counter easy hit

15 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں پاک فضائیہ کی بمباری15 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں پاک فضائیہ کی بمباری15 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی ……….پاک فضائیہ نے شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریب دتہ خیل میں دہشتگردوں کےٹھکانوں پربمباری کی ہے۔کارروائی میں 15دہشت گرد ہلاک اور 8ٹھکانے تباہ کردیے گئے ۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریب دتہ خیل میں دہشتگردوں کےٹھکانوں پربمباری […]