counter easy hit

10

آسٹریلوی سائنسدان کا 10 مئی کو رضاکارانہ طور پر موت کو گلے لگانے کا اعلان

آسٹریلوی سائنسدان کا 10 مئی کو رضاکارانہ طور پر موت کو گلے لگانے کا اعلان

سڈنی: آسٹریلیا کے مشہور ماہر نباتات اور ایکلوجسٹ ڈاکٹر ڈیوڈ گُوڈال 10 مئی کو موت کا انجیکشن لگا کر ابدی نیند سو جائیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوئٹزر لینڈ دنیا کا واحد ملک ہے جہاں انتہائی علیل، ذہنی و جسمانی طور پر معذور طویل العمر اور لاغر بوڑھے افراد کو سہل مرگی (رضاکارانہ موت) فراہم […]

امریکی اداکار بل کوسبی کو جنسی زیادتی کیس میں 10 سال قید کی سزا

امریکی اداکار بل کوسبی کو جنسی زیادتی کیس میں 10 سال قید کی سزا

لاس اینجلس: امریکی عدالت نے مشہور مزاحیہ اداکار بل کوسبی کو جنسی زیادتی کے مقدمے میں مجرم قرار دیتے ہوئے 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی ایک عدالت نے معروف مزاحیہ اداکار بل کوسبی کو جنسی زیادتی کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے 10 سال قید کی سزا سنا دی […]

کراچی کیلئے پی پی سرکار کا بڑا تحفہ؛ ’10‘ نئی بسیں چلادیں

کراچی کیلئے پی پی سرکار کا بڑا تحفہ؛ ’10‘ نئی بسیں چلادیں

کراچی: شہر قائد کو پی پی سرکار نے بڑا تحفہ دیتے ہوئے ’10‘ نئی بسیں چلادی ہیں۔ سندھ حکومت نے کراچی کو 10 سال بعد 10 بسوں کا تحفہ دے دیا جبکہ یہ بسیں بھی مستقل نہیں بلکہ آزمائشی بنیادوں پر پائلٹ پروجیکٹ کے تحت چلیں گی۔ شہریوں نے ڈھائی کروڑ کی آبادی کے لئے 10 بسوں […]

دنیا کے سب سے بڑے ریگستان صحارا کے رقبے میں 10 فیصد اضافہ

دنیا کے سب سے بڑے ریگستان صحارا کے رقبے میں 10 فیصد اضافہ

لاہور: 92 لاکھ مربع کلومیٹر پر محیط دنیا کے سب سے بڑے افریقی ریگستان صحارا کے رقبے میں دس فیصد اضافہ نوٹ کیا گیا، گذشتہ ایک صدی کے دوران ہونے والا اضافہ پاکستان کے رقبے سے بھی زیادہ ہے۔ سو سال کے دوران دنیا کے سب سے بڑے ریگستان صحارا کے رقبے میں دس فیصد […]

صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 اپریل کی شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کر لیا

صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 اپریل کی شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کر لیا

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 اپریل کی شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے صدرِ […]

ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت قاری فاروق احمد فاروقی کی 10 مارچ 2018 کو پاکستان آمد، دورے کے دوران سیاسی وسماجی تقریبات میں خصوصی شرکت اور سیاسی سرگرمیوں میں شرکت کے ساتھ ساتھ الیکشن 2018 تک قیام کریں گے

ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت قاری فاروق احمد فاروقی کی 10 مارچ 2018 کو پاکستان آمد، دورے کے دوران سیاسی وسماجی تقریبات میں خصوصی شرکت اور سیاسی سرگرمیوں میں شرکت کے ساتھ ساتھ الیکشن 2018 تک قیام کریں گے

ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت قاری فاروق احمد فاروقی کی 10 مارچ 2018 کو پاکستان آمد، دورے کے دوران سیاسی وسماجی تقریبات میں خصوصی شرکت اور سیاسی سرگرمیوں میں شرکت کے ساتھ ساتھ الیکشن 2018 تک قیام کریں گے پیرس(نیوز ڈیسک)ٌ پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے سابق چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کی 10 مارچ […]

تئیسویں خاور شاہ نیشنل بیس بال چیمپئن شپ مارچ 5 – 10 تک عاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن میں منعقد ہوگی۔

تئیسویں خاور شاہ نیشنل بیس بال چیمپئن شپ مارچ 5 – 10 تک عاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن میں منعقد ہوگی۔

اسلام آباد( اصغر علی مبارک) تئیسویں خاور شاہ نیشنل بیس بال چیمپئن شپ مارچ 5 – 10 تک عاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن میں منعقد ہوگی۔ سید فخرعلی شاہ صدر پاکستان فیڈریشن بیس بال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیڈریشن کے سابق صدر سید خاور شاہ کی وفات کے بعد […]

روات پولیس کا شیشہ سنٹر پر چھاپہ 10لڑکے گرفتار، تھانہ روات پولیس کی غفلت مالک ذریاب ملک فرار

روات پولیس کا شیشہ سنٹر پر چھاپہ 10لڑکے گرفتار، تھانہ روات پولیس کی غفلت مالک ذریاب ملک فرار

روات(اسدحیدری )روات پولیس کا شیشہ سنٹر پر چھاپہ 10لڑکے گرفتار، تھانہ روات پولیس کی غفلت مالک ذریاب ملک فرار۔ پولیس کی رسمی کاروائی۔ علاقہ میں شیشہ سنٹر قائمُ۔ عوامی حلقوں کا آر پی آو سے شیشہ سنٹروں کی مستقل بندش حوالہ سے نوٹس کا مطالبہ۔ تفصیلات کےمطابق تھانہ روات پولیس نے گذشتہ روز بحریہ فیز […]

کینٹ بورڈ راولپنڈی کی جانب سے صفائی کے لے لی گی 10 گاڑیاں

کینٹ بورڈ راولپنڈی کی جانب سے صفائی کے لے لی گی 10 گاڑیاں

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ نے پورے شہر میں صفائی کے بڑے پیمانے پر پھیلانے اور کام میں تیزی کے لیے 10 گاڑیاں خرید لیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 56

نقیب اللہ محسود قتل کیس میں آئی جی سندھ کو راﺅ انوار کی گرفتاری کیلئے 10 دن کی مہلت

نقیب اللہ محسود قتل کیس میں آئی جی سندھ کو راﺅ انوار کی گرفتاری کیلئے 10 دن کی مہلت

نقیب اللہ محسود قتل کیس کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے ہیں کہ راﺅ انوار عدالتی تحویل میں نہ آئے تو ان کی زندگی کو خطرہ ہوسکتا ہے کیونکہ جن لوگوں کے کہنے پر کام ہو رہے ہیں وہ انہیں نہیں چھوڑیں گے۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک)نقیب […]

راولپنڈی: جنوری 2018 میں راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سلنڈر اور گیس لیکج کی باعث 10 حادثات ہوئے، ترجمان

راولپنڈی: جنوری 2018 میں راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سلنڈر اور گیس لیکج کی باعث 10 حادثات ہوئے، ترجمان

ریسکیو 1122، عوام کو بہتر سے بہتر طبی سہولیات کی فراہمی وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا جنون راولپنڈی سال کے پہلے مہینے جنوری 2018 میں راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سلنڈر اور گیس لیکج کی باعث 10 حادثات راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) راولپنڈی شہر سال کے پہلے مہینے جنوری 2018 میں مجموعی طور پر […]

کابل میں ملٹری اکیڈمی پر حملے میں 5 فوجی ہلاک، 10 زخمی

کابل میں ملٹری اکیڈمی پر حملے میں 5 فوجی ہلاک، 10 زخمی

کابل: افغان دارالحکومت میں ملٹری اکیڈمی پر مسلح افراد کے حملے میں 5 فوجی ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے جبکہ افغان فورسز نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایک حملہ آور کو گردفتار اور تین کو ہلاک کردیا۔ افغان وزارت دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ دارالحکومت کابل میں مارشل فہیم نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی پر 5 عسکریت پسندوں نے صبح سویرے […]

دس سال سے روزانہ پتھر کھانے والا بھارتی شہری

دس سال سے روزانہ پتھر کھانے والا بھارتی شہری

بہار: گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرنے کے لیے دنیا بھرمیں لوگ عجیب وغریب حرکتیں کرتے رہتے ہیں لیکن بھارت کا ایک شہری گزشتہ 10 سالوں سے روزانہ ایک پتھر کھا کر انوکھا ریکارڈ بنانا چاہتا ہے۔ بھارتی ریاست بہار کے ضلع کاتہیار کے رہائشی سنیل پاسوان گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں […]

پاکستانی شہری نے دبئی میں 10 لاکھ ڈالر جیت لیے

پاکستانی شہری نے دبئی میں 10 لاکھ ڈالر جیت لیے

دبئی: دبئی  میں ہونے والی ایک قرعہ اندازی میں پاکستانی شہری نے 10 لاکھ امریکی ڈالر کی انعامی رقم جیت لی۔ اماراتی میڈیا کے مطابق دبئی ڈیوٹی فری قرعہ اندازی میں پاکستان شہری نے ایک ملین ڈالرز کا انعام حاصل کرلیا،  مالا مال ہونے والا خوش قسمت شخص محمد اکبر خان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا […]

نئے ویزا ضابطے، 10 لاکھ افراد کی ’امریکا بدری‘ کا خدشہ

نئے ویزا ضابطے، 10 لاکھ افراد کی ’امریکا بدری‘ کا خدشہ

امریکا میں ایچ ون بی ویزا کے ضابطوں میں تبدیلی کے باعث 10 لاکھ افراد کو امریکا بدر کرنے کا خطرہ ہے جو گرین کارڈ کے انتظار میں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان دس لاکھ افراد میں بڑی تعداد بھارتیوں کی ہے۔ ایک سوفٹ ویئر باڈی کا کہنا ہے کہ اس طرح نقصان دونوں […]

ٹی 10 لیگ؛ 10 کرکٹرز کو بھجوانے کی اجازت دے کر بورڈ نے 4 لاکھ ڈالر کھرے کرلیے

ٹی 10 لیگ؛ 10 کرکٹرز کو بھجوانے کی اجازت دے کر بورڈ نے 4 لاکھ ڈالر کھرے کرلیے

لاہور:  پی سی بی نے ٹی 10 لیگ میں 10 کرکٹرز کو بھجوانے کی اجازت دیکر 4لاکھ ڈالر کھرے کرلیے۔ جاری کردہ پریس ریلیز میں ملکی مفادات پر سمجھوتہ نہ کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ پلیئرز کو یواے ای میں ہونیوالے ایونٹ کیلیے بھجوانے کے بدلے میں حاصل ہونے والی رقم […]

10 ماہ کے بچے کا وزن 9 سال کے بچے کے برابر, ویڈیو لنک میں

10 ماہ کے بچے کا وزن 9 سال کے بچے کے برابر, ویڈیو لنک میں

میکسیکو: لاطینی امریکی ملک میکسیکو میں دس ماہ کا ایک بچہ ایسی بیماری کا شکار ہے جس کی وجہ سے وہ ہمیشہ بھوکا ہی رہتا ہے اور بہت زیادہ غذا کی وجہ سے 10 مہینے کی عمر میں ہی اس کا وزن 9 سال کے لڑکے جتنا ہوگیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق میکسیکو سے تعلق رکھنے والے […]

دپیکا اور سنجے لیلا بھنسالی کے سر کی قیمت 10 کروڑ مقرر

دپیکا اور سنجے لیلا بھنسالی کے سر کی قیمت 10 کروڑ مقرر

ممبئی: بی جے پی رہنما نے دپیکا اور سنجے لیلا بھنسالی کے سر کی قیمت 10 کروڑ مقرر کرتے ہوئے رنویر سنگھ کی ٹانگیں توڑنے کی دھمکی دی ہے۔ بھارتی فلم پدماوتی کی ریلیز میں مشکلات ختم ہونے کے بجائے مزید بڑھتی جارہی ہیں، پہلے راجپوت برادری نے فلم کی ریلیز کی صورت میں پرتشدد رویہ […]

معروف اداکار محمد شفیع کو بچھڑے 10 سال بیت گئے

معروف اداکار محمد شفیع کو بچھڑے 10 سال بیت گئے

لاہور: ریڈیو، ٹی وی اورفلموں میں اپنی اداکاری کےجوہردکھانےوالے پاکستان کے ممتازاداکار شفیع محمد کو ہم سے بچھڑے 10 برس بیت گئے۔ شفیع محمد کا شمارٹیلی وژن کے ان ورسٹائل فنکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنے انداز، اپنی آواز اور اپنی اداکاری کے وہ ان مٹ نقوش چھوڑے ہیں جس نے ان کو امر کردیا۔ شفیع محمد […]

امریکی نوجوان کا جیون ساتھی ڈھونڈنے والے کو 10 ہزار ڈالر دینے کا اعلان

امریکی نوجوان کا جیون ساتھی ڈھونڈنے والے کو 10 ہزار ڈالر دینے کا اعلان

کیلیفورنیا: امریکی کمپنی کے نوجوان سی ای او نے کئی ماہ تک آئیڈیل خاتون کی تلاش میں ناکامی کے بعد لوگوں سے مدد مانگتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی انہیں مستقبل کی شریکِ حیات سے ملوادے تو وہ اسے 10 ہزار ڈالر یعنی دس لاکھ پاکستانی روپے انعام میں دیں گے۔ کیلیفورنیا کی ایک کمپنی ’سیلف ہیکڈ‘ […]

کوک سٹوڈیو میں ”تاجدار حرم” سے مستفید ہونیوالوں کی تعداد 10 کروڑ ہوگئی

کوک سٹوڈیو میں ”تاجدار حرم” سے مستفید ہونیوالوں کی تعداد 10 کروڑ ہوگئی

کراچی: دنیا کے 186 سے زائد ممالک میں مقیم موسیقی سے لگائو رکھنے والے افراد نے اس کلام سے لطف اندوز ہونے کی سعادت حاصل کی original Tajdar e Haram and Atiff Aslam’s remix کوک سٹوڈیو سیزن 8 کے شاہکار ’’تاجدار حرم‘‘ نے اب تک سیزن کے تمام گانوں کی مقبولیت میں سب پر سبقت حاصل […]

پنجاب میں دھند کے ڈیرے، حادثات میں 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

پنجاب میں دھند کے ڈیرے، حادثات میں 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

لاہور: لاہور سے پتوکی تک حد نگاہ 50 میٹر تک رہ گئی، خانیوال میں کوکنگ آئل لے جانے والا ٹینکر الٹ گیا، سیکڑوں لیٹر کینولا آئل بہہ گیا۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں 10افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، خانیوال ملتان روڈ پر کینولا آئل سے بھرا ٹینکر الٹ […]

فیصل آباد: قتل کے ملزم کو 25 سال عمر قید، 10 لاکھ روپے جرمانہ

فیصل آباد: قتل کے ملزم کو 25 سال عمر قید، 10 لاکھ روپے جرمانہ

فیصل آباد: ملزم فضل نے 10 سال قبل معمولی رنجش پر قریبی دوست کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ٹھیکری والا میں 2007 میں قتل کرنے والے ملزم فضل کو سزا سنا دی۔ عدالت کی جانب سے مجرم کو 25 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا […]

1 3 4 5 6 7 11