counter easy hit

15-year-old

(ن) لیگی ایم پی اے کی بیوی اور دو بیٹوں نے 15 سالہ لڑکی پر ظلم کی انتہا کر دی ، پوری فیملی پر مقدمہ درج

(ن) لیگی ایم پی اے کی بیوی اور دو بیٹوں نے 15 سالہ لڑکی پر ظلم کی انتہا کر دی ، پوری فیملی پر مقدمہ درج

فیصل آباد (ویب ڈیسک) فیصل آباد بٹالہ کالونی پولیس نے گھریلو ملازمہ کو مبینہ طور پر جنسی و جسمانی تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں رکن صوبائی اسمبلی اور اس کے2 بیٹوں اور اہلیہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔محلہ شوکت آباد ستیانہ روڈ کے رہائشی ریاض مسیح کی طرف سے رات گئے درج […]

مسافر بس کے گن مین نے 15سالہ طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

مسافر بس کے گن مین نے 15سالہ طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

چشتیاں: لاہور سے چشتیاں جانے والی مسافر بس کے گن مین نے 15 سالہ طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس کے مطابق بونگہ حیات پاکپتن کے دکاندار حاجی نیاز کی بیٹی (ش) والدہ کے ہمراہ نانی کے پاس جارہی تھی کہ مسافر بس 6599. ایل ای 15 کے گن مین محمد عمران سکنہ […]

15 سالہ رمشا کے قتل کیس میں نیا موڑ

15 سالہ رمشا کے قتل کیس میں نیا موڑ

خیر پور: اکیسویں صدی کے رواں دور میں بھی زمانہ جاہلیت باقی ہے غیرت کے نام پے بھینٹ چڑھنے والی بیٹیاں آج بھی انصاف کی راہ تک رہیں ہیں جہالت کی ایک مثال خیرپور میں کارو کاری کے الزام میں رمشا نامی لڑکی کو قتل کر کے قائم کی گئی۔ 15 سالہ رمشا وسان کو […]

معروف اداکارہ نے خود سے 15 سال چھوٹے ماڈل کے ساتھ معاشقے کا اعتراف کر لیا

معروف اداکارہ نے خود سے 15 سال چھوٹے ماڈل کے ساتھ معاشقے کا اعتراف کر لیا

ممبئی(ویب ڈیسک) سابق مس یونیورس اور نامور بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین نے خود سے 15 سال چھوٹے ماڈل روہمن شاول کے ساتھ تعلقات کا اعتراف کرلیا۔ اداکارہ سشمیتا سین کا نام سابق پاکستانی کرکٹر وسیم اکرم، ہدایت کار وکرم بھٹ اور اداکار رندیپ ہوڈا سمیت متعدد شخصیات کے ساتھ لیا جاچکا ہے تاہم کسی […]

‘مجھے ایک 15 سالہ لڑکے نے ہراساں کرنے کی کوشش کی’

‘مجھے ایک 15 سالہ لڑکے نے ہراساں کرنے کی کوشش کی’

بولی وڈ اداکارہ اور سابق مس یونیورس سشمیتا سین نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ عرصے پہلے ایک نوعمر لڑکے نے انہیں ہراساں کرنے کی کوشش کی۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق دہلی میں خواتین کے تحفظ کے حوالے سے ایک ایونٹ کے دوران سشمیتا سین نے کہا کہ خواتین اسٹارز کے گرد باڈی گارڈز کے […]

15 سالہ پاکستانی طالبعلم نے اخلاقی ہیکنگ میں وطن کا نام روشن کردیا

15 سالہ پاکستانی طالبعلم نے اخلاقی ہیکنگ میں وطن کا نام روشن کردیا

کراچی: پاکستان کے 15 سالہ نوجوان احسن طاہر نے ’’ایتھیکل ہیکنگ‘‘ کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دے کر پاکستان کا نام روشن کردیا ہے۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے احسن طاہر اس وقت ہیکنگ کی طرف متوجہ ہوئے جب ایک سال قبل ان کی اپنی بنائی ہوئی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی جسے واپس حاصل کرنے […]

پنجاب میں گندم کی پیداوار کا 15 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

پنجاب میں گندم کی پیداوار کا 15 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

راولپنڈی: سیکریٹری زراعت پنجاب محمد محمود نے کہاہے کہ پنجاب میں گندم کی پیداوار کا 15سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ رواں برس غیر متوقع موسمیاتی تبدیلوں، پانی کی کمی اور دیگر ناموافق عوامل کے باوجود گند م کی تاریخی پیداوار ہوئی۔ ربیع 2016-17 کی گند م کی فصل کم رقبے پر کاشت کی گئی اوراس کی ریکارڈ […]

15 سالہ معذور لڑکے نے وہیل چیئر کے بغیر عمرہ انجام دیا

15 سالہ معذور لڑکے نے وہیل چیئر کے بغیر عمرہ انجام دیا

خانہ کعبہ کی زیارت اور حج اور عمرہ کرنے کی خواہش ہرمسلمان کے دل میں ہوتی ہے، مسجد الحرام میں معذور، بیمار اور ضعیف افراد کے طواف کیلئے وہیل چیئر کا انتظام ہے، مگر قطر کے معذور نوجوان نے وہیل چیئر کے بغیر کچھ یوں طواف کیا کہ جس نے دیکھا اس کے جذبے کو […]