شمالی کوریا کے پہلے رہنما کم ال سنگ کا 105واں یوم پیدائش
![شمالی کوریا کے پہلے رہنما کم ال سنگ کا 105واں یوم پیدائش شمالی کوریا کے پہلے رہنما کم ال سنگ کا 105واں یوم پیدائش](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F04%2Fl_163935_110607_updates.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
شمالی کوریا کے پہلے رہنما کم ال سنگ کا 105 واں یوم پیدائش پیانگ یانگ میں منایا جارہا ہے ۔ اس موقع پر شمالی کوریا میں تقریبات جاری ہیں، پیانگ یانگ میں مرکزی تقریب میں سربراہ شمالی کوریا کم جونگ اُن بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر شمالی کوریا کی فوج بھرپورفوجی طاقت کا اظہار […]