کورونا ویکسینیشن پروگرام، سوا لاکھ سے زائد برطانوی شہریوں کو ویکسین لگ گئی
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانیہ میں ایک لاکھ 37 ہزار سے زائد شہریوں کو کورونا ویکسین لگا دی گئی۔ برطانیہ کے ویکسین رول آؤٹ کے انچارج وزیر ندیم زاہاوی نے ٹویٹ کیا کہ برطانیہ بھر میں ابتدائی سات دنوں میں 137،897 افراد کوویکسین لگائی گئی ۔ان اعداد و شمار میں ایسے افراد شامل نہیں ہیں […]