افغانستان کو بھارت تک رسائی کیلئے واہگہ بارڈ کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاک افغان بارڈر پردوطرفہ ٹریفک بحالی کے بعد حکومت پاکستان کا افغان ٹرانزٹ ٹریڈ بحالی کیلئے اقدامات کے طور پر واہگہ بارڈر کھولنے کا فیصلہ کریا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان حکومت کی خصوصی درخواست پر پاکستان نے 15 جولائی 2020 سے واہگہ بارڈر کراسنگ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]