1320 میگاواٹ کول پاور منصوبے کا معاہدہ خوش آئند ہے، شہباز
لاہور…….. وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کچ چینی کمپنی کےساتھ 1320میگاواٹ کے کول پاور منصوبے کا معاہدہ خوش آئند ہے ، چینی کمپنی کو تمام سہولتیں فراہم کریں گے۔ لاہورمیں حکومت پنجاب اور چینی کمپنی کے درمیان 1320 میگاواٹ کے کول پاورمنصوبے کے معاہد ے کی تقریب ہوئی۔ معاہدے پر سیکریٹری توانائی […]