وزیر اعظم اور آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات
اعلی سطح اجلاس میں ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس اور افغان صدر کے دورہ پاکستان سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی اسلام آباد (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ضرب عضب اور کراچی آپریشن میں پیشرفت پر اطمینان اور جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے ۔ وزیر […]