھے کریم بلاک چھوڑ کر پھراسے جوہر ٹائون چھوڑ کر آئیے گا،علی نے کوئی تیسری دفعہ اپنی مما مسز فرقان سے یہ بات کی،بیٹا اطمینان رکھو مجھے نہیں بھولے گا،میں اپنے بیٹے کی عادت جانتی تھی،وہ اپنے یقین کے لئے ایک بات بار بار […]

شہدائے باچا خان یونیورسٹی

شہدائے باچا خان یونیورسٹی

تحریر:محمد یعقوب شیخ باچا خان یونیورسٹی کا رہائشی بلاک مذبح کا منظر پیش کر رہا ہے، خون کمروں سے بہ بہ کر برآمدوں کو سیراب کر چکا ہے۔ یہ شہداء کا محترم اور مبارک خون ہے جو ناحق و ناجائز بہایا گیا جن کا جرم کوئی نہیں تھا وہ ظلم کا شکار ہوئے بربریت کی […]

کہیں آپ بھی فکر و نظر سے محروم تو نہیں

کہیں آپ بھی فکر و نظر سے محروم تو نہیں

تحریر : محمد آصف اقبال بی جے پی کے رہنما سبرامنیم سوامی نے حیدر آباد یونیورسٹی میں دلت ریسرچ اسکالر روہت ویمولا کی خودکشی کے معاملے میں تحریک چلانے والے طالب علموں کے بارے میں قابل اعتراض رائے زنی کی ہے۔سوامی نے مخالفت کرنے والے والوں پر ہی متنازعہ بیان دے ڈالا ہے۔ مخالفت کرنے […]

شہنشاہ ظرافت، دلاور فگار

شہنشاہ ظرافت، دلاور فگار

تحریر : اختر سردار چودھری شاعر، مزاح نگار، نقاد، محقق اور ماہرتعلیم لاور فگار کا حقیقی نام دلاور حسین تھا۔ وہ 8 جولائی 1929ء کو بھارت کے صوبہ اتر پردیش کے قصبہ بدایوں میں پیدا ہوئے ۔دلاورنے شعر گوئی کا آغاز 14 برس کی عمر میں 1942ء میں کیا۔دلاورنے اپنی ابتدائی تعلیم اپنے شہر بدایوں […]

سانحہ چارسدہ یونیورسٹی

سانحہ چارسدہ یونیورسٹی

تحریر: ممتاز ملک. پیرس ایک اور دلخراش واقعہ نے پاکستان کے تحفظ اور اس کے پرامن حالات پر ایک اور چوٹ لگائی. نہ تو یہ کوئی بات نئی ہے اور نہ ہی ہمارا دشمن نیا یا چھپا ہوا ہے. یہ وہی دشمن ہے جن کے لیئے قائد اعظم کے یوم پیدائش کو نظر انداز کر […]

یونیورسٹی پشاور میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعہ میں قیمتی جانوں کے ضیا پراظہار افسوس :آصف مسعود چوہدری

یونیورسٹی پشاور میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعہ میں قیمتی جانوں کے ضیا پراظہار افسوس :آصف مسعود چوہدری

لیوٹن برطانیہ ( نمائندہ خصوصی) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے جنرل سیکرٹری آصف مسعود چوہدری نے سانحہ پشاور پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ باچا خان یونیورسٹی پشاور میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعہ میں قیمتی جانوں کے ضیا پراظہار افسوس کرتے ہیں دہشتگردی کا واقعہ انتہائی دلخراش ہے جس میں درجنوں انسانی […]