counter easy hit

12

‏سپریم کورٹ کا بغیر استحقاق رکھی گئی گاڑیاں رات 12 بجے تک وزرا اور محکموں سے واپس لینے کا حکم

‏سپریم کورٹ کا بغیر استحقاق رکھی گئی گاڑیاں رات 12 بجے تک وزرا اور محکموں سے واپس لینے کا حکم

‏سپریم کورٹ کا بغیر استحقاق رکھی گئی گاڑیاں رات 12 بجے تک وزرا اور محکموں سے واپس لینے کا حکم ‏لاہور: (اصغر علی مبارک) مجموعی طور پر 105 گاڑیاں وفاقی حکومت اور کابینہ کے زیراستعمال ہیں، رپورٹ ‏کوئی بھی افسر یا وزیر 1800 سی سی سے اوپر گاڑی رکھنے کا اختیار نہیں رکھتا، ایڈیشنل اٹارنی […]

بغیر استحقاق کی گاڑیاں رات 12بجے تک واپس لینے کا حکم

بغیر استحقاق کی گاڑیاں رات 12بجے تک واپس لینے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزرااورمحکموں سےبغیر استحقاق رکھی گئی گاڑیاں آج رات 12بجے تک واپس لینے کا حکم دے دیا۔ بغیراستحقاق رکھی جانےوالی گاڑیوں کے خلاف سپریم کورٹ کے ازخودنوٹس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے وفاقی کابینہ اور محکموں کے پاس گاڑیوں کی تفصیلات پیش کیں۔ رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر […]

افغانستان: فرا ہ میں طالبان کا حملہ، 2اہلکار وں سمیت 12ہلاک

افغانستان: فرا ہ میں طالبان کا حملہ، 2اہلکار وں سمیت 12ہلاک

افغانستان میں ایران کی سرحد کے قریب واقع مغربی صوبے فراہ کے شہر فراہ میں طالبان نے سیکیورٹی فورسز پر حملے کیے ہیں، سیکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ جھڑپوں کے نتیجے میں افغان فورسز کے دو اہلکار ہلاک،4زخمی ہوگئے، جبکہ جوابی کارروائی میں 10حملہ آور مارے گئے۔ آج صبح طالبان […]

سانحہ 12 مئی، میئرکراچی پر فرد جرم عائد

سانحہ 12 مئی، میئرکراچی پر فرد جرم عائد

کراچی میں 2007ء میں پیش آنے والے سانحہ 12 مئی کے حوالے سے شارع فیصل پر جلاؤ گھیراؤ سے متعلق کیس میں میئر کراچی وسیم اختر و دیگر پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ 12 مئی کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، عدالت نے سانحہ […]

چیف جسٹس نے 12 مئی کیس کی فائل طلب کرلی

چیف جسٹس نے 12 مئی کیس کی فائل طلب کرلی

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے 12 مئی کیس کی فائل طلب کرلی۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اہم کیسز کی سماعت کر رہے ہیں، انہوں نے 12 مئی کے شہدا کے لیے فاتحہ خوانی کروائی۔ چیف جسٹس نے بیرسٹرفیصل صدیقی سے استفسار کیا کہ کیاسانحہ 12 مئی کی تحقیقات نہیں ہوئیں؟بیرسٹرفیصل صدیقی نے […]

12 مئی کے بعد کا کراچی

12 مئی کے بعد کا کراچی

بارہ مئی 2007ء ہفتے کا دن چیف جسٹس افتخار چودھری کی کراچی آمد پر ان کا استقبال کرنے کا دن تھا۔ جب ایک منصف کو انصاف کیلئے عوامی عدلت کا سہارا لینا پڑا۔ سارے ملک کے وکیل چیف جسٹس کے ساتھ قدم سے قدم ملائے کھڑے تھے۔ یہ وہ دن تھا جب انہیں کراچی میں […]

یونس خان نے اپنے بارہ سالہ غیر ملکی مداح کا دل جیت لیا

یونس خان نے اپنے بارہ سالہ غیر ملکی مداح کا دل جیت لیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے اپنے بارہ سالہ مداح کو کرکٹ کے گر بتانے کا وعدہ پورا کرکے اس کا دل جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق مایہ ناز بلے باز کو نیوزی لینڈ کے ایک بچے فیلکس اینڈرسن کا خط موصول ہوا جو دو […]

ریلوے اسٹیشن پر روزانہ 12 گھنٹے تک مالک کا انتظار کرنے والا کتا

ریلوے اسٹیشن پر روزانہ 12 گھنٹے تک مالک کا انتظار کرنے والا کتا

بیجنگ: چین میں ایک وفادار کتا روزانہ اپنے مالک کو ٹرین اسٹیشن پر چھوڑتا ہے اور جب تک اس کا مالک واپس نہ آجائے وہ اگلے 12 گھنٹے وہیں بیٹھ کر اس کا انتظار کرتا ہے۔ 15 سالہ کتا چین کے ضلع چونگجنگ یوزونگ میں اپنے مالک کے ساتھ کئی سال سے رہ رہا ہے۔ وہ […]

کیا کترینہ کیف سلمان خان کے ساتھ بگ باس 12 کی میزبانی کریں گی؟

کیا کترینہ کیف سلمان خان کے ساتھ بگ باس 12 کی میزبانی کریں گی؟

ممبئی: بھارتی میڈیا میں افواہیں گردش کررہی ہیں کہ کترینہ کیف سلمان خان کے ساتھ بگ باس 12 کی میزبانی کرتی نظر آئیں گی۔ بھارتی ٹی وی کے نمبر ون شو بگ باس کا انتظار لوگوں کو شدت سے رہتا ہے، شو کے اب تک 11 سیزن نشر ہوچکے ہیں اور ہر نیا سیزن مقبولیت میں پچھلے تمام […]

محبت کی نشانی تاج محل کا 12 فٹ بلند مینار گِر گیا

محبت کی نشانی تاج محل کا 12 فٹ بلند مینار گِر گیا

آگرہ: تیز آندھی اور شدید بارش کے باعث محبت کی نشانی تاج محل کے جنوبی دروازے کا 12 فٹ مینار گر گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا کا ساتواں عجوبہ اور محبت کی نشانی تاج محل ہندو انتہاپسندوں کے بعد اب تیز آندھی کے نشانے پر ہے اور محل کے جنوبی دروازے پر […]

راولپنڈی. چاہ سلطان. امرپورہ. طماسب آباد و گردونواح میں گزشتہ 12 گھنٹے سے بجلی غائب

راولپنڈی. چاہ سلطان. امرپورہ. طماسب آباد و گردونواح میں گزشتہ 12 گھنٹے سے بجلی غائب

راولپنڈی. چاہ سلطان. امرپورہ. طماسب آباد و گردونواح میں گزشتہ 12 گھنٹے سے بجلی غائب راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) لائن سپریٹنڈنٹ اور ایس ڈی او گھر آرام کرنے میں مصروف بجلی بندش کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج مظاہرین نے راول روڈ ٹریفک کے لئے بند کر دی احتجاجی مظاہرے میں خواتین بھی شریک مظاہرین کی آئیسکو حکام […]

اہم ترین، الحمد للہ یس اردو نیوز کا یورپ کے بعد پاکستان میں کامیاب آغاز، راولپنڈی شہر کے دل ’’موتی محل پلازہ ‘‘   آفس کاافتتاح 12 مارچ سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کریں گے

اہم ترین، الحمد للہ یس اردو نیوز کا یورپ کے بعد پاکستان میں کامیاب آغاز، راولپنڈی شہر کے دل ’’موتی محل پلازہ ‘‘   آفس کاافتتاح 12 مارچ سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کریں گے

راولپنڈی (یس اردو نیوز) یس اردو نیوز کے قارئین کی بھرپور حوصلہ افزائی اور دعائوں  اور تجاویز پر یس اردو پاکستان آفس کا افتتاح کیا جارہا ہے یس اردو نیوز نے یورپ میں تارکین وطن کی کوریج سے کامیاب آغاز کیا اور الحمد للہ اب پاکستان میں بھی گزشتہ ایک سال کے دوران نیشنل و […]

صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب شریف اللہ نے پنجاب میں سینٹ کی 12 نشستوں کے لئے سینیٹ الیکشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب شریف اللہ نے پنجاب میں سینٹ کی 12 نشستوں کے لئے سینیٹ الیکشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب شریف اللہ نے پنجاب میں سینٹ کی 12 نشستوں کے لئے سینیٹ الیکشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا لاہور: (ویب ڈیسک) صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب شریف اللہ نے پنجاب میں سینٹ کی 12 نشستوں کے لئے نوٹیفکیشن جاری کیا۔ پنجاب میں سینٹ کی 7 جنرل۔2 علما و ٹیکنو کریٹس۔2 خواتین کی مخصوص […]

بوٹوکس کا استعمال، مقابلہ حسن سے 12 اونٹ باہر

بوٹوکس کا استعمال، مقابلہ حسن سے 12 اونٹ باہر

ریاض: سعودی عرب میں اونٹوں کے مقابلہ حسن میں بوٹوکس استعمال کرنے والے بارہ اونٹوں کو باہر کر دیا گیا۔ آپ نے خواتین کے مقابلہ حسن اور جیتنے والوں سے بے قاعدگی پر تاج واپس لینے کی خبریں تو پڑھیں ہوں گی لیکن اب سنیں سعودی عرب میں اونٹوں کے مقابلۂ حسن کی روداد، بارہ […]

بکرا، ہرن اور بارہ سنگھا کی مشابہت رکھنے والا جانور

بکرا، ہرن اور بارہ سنگھا کی مشابہت رکھنے والا جانور

جانوروں کی کئی اقسام ایسی ہیں جو کئی دوسرے جانوروں کی’کراس‘ نسل کہلاتی ہیں۔ان میں کئی جانوروں کی مشابہت پائی جاتی ہے ، ایسے ہی ایک جانور سے ملیے جو بکرے، ہرن اور بارہ سنگھا سے مشابہت رکھتا ہے ۔ اس کا نام سائیگا ا ینٹیلوف ہے۔ شمالی امریکہ میں پائے جانے والے اس جانورکے […]

ایران میں حکومتی پالیسیوں کیخلاف مظاہرے، بارہ افراد ہلاک

ایران میں حکومتی پالیسیوں کیخلاف مظاہرے، بارہ افراد ہلاک

ایران میں 5 دن سے جاری مظاہروں میں ہلاک ہونے والے افرادکی تعداد بارہ ہوگئی، یاد رہے کہ ایران میں جمعرات سے حکومتی پالیسیوں کیخلاف مظاہرےجاری ہیں۔ادھر ایک ایرانی رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ پتہ نہیں کہ ہلاک افراد پرفائرنگ پولیس نےکی یامظاہرین نے، لیکن ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ایران میں پانچ روز سے […]

ویرات کوہلی کو سالانہ 12 کروڑ روپے ملنے کا امکان

ویرات کوہلی کو سالانہ 12 کروڑ روپے ملنے کا امکان

ممبئی:  بھارتی کرکٹرز کی تنخواہوں میں بے پناہ اضافے کا امکان روشن ہو گیا جب کہ ویرات کوہلی سمیت ٹاپ کیٹیگری پلیئرز کو سالانہ 12 کروڑ روپے تک معاوضہ مل سکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے کنٹریکٹ میں ٹاپ کیٹیگری پلیئرز کو 12 کروڑ روپے سالانہ مل سکتے ہیں، اس وقت وہ 2 کروڑ روپے […]

اسرائیل کی دمشق میں بمباری، 12 ایرانی فوجی شہید

اسرائیل کی دمشق میں بمباری، 12 ایرانی فوجی شہید

اسرائیلی جیٹ طیاروں کی شام میں بمباری سے 12 ایرانی فوجی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے دمشق کے قریب بمباری کی جہاں ایران اپنا فوجی اڈا بنارہا ہے، فوجی اڈے پر اسرائیلی طیاروں سے متعدد میزائل فائر کیے گئے جس میں سے 2 کو شامی ائیر ڈیفنس سسٹم نے تباہ بھی […]

ن لیگ میں اختلافات، 12 ارکان اسمبلی کے مستعفی ہونے کا امکان

ن لیگ میں اختلافات، 12 ارکان اسمبلی کے مستعفی ہونے کا امکان

ن لیگ میں اختلافات، 12 ارکان اسمبلی کے مستعفی ہونے کا امکان اسلام آباد: دھرنا ختم ہونے کے بعد مسلم لیگ (ن) میں اختلافات نے سر اٹھالیا، پیر حمید الدین سیالوی کے پاس 12 ن لیگی ارکان اسمبلی نے استعفیٰ جمع کرادیے جب کہ رکن قومی اسمبلی طاہر اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ 20 ارکان قومی اسمبلی […]

80 زبانوں میں گانا گانے والی 12 سالہ لڑکی کی سوشل میڈیا پر دھوم

80 زبانوں میں گانا گانے والی 12 سالہ لڑکی کی سوشل میڈیا پر دھوم

کیرالہ: آج کل سوشل میڈیا پر 12 سالہ بھارتی لڑکی کی بڑی دھوم ہے جو 80 مختلف زبانوں میں گانے گاچکی ہے اور اس لڑکی کے مداح صرف بھارت میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں بھی موجود ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ کی 12 سالہ سچیتا ستیش ساتویں جماعت میں پڑھتی ہے لیکن […]

کوئٹہ کے بیشتر علاقوں میں 12 گھنٹے سے بجلی غائب

کوئٹہ کے بیشتر علاقوں میں 12 گھنٹے سے بجلی غائب

کوئٹہ شہر کے وسطی سمیت بیشتر علاقوں میں گزشتہ 12گھنٹے سے زائد سے بجلی کی فراہمی بند ہے۔ شہر کے بیشتر علاقوں میں رات تقریباً ساڑھے نو بجے بارش کےبعد بجلی بند ہوگئی تھی، کیسکو ذرائع کے مطابق بارش سے مختلف فیڈرز ٹرپ کرگئے اور لائنوں میں خرابی پیداہوگئی۔ متاثرہ فیڈرز میں لیاقت بازار، پشتون […]

نجی ایئر لائن نے فیڈریل ایکسائز ڈیوٹی کے 12 کروڑ روپے جمع کرا دئیے

نجی ایئر لائن نے فیڈریل ایکسائز ڈیوٹی کے 12 کروڑ روپے جمع کرا دئیے

نجی ایئر لائن نے فیڈریل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 12 کروڑ روپے جمع کرادئیے ۔ ایف بی آر نے سول ایوی ایشن سے نجی ایئر لائن کا فلائٹ آپریشن بند کرنے کی درخواست واپس لے لی۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق نجی ایئر لائن نے 2 ماہ سے فیڈریل ایکسائز ڈیوٹی کی مد […]

روہنگیا مسلمانوں کی کشتی ڈوب گئی، 12جاں بحق

روہنگیا مسلمانوں کی کشتی ڈوب گئی، 12جاں بحق

میانمار میں تشدد سے بچ کر نکلنے والے روہنگیا مسلمانوں کی مشکلات کم نہ ہوئیں۔ بنگلادیش کے قریب پناہ گزینوں کی کشتی ڈوب گئی، 12 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں لاپتا ہوگئے۔ کشتی میں 100 سے زائد افراد سوار تھے،ان میں خواتین اور بچے بھی تھے، حادثے کے بعدگیارہ افراد کو زندہ بچالیا گیا جبکہ […]

انٹرویو گائیڈ، جاب انٹرویو میں پوچھے جانے والے اہم ترین سوالات کے جوابات

انٹرویو گائیڈ، جاب انٹرویو میں پوچھے جانے والے اہم ترین سوالات کے جوابات

انٹریو میں کیسے کامیاب ہوا جاتا ہے انٹرویو گائیڈ، جاب انٹرویو میں پوچھے جانے والے اہم ترین سوالات کے جوابات 1.آپ نے اس جاب؍نوکری کیلئے اپلائی کیوں کیا میں نے بہت سے جابز؍نوکریوں کیلئے اپلائی کیا ہے، آپ کی کمپنی نے مجھے سب سے پہلے کال کیا ہے اس لئے۔ 2. آپ ہماری کمپنی کے […]