counter easy hit

06

پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات ملک افضال کے والد اور ملک انصر خان کے تایا جان رضائے الہی سے انتقال کر گئے ، ان کی نماز جنازہ آج شام 06 بجے پاکستان میں ادا کی جائیگی

پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات ملک افضال کے والد اور ملک انصر خان کے تایا جان رضائے الہی سے انتقال کر گئے ، ان کی نماز جنازہ آج شام 06 بجے پاکستان میں ادا کی جائیگی

پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات ملک افضال کے والد اور ملک انصر خان کے تایا جان رضائے الہی سے انتقال کر گئے ، ان کی نماز جنازہ آج شام 06 بجے پاکستان میں ادا کی جائیگی پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پیرس کی معروف شخصیات ملک افضال کے والد گرامی اور ملک انصر خان […]

ریکروٹنگ ایجنسی ، ملازمت کے مواقع، Jobs In EG International Recruiting Agency 06 Nov 2018

ریکروٹنگ ایجنسی ، ملازمت کے مواقع، Jobs In EG International Recruiting Agency 06 Nov 2018

Jobs In EG International Recruiting Agency 06 Nov 2018 2Vacancies Posted Date:          06 Nov 2018 Last Date                 N/A Rawalpindi             City Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 68

انصاف کب ملتا ہے؟

انصاف کب ملتا ہے؟

انور غازی کتنے خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جو انصاف پر مرمٹتے ہیں اور کتنے بدنصیب ہوتے ہیں وہ جن کے قلم ایسے فیصلے لکھیں جوظلم پر مبنی ہوں۔ گزشتہ دنوں سپریم کورٹ نے قتل کیس میں سزا یافتہ مجرم کو 19 سال بعد ٹھوس شواہد نہ ہونے کی بنا پر مقدمے سے بری […]

پختون یا افغان۔اقبال کیا کہتے ہیں

پختون یا افغان۔اقبال کیا کہتے ہیں

اجمل خٹک کشر ہم جو ٹوٹے پھوٹے کالم لکھتے ہیں، تو ان پر بسا اوقات دلچسپ مگر کارآمد، معلومات افزا اور صائب تبصرے آتے ہیں۔ بعض فرضی ناموں سے بھی ای میل ہوتی ہیں، تنقید، تنقیص، توصیف سب کچھ ہوتا ہے۔ راقم چونکہ سوشل میڈیا کی دنیا میں ’عجمی‘ ہے اس لئے ایسے دوستوں کو جواب […]

نوشتہ ٔ دیوار، کالم نگار کی نامناسب تجویز

نوشتہ ٔ دیوار، کالم نگار کی نامناسب تجویز

ڈاکٹر مجاہد منصوری پاناما لیکس کے سپریم کورٹ میں زیر سماعت آنے کے باوجود ملک کے انتہائی پیچیدہ حالات حاضرہ کے حوالے سے جو بہت کچھ نوشتہ ٔ دیوار پر لکھا ہے، ممتاز تجزیہ نگار ایاز امیرنے حالات کی گمبھیر کیفیت سے نکلنے کے لئے اپنی آراء اور حل کے طور پر جو کچھ 2نومبر […]

یاور حیات کی یاد میں

یاور حیات کی یاد میں

عدالرئوف ’’تو کہانی کچھ یوں شروع ہوتی ہے۔ ‘‘یاور حیات اپنی مونچھوں کو بل دیتے ہوئے شروع کرتا۔ ’’ایک ٹرین ایک ویران جنگل میں خراب ہو جاتی ہے۔ ٹرین کا ڈرائیور مسافروں سے کہتا ہے کہ انجن فیل ہو گیا ہے۔ میرے پاس ہیڈکوارٹر سے رابطہ کے لئے کوئی سہارا نہیں سو مجھے چل کر […]

لارڈ نذیر زندہ باد

لارڈ نذیر زندہ باد

منصور آفاق جب عمران خان نےدو نومبر کے دھرنے کو یوم تشکر کے جلسے میں تبدیل کیا تو ہر طرف ایک شور برپا ہوگیا کہ عمران خان ناکام ہوگیا اور اب اپنی ناکامی کو چھپانے کےلئے یومِ تشکر منا رہا ہے۔اسے تو یوم ِ تفکر منانا چاہئے تھا ۔زرداری پارٹی نے اسے عمران خان کا […]

نوازشریف،پاناما اور کرپشن

نوازشریف،پاناما اور کرپشن

حذیفہ رحمان وزیراعظم نوازشریف کے خلاف سپریم کورٹ میںزیر سماعت پاناما کیس کو دیکھ کر ذوالفقار علی بھٹوکا کیس یاد آگیا۔سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف جب قتل میں معاونت کا معاملہ عدالت میں چل رہا تھا تو ان کے وکلا چیف جسٹس کے سامنے بڑے جذباتی دلائل دیتے تھے۔مورخین لکھتے ہیں کہ تعزیرات […]

ہمارا دائمی پائیڈ پائپر

ہمارا دائمی پائیڈ پائپر

نجم سیٹھی چھ ماہ تک پاکستان کی سڑکیں ناپنے کے بعد پائیڈ پائپر واپس قانون کی اُسی عدالت میں آگیا جس کی اُس نے بارہار توہین کی ۔ اب عمران خان چاہتے ہیں کہ سپریم کورٹ نواز شریف کو ایک ماہ کے اندر منصب سے رخصت کردے ۔ اس سے پہلے اُنھوں نے موجودہ وزیر […]

سی پیک منصوبے کے خلاف سازشیں

سی پیک منصوبے کے خلاف سازشیں

عباس مہکری پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی سفارت کاروں کے طالبان سے رابطے تھے اور اس امر کے ثبوت مل گئے ہیں کہ پاک چین اقتصادی راہداری ( سی پیک ) کے منصوبے کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں ۔ بھارت کی ان کوششوں کا مقصد یہ […]