چاربیویاں۔۔ 14 بیٹے اور 12 بیٹیاں۔۔!! لاک ڈاؤن کی وجہ سے لاہور کا بُزرگ شہری سڑک پر نکل آیا، ایسی بات کہہ دی کہ حکومت بھی پریشان ہوگئی
لاہو ر(نیوز ڈیسک) بیویوں اور بچوں کو کہاں سے کما کر کھلاؤں،لاک ڈاؤن نے 26 بچوں کے والد کی پریشانیوں میں اضافہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث کیے گئے لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریب طبقہ بہت زیادہ متاثر ہوا ہے۔غریبوں کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں۔دیہاڑی دار دار طبقے […]