چین پاکستان کو 5لاکھ کورونا ویکسین فوری اور 6 لاکھ مزید ویکسین فروری کے آخر تک مہیا کریگا،چینی وزیرخارجہ
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین نے ماضی کی روایات کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے ایک بار پھر پاکستان عوام کی مشکلات اور پریشانی کو پیش نظر رکھتے ہوئے 31 جنوری تک کورونا ویکسین کی پانچ لاکھ خوراکیں فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے اور اس ضمن میں ایک جہاز بھی بھیجنے کی پیشکش کی […]