خبر غم، سابق تحریک انصاف فرانس کے سینئر نائب صدرچوہدری افضال ڈھل کے بڑے بھائی چوہدری محمد الیاس ڈھل رضائے الہی سے انتقال کرگئے، مرحوم صدر پی پی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل کے کزن تھے، معروف سیاسی وسماجی شخصیات کا دلی اظہار افسوس اوردعائے مغفرت،اظہار تعزیت کرنے والوں میں پی ٹی آئی فرانس کے صدر ملک عابد، مرکزی راہنما ابرارکیانی، طاہراقبال، چوہدری اشفاق جٹ، سابق جنرل سیکرٹری اصغربرہان،صدر عوامی مسلم لیگ بابرمغل اوردیگرشامل ہیں
خبر غم، سابق تحریک انصاف فرانس کے سینئر نائب صدرچوہدری افضال ڈھل کے بڑے بھائی چوہدری محمد الیاس ڈھل رضائے الہی سے انتقال کرگئے، مرحوم صدر پی پی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل کے کزن تھے، معروف سیاسی وسماجی شخصیات کا دلی اظہار افسوس اوردعائے مغفرت،اظہار تعزیت کرنے والوں میں پی ٹی آئی فرانس کے […]