By Web Editor on July 20, 2018 130, dollar, in, reached, reduction, rupee, rupees, value اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: امریکی ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی ہے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 130 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، کاروباری ہفتے کے آخری روز […]
By Web Editor on June 15, 2018 130, 2013, candidate, constituency, elections, General, in, lahore, NA, of, only, Tehreek-e-Insaf, the, was, where, won اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: قومی اسمبلی کے حلقے این اے 130 کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ 2013 کے عام انتخابات میں یہ لاہور کا وہ واحد حلقہ تھا جہاں سے تحریک انصاف کے امیدوار نے کامیابی حاصل کی تھی۔ اس حلقے میں نون لیگ کے خواجہ حسان اور شفقت محمود میں کانٹے دار مقابلہ دیکھنے کو […]
By Web Editor on September 8, 2017 130, Bangladesh, broke, during, from, Lyon, Nathan, old, record, series, the, years اہم ترین, خبریں, کھیل
چٹاگانگ: آسٹریلوی اسپنر ناتھن لیون نے بنگلہ دیش سے سیریز کے دوران 130 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ ناتھن لیون نے اس ٹور میں 22 وکٹیں لیں جو 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں کسی بھی آسٹریلوی کے سب سے زیادہ شکار ہیں، 1887 میں2ٹیسٹ کی ایشز سیریز میں جے جے ویرس نے 18 وکٹیں حاصل کی […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 130, Actress, arrested, crore, Dhanya, For, fraud, Indian, Mary, of اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
کیرالہ: بھارت کی مقامی ملائم فلم نگری کی صف اول کی اداکارہ داھنیا میری کو پولیس نے 130 کروڑ کے فراڈ میں گرفتار کرلیا۔ بھارتی ریاست کیرالہ کی پولیس نے مقامی فلم نگری کی صف اول کی اداکارہ داھنیا میری کو130 کروڑ کے فراڈ کیس میں گرفتار کرلیا جب کہ اداکارہ کی گرفتاری ان کے شوہر […]
By MH Kazmi on November 17, 2016 130, against, in, killing, military, muslims, Myanmar, operations اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
میانمار کے مغربی علاقوں میں جاری فوجی آپریشن کے باعث ہزارو روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش نقل مکانی کرگئے،غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق میانمار فوج نے تصدیق کی ہے کہ حالیہ کشیدگی کے دوران 130 سے زائد افراد مارے جاچکے ہیں۔ بنگلہ دیشی حکام اور مقامی افراد کا کہنا تھا کہ متعدد […]