By MH Kazmi on November 16, 2016 1, 5, arrested, different, h, in, Karachi., operations, to, up اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی ابراہیم حیدری میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ، قانون نافذکرنے والے ادارے نے ناگن چورنگی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے صہیب ندیم نامی مذہبی جماعت کا کارکن گرفتار کر لیا ۔ قانون نافذکرنے والے ادارے نے کارراوئی کر کےناردرن بائی پا س سے تین ملزمان گرفتار جبکہ گلبرگ […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 1, 48, fans, has, million, number, of, prtrmp, reached, Twitter اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کراچی: نئے امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کیخلاف جہاں مختلف امریکی ریاستوں میں شدید احتجاج ہو رہا ہے وہاں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرٹرمپ کے فالورز میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے، ٹرمپ نے ٹویٹر پر سابق صدر براک اوبامہ اور اپنی حریف ہلیری کلنٹن کے بھی ریکارڈ توڑدیے ہیں ٹرمپ […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 1, 25, get, he, lakh, National, Rs, service, will, years اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
لاہور: محمد یوسف کو ایک سال ’’قومی خدمت‘‘ کے بدلے میں 25لاکھ روپے حاصل ہونگے، سابق کپتان بیٹنگ کنسلٹنٹ کی حیثیت سے کام کرتے ہوئے اکیڈمیز کی سطح پر ہونے والی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق محمد یوسف کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے سخت ناقدین میں شمار کیا جاتا ہے، ٹی وی پر […]
By MH Kazmi on October 31, 2016 1, 4, and, CTD, Karachi., killed, Rangers, suspects, terrorists اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا جبکہ 4 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ کراچی: کراچی کے علاقے باغ کورنگی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں ایک دہشت گرد مارا گیا ۔ ذرائع […]
By MH Kazmi on October 8, 2016 1, 4, and, dead, essence, in, injured, Karachi., shot اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقوں گلستان جوہر اور گلشن اقبال میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 4افراد زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کا پہلا واقعہ کراچی کے علاقے گلستان جوہر کے بلاک 8 میں پیش آیا جہاں دو افراد پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ […]
By MH Kazmi on September 19, 2016 1, 2, 31, billion, earnings, Hanks, million, movie, No, of, still, this, Tom, week, with, “sooli” بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
نیویارک(یس شوبز ڈیسک)آسکر ونر ٹام ہینکس کی لاجواب اداکاری نے اس ہفتے بھی ناظرین کو اپنے سحر میں جکڑے رکھا، فلم ’سولی ‘اس ہفتے بھی 2 ارب 31 کروڑ روپے کما کر پہلےنمبر پر رہی۔ یہ فلم دو ہفتوں میں 7ارب 40 کروڑ روپے کما چکی ہے۔فلم ’سلی‘(sully)دریائے ہڈسن پر ہونے والی کریش لینڈنگ کے […]