By MH Kazmi on March 30, 2017 13, and, bus, collided, killing, people, pickup, USA اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی ریاست ٹیکساس میں چرچ کی بس اور پک اپ میں ٹکرسے 13 افراد ہلاک اور2 زخمی ہو گئے ۔ حکام کے مطابق ٹیکساس ہائی وے پر پک اپ ٹرک اور چرچ کی بس میں ٹکر ہوگئی۔ بس میں ڈرائیور سمیت 14 افراد سوار تھے۔ حادثے میں ڈرائیور سمیت 12 افراد موقع پر ہی دم […]
By MH Kazmi on February 11, 2017 13, ended, has, members, membership, MQM, of, pakistan اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی پر لیبر ڈویژن پی آئی اے یونٹ یونائیٹڈ سی بی اے کے 13عہدیداران کو تنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا ہے۔ ایم کیوایم پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے بنیادی رکنیت سے خارج ہونے والے […]
By MH Kazmi on January 31, 2017 13, After, facility, government, hospital, Hyderabad, in, of, Operation, years اہم ترین, خبریں, سندھ, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
حیدرآباد میں لطیف آباد کے علاقے کوہسار میں قائم سرکاری اسپتال تیرہ سال بعد اب مریضوں کو آپریشن کی سہولت فراہم کرے گا۔ سو بستروں پرسرکاری اسپتال کوہسارکو 2004 میں بنایا گیا تھا،اسپتال میں اب تک مریضوں کو آپریشن کی سہولت میسر نہیں تھی جس کی وجہ سے مریضوں کو سول اسپتال حیدر آباد، ایل […]
By MH Kazmi on January 25, 2017 13, A, baby, birth, gave, healthy, of, pounds, to, woman اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
زچہ و بچہ خیریت سے ہیں۔ عام طور پر نئے پیدا ہونے والے بچے کا وزن 7 پاؤنڈ تک ہوتا ہے۔ جوڑے نے بچے کا نام برائن جونیئر رکھا۔ آسٹریلیا: آسٹریلیا کے شہر میلبورن کے مرسی ہسپتال میں کوریگن اور برائن کے ہاں 13 پاؤنڈ وزنی بچے کی پیدائش ہوئی۔ زچہ و بچہ خیریت سے […]
By MH Kazmi on January 24, 2017 13, 43, affects, dengue, Karachi., more, number, people, rises, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, صحت و تندرستی, مقامی خبریں, کراچی
شہر میں ڈینگی وائرس کے مذید 13کیسز سامنے آگئے ہیں، جس کے بعد رواں سال شہر میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 43ہو گئی ہے۔ ڈینگی پریوینشن اینڈ کنٹرول پروگرام سندھ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 15سے 21جنوری کے دوران کراچی میں ڈینگی وائرس کے 13مریض رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں سے 7افراد […]
By MH Kazmi on January 23, 2017 13, campaign, districts, in, including, of, polio, province, quetta, starts, the اہم ترین, بلوچستان, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
بلوچستان میں موسم کی شدت کےباوجود پولیو مہم جاری رکھنےکے فیصلے کے بعد آج سے کوئٹہ سمیت صوبےکے13اضلاع میں پولیو مہم شروع کردی گئی ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر حکام کے مطابق صوبےکے13اضلاع میں پولیو مہم آج سےشروع کردی گئی ہے، مہم کوئٹہ،بارکھان،بولان،جھل مگسی،قلعہ عبداللہ،خاران،خضدار،لورالائی،موسی خیل،پشین ،شیرانی ،سبی اور واشک میں چلائی جارہی ہے۔مہم میں 13لاکھ […]
By MH Kazmi on January 18, 2017 13, 27:, and, australia, bees, from, in, killed, of, sting, wasp, years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ماہرین کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں شہد کی مکھیوں اور بِھڑ کا ڈنک سانپ، مکڑی اور جیلی فش سے زیادہ خطرناک ہے، 13 برسوں میں شہد کی مکھی اور بِھڑ کے کاٹے سے 27 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ تیرہ سال کی ریسرچ کے بعد ماہرین کا کہنا ہے کہ آسٹریلوی شہروں اور قصبوں میں […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 13, affected, another, dengue, Karachi., people, with اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی
کراچی میں ڈینگی سے مذید 13افراد متاثر ہوگئے ہیں۔ ڈینگی پریوینشن اینڈ کنٹرول پروگرام سندھ کی جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے شہر کے مختلف اسپتالوں کی او پی ڈیز میں9 ایسے مریضوں کو لایا گیا جو ڈینگی سے متاثر تھے۔ ان میں سے 4مریضوں کو ڈینگی کی شکایت پر مختلف اسپتالوں […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 13, arrested, in, Operation, people, Peshawar, search اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور پولیس نے گلبرگ اور نوتھیہ کے علاقے میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 13 افراد کو گرفتار کرلیا، گرفتار افراد میں پاکستان تحریک انصاف کی ٹاؤن کونسلر کا اشتہاری ملزم شوہر بھی شامل ہے۔ پولیس کے مطابق اشتہاری کو تحریک انصاف کی ٹاؤن ممبر ثمینہ گل کے گھر میں کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا […]
By MH Kazmi on January 10, 2017 13, and, festival, from, january, Music, Napa's, start, the, Theatre, will اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: نیشنل آکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹ کے تحت دس روزہ نوجوان ہدایتکار تھیٹر اور موسیقی فیسٹیول کا آغاز 13 جنوری سے کیا جارہا ہے، فیسٹیول میں ناپا کے چار سال کے دوران گریجویٹ ہونے والے طالبعلم تھیٹر پیش کریں گے، اس بات کا اعلان ناپا ریپرٹری تھیٹرکے پروگرام ڈائریکٹر اور ایڈمنسٹریٹرارشد محمود نے گذشتہ روز پریس […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 13, building, fire, kills, new, people, york اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی شہر نیویارک میں مین ہیٹن کے علاقے کی عمارت میں آگ لگ گئی ہے۔ امریکی میڈیا کہتا ہے کہ آگ کثیر المنزلہ عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے سبب 3فائر فائٹرز سمیت 13افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ آگ ایک کمرے میں لگی تھی، جو تیزی سے پھیلی اور تیسرے اور چوتھے فلور کو […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 13, air, crashes, force, Indonesian, killed, plane اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جکارتا: انڈونیشین ایئرفورس کا سامان بردار طیارہ پاپوا جزیرے پر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں عملے میں سوار تمام 13 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشین ایئر فورس کا سی ون تھرٹی طیارہ تکیما سے اشیائے خورونوش لے کر ومینا کے علاقے جا رہا تھا کہ […]
By MH Kazmi on December 17, 2016 13, A, blast, bus, in, injured, killed, militants, military, near, the, Turkey اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
انقرہ: ترکی کے صوبے قیصریہ کی ایک یونیورسٹی کے باہر فوجی اہلکاروں کی بس کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 13 فوجی ہلاک جب کہ 50 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے وسط میں واقع قیصریہ نامی شہر کی ارجیس یونیورسٹی کے باہر شہر کی میونسپل کارپوریشن کی بس کے قریب عین […]
By MH Kazmi on November 28, 2016 13, 35, 52, affluent, billion, For, million, projects, Railways اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رواں مالی سال میں کوئلے کی ترسیل کیلیے780 ہائی کیپسٹی ویگنز اور20 بوگی بریک وینز،75نئے ڈیزل الیکٹریکل لوکوموٹوکی خریداری اور مرمت، سی پیک کے تحت پشاورسے کراچی ریلوے ٹریک اور حویلیاں میں ڈرائی پورٹ کے قیام، 800 مسافربرداراسپیشل کوچز اور2 ہزار ویگنز کی مرمت سمیت 35 اہم منصوبوں کیلیے13ارب 52 کروڑ27لاکھ […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 13, against, historic, Korea:, million, peoples, president, protest, South, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سیؤل: جنوبی کوریا میں ایک مرتبہ پھر ہزاروں افراد نے صدر پارک گیون ہائی کے خلاف مظاہرہ کیا ہے، خاتون صدر پر کرپشن کے الزامات ہیں۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ دارالحکومت سیؤل میں سرد موسم اور برفباری کے باوجود 13 لاکھ افراد شریک ہوئے، مظاہرین کو دوسری جگہوں سے مزید5 لاکھ افراد کے آنے کی […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 12-year-old, 13, and, became, boy, british, girl, History, in, old, parents, the, years, youngest اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: برطانیہ میں پرائمری اسکول میں زیر تعلیم لڑکے اور لڑکی ملک کی تاریخ کے کم عمر ترین والدین بن گئے ہیں۔برطانوی اخبار ’’دی سن‘‘ کے مطابق 7 پاؤنڈ وزنی بچی کو جنم دینے والی ننھی ماں کی عمر اس وقت 12 سال اور 3 ماہ ہے جبکہ بچی کے باپ کی عمر 13 سال ، […]
By MH Kazmi on November 19, 2016 13, admitted, control, has, India, killed, line, of, on, soldiers, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارت نے بالٓاخرکنٹرول لائن پرپاک فوج کی کارروائی میں اپنے 13 فوجیوں کی ہلاکت کااعتراف کرلیا۔ بھارتی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دنوں لائن آف کنٹرول پرفائرنگ کے دوران7 پاکستانی فوجی شہید ہوئے تھے جبکہ پاک فوج کی جانب سے جوابی کارروائی میں ہمارے 13 فوجی […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 13, 2016, aftermath, an, By, Dr, explanation, innocent, intellectualism, mehmood, Nov, of, on, Safder کالم
بلاشبہ میں نے دانستاً روشن خیالی کے شاخسانوں کی بات محدود دائرے میں کی تھی اس کا تعلق بعض دانشوروں کی توضیحات اور روشن خیالی کی آڑ میں ایسی خواہشات اور مطالبات سے تھا جن کی اجازت نہ ہمارا دین دیتا ہے اور نہ ہی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین میں ان کے لئے گنجائش […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 13, 2016, Alam, and, By, globalization, imtiaz, laundry, Nov, on, plank, racism, trumps کالم
کون کہہ سکتا تھا کہ ایسے بھی ہو سکتا ہے؟ امریکہ کے انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ جیسا غصیلا مسخرہ اور نسل پرست یوں جمہوری قدروں، نسلیاتی کثرت پسندی اور نسوانی تکریم کی دھجیاں بکھیر کر امریکہ کا صدر بن سکتا ہے۔ گوری اکثریت کے محنت کشوں کی محرومیوں اور خوف کے جذبات کو نسل پرستانہ […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 13, 2016, abbas, before, By, ending, happens, Mehekri, Nov, of, on, the, what کالم
پاناما لیکس اور نیوز لیکس کی تحقیقات کا رخ متعین ہو گیا ہے ۔ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ان کے بچوں اور ان کے قریبی ساتھیوں کے لئے آزمائش کا وقت شروع ہو چکا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کی سیاسی اور غیر سیاسی قوتیں بھی ممکنہ حالات کے پیش نظر […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 13, 2016, By, fear, najam, Nov, on, sethi, trump, victory, wins کالم
کئی ماہ پہلے مائیکل مور ( امریکی فلم ساز)اسے درست سمجھے تھے ۔۔۔’’یہ جاہل، گھٹیا، خطرناک، جز وقتی مسخرہ اور کل وقتی غیر مہذب شخص ہمارا اگلا صدر بننے جارہا ہے ۔‘‘ انھوںنے ساتھی امریکیوں کو مشورہ دیا کہ وہ دنیا سے کٹ کر رہنے کا خیال ترک کردیں اور سچائی کا سامناکریں۔ سچائی کیا […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 13, 2016, By, lost, Nov, on, one, people, Pirzada, Yasir کالم
وہ تینوں کافی دیر سے بھٹک رہے تھے۔ جنگل سے باہر نکلنے کی کوئی راہ انہیں سجھائی نہیں دے رہی تھی ۔شام ڈھل رہی تھی اور بارش کے آثار بھی نظرآرہے تھے،ہوا میں خنکی بڑھ چکی تھی اور انہیں اس بات کا اندازہ تھا کہ کچھ ہی دیر میں سردی ہو جائے گی جس سے […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 13, 2016, By, civilizations, Clash, Dr, implement, Mansoori, Mujahid, Nov, of, on, to, trump کالم
کاروبار دنیا چلانے والے با اثر و با اختیار عالمی قائدین کی سوچ، اس سے تشکیل ہوتے رویئے اور ان کے رویوں کے اس پالیسی اور فیصلہ سازی پر اثرات جن پر عملدرآمد صرف ان کے ملکوں تک محدود نہیں ہوتے، سات ارب انسانوں کی پوری دنیا کو متاثر کرتے ہیں۔ کچھ براہ راست اور […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 13, 2016, A, abdul, By, call, man, Nov, on, rauf کالم
اس رپورٹ کے بارے میں ہم پہلے ہی بات کر چکے ہیں لیکن یہ ہے ہی اتنی خوفناک کہ اس کا ذکر بار بار کیا جانا چاہئے تاکہ وہ حکمران جو صرف یہ جانتے ہیں کہ سڑکوں کے جال بچھانے کو ترقی کہا جاتا ہے اس خوفناک حقیقت کا ادراک کرسکیں۔ رپورٹ یہ بتاتی ہے […]