By Yes 1 Webmaster on September 14, 2015 Final, new york, novak djokovic, tournament, US Open, winning, جیت, فائنل, نواک جوکووچ, نیویارک, ٹورنامنٹ, یو ایس اوپن کھیل
نیویارک : یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں عالمی نمبر ایک نواک جوکووچ نے راجر فیڈر کو شکست دے کر سال کا تیسرا گرینڈ سلم اپنے نام کر لیا ہے۔ نیویارک میں ہونے والے یو ایس اوپن ٹورنامنٹ کے فائنل میں سربیا کے نواک جوکووچ نے سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر کو ایک کے مقابلے میں […]
By Yes 1 Webmaster on September 10, 2015 Roger Federer, semi finals, Stan uaurynka, US Open, راجر فیڈرر, سٹان واورینکا, سیمی فائنل, یو ایس اوپن کھیل
نیویارک : سال کے آخری گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں سوئٹزرلینڈ کے فیڈرر نے فرانس کے رچرڈ گیسکے کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔ فیڈرر نے چھ تین، چھ تین اور چھ ایک سے میچ جیتا۔ دوسرے کوارٹر فائنل میں سوئٹزرلینڈ کے ہی واورینکا نے جنوبی افریقہ کے کیون اینڈرسن […]
By Yes 2 Webmaster on September 8, 2015 Andy Murray, finals, match, new york, out, tournament, Upset, US Open, اپ سیٹ, اینڈی مرے, باہر, شکست, فائنل, نیو یارک, ٹورنامنٹ, یو ایس اوپن کھیل
نیو یارک : سال کے آخری اور چوتھے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ میں عالمی نمبر پندرہ کھلاڑی جنوبی افریقہ کے کیون اینڈرسن نے مرے کو سات چھ، چھ تین ، چھ سات اور سات چھ سے شکست دی۔ برطانوی نمبر ایک مرے نے دو سیٹس ہارنے کے بعد تیسرے سیٹ میں اینڈرسن کو ٹائی بریک […]
By Yes 1 Webmaster on September 7, 2015 Andy Murray, fourth round, qualified, Roger Federer, tennis tournament, US Open, اینڈے مرے, روجر فیڈرر, ٹینس ٹورنامنٹ, چوتھے راؤنڈ, کوالیفائی, یو ایس اوپن کھیل
واشنگٹن : امریکا میں جاری یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں شاندار مقابلے ہوئے عالمی نمبر روجر فیڈرر نے جرمنی کے کھلاڑی کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر چوتھے مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ ان کی جیت کا سکور چھ تین، چھ چار اور چھ چار رہا۔ عالمی نمبر تین اینڈے مرے بھی […]
By Yes 1 Webmaster on September 7, 2015 qualified, quarter-finals, Serena Williams, tennis tournament, US Open, Venus Williams, سرینا, وینس ولیمز, ٹینس ٹورنامنٹ, کوارٹر فائنل, کوالیفائی, یو ایس اوپن کھیل
نیو یارک : نیو یارک میں کھیلے جانے والے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں امریکی بہنیں سرینا اور وینس ولیمز نے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ سال کے آخری اور چوتھے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ کے اس مرحلے میں دونوں بہنیں ایک دوسرے کی حریف ہونگی۔ عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز نے ہم […]
By Yes 1 Webmaster on August 31, 2015 injury, knee, Maria Sharapova, outside, US Open, انجری, باہر, ماریا شراپووا, گھٹنے, یو ایس اوپن کھیل
نیو یارک : عالمی نمبر تین شراپووا نے ٹورنامنٹ نہ کھیلنے کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک پیغام میں کیا۔ وہ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے نیویارک میں ہیں۔ انہوں نے صحافیوں سے بات چیت بھی لیکن ٹورنامنٹ نہ کھیلنے کے بارے میں کچھ نہیں کہا۔ ٹورنامنٹ شروع ہونے سے چوبیس گھنٹے […]