counter easy hit

13

امریکی صدرٹرمپ کا انتخاب

امریکی صدرٹرمپ کا انتخاب

امریکی الیکشن ختم ہو گئے ، غیر یقینی اُمید وار ڈونلڈ ٹرمپ جو ری پبلکن نہ ہوتے ہوئے بھی مجبوراً بن گئے اور صدارتی الیکشن جیت کر سب کو حیرت میں ڈال کر اپ سیٹ کر دیا۔ گزشتہ 2ماہ سے میں امریکہ اور کینیڈا میں اپنی 8ویں تصنیف مکمل کرنے میں مصروف تھا ۔ اتفاقاً […]

تحریک انصاف ہجوم یا تحریک!

تحریک انصاف ہجوم یا تحریک!

اس سے حاسدین بھی انکار نہیں کرسکتے کہ تمام پاکستانی لیڈر گرم تعاقب کے باوجود ہنوزعمران خان کی مقبولیت کی گرد کو بھی نہیں پہنچ سکے ہیں، البتہ یہ علیحدہ لیکن حل طلب سوال ہے کہ ہوا کے دوش پر رواں عروج کا یہ برق رفتار گھوڑا خانِ خاناں کو منزل پر پہنچا کر دم لے گا […]

گورنری کی عمر

گورنری کی عمر

آج میں جس بھی محفل میں گیا وہاں موضوع ِسخن صوبہ سندھ کے نئے گورنر جسٹس سعید الزماں صدیقی کی ذات ِ گرامی تھی۔ سب سے زیادہ گفتگو ان کی طویل العمری کے حوالے سے سنائی دی۔ اللہ تعالیٰ ان کی عمر دراز کرے۔ غالب نےاسی عمر میں کہا تھا مضمحل ہوگئے قویٰ غالب اب […]

سر راہ گزر

سر راہ گزر

پھر التفات دلِ دوستاں رہے نہ رہے   وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے:مخالف کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، 2018ء میں لوڈ شیڈنگ ختم نہیں دفن ہو جائے گی، گھر گھر بجلی گیس پہنچائیں گے شہر شہر موٹر ویز بنیں گی کچھ لوگ ترقی روکنا چاہتے ہیں۔ سیاست تو ایک خدمت ہے، اور خدمت […]

اتر پردیش:گارمنٹ فیکٹری میں آتشزدگی ،13افراد ہلاک

اتر پردیش:گارمنٹ فیکٹری میں آتشزدگی ،13افراد ہلاک

بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے صاحب آباد میں گارمنٹ فیکٹری میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک جبکہ13 زخمی ہو گئے۔ نئی دہلی کے مضافاتی علاقے میں موجود گارمنٹ فیکٹری میںرات گئے شارٹ سڑکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی ۔ رپورٹ کے مطابق آگ کی لپیٹ میں سوئے ہوئے ملازمین آگئے ،جن میں سے […]

بھارت میں فیکٹری میں آتشزدگی سے 13 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بھارت میں فیکٹری میں آتشزدگی سے 13 افراد ہلاک، متعدد زخمی

نئی دلی: بھارتی دارالحکومت کے نواحی علاقے میں ایک گارمنٹ فیکٹرمیں آتشزدگی سے کم از کم 13 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے دارالحکومت نئی دلی کے نواحی علاقے صاحب آباد میں ایک گارمنٹ فیکٹری میں آتشزدگی سے 13 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں […]

چین:کوئلے کی کان میں دھماکے سے 13 افراد ہلاک 20 لاپتہ

چین:کوئلے کی کان میں دھماکے سے 13 افراد ہلاک 20 لاپتہ

بیجنگ : چین کے مغربی صوبے میں کوئلے کی کان میں دھماکے ، 13 افراد ہلاک 20 لاپتہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ کوئلے کی ایک کان میں دھماکے کے بعد 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور 20 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔پیر کی صبح جنوب مغربی علاقے […]

لاہور، ملتان اور فیصل آباد میں سرچ آپریشن، 13 مشتبہ افراد گرفتار

لاہور، ملتان اور فیصل آباد میں سرچ آپریشن، 13 مشتبہ افراد گرفتار

لاہور، ملتان اور فیصل آباد میں سرچ آپریشن کے دوران 13 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ حراست میں لئے گئے افراد کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ لاہور:حساس اداروں اور پولیس نے لاہور کے علاقہ باگڑیاں اور نواحی علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران 7 […]

پاکستان کا پہلا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ 13 اکتوبر سے ہوگا

پاکستان کا پہلا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ 13 اکتوبر سے ہوگا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز مکمل ہو گئی،اب فارمیٹ بدل رہا ہے، جس میں انداز بھی بدلے گا،گلابی گیند ہو گی اور برقی قمقمے روشن ہوں گے۔ پاکستان کا پہلا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ 13 اکتوبر سے شروع ہوگا لیکن اس سے پہلے ویسٹ انڈیز اور پی سی […]

پاکستان ٹیم کے ٹرائلز 13 اکتوبر کو ہوں گے

پاکستان ٹیم کے ٹرائلز 13 اکتوبر کو ہوں گے

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان ٹیم کے ٹرائلز 13 اکتوبر کو ہوں گے ۔ ملائیشیا میں ہونے والے ایونٹ کی تیاری کےلیےقومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں جاری ہے جہاں ٹیم کے انتخاب کے لیے ٹرائلز 13 اکتوبر کو ہوں گے ۔ اس سے پہلے […]

یمن میں امریکی فضائی حملوں میں القاعدہ کے 13 ارکان ہلاک

یمن میں امریکی فضائی حملوں میں القاعدہ کے 13 ارکان ہلاک

صنعا: (یس نیوز ویب ڈیسک)یمن کے صوبے شبوا میں امریکی فضائی حملے میں القاعدہ کے 13 ارکان مارے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے صوبے شبوا میں امریکی فضائی کارروائی کے نتیجے میں القاعدہ کے 13 ارکان ہلاک ہوگئے، امریکی حکام کا کہنا ہے کہ فضائی کارووائیاں 24 اگست سے لے […]

فرانسیسی بار میں آتشزدگی، تیرہ نوجوان ہلاک

فرانسیسی بار میں آتشزدگی، تیرہ نوجوان ہلاک

خبر رساں ادارے اے ایف پی نے چھ اگست بروز ہفتہ بتایا ہے کہ جمعے کی رات فرانسیسی شہر رؤاں Reuen میں واقع ایک بار میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں تیرہ افراد ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا، جب اس بار […]

1 3 4 5