By MH Kazmi on October 27, 2016 15, Bangladesh, cricket, gave, League, NOC, pcb, T, to اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
آفریدی ، عماد وسیم ، ، شعیب ملک ،احمد شہزاد ، کامران اکمل ، محمد سمیع ، سہیل تنویر ، ناصر جمشید اور خالد لطیف این او سی حاصل کرنے والے خوش نصیبوں میں شامل لاہور :پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش ٹی ٹونٹی لیگ کیلئے 15 کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیا […]
By MH Kazmi on October 25, 2016 15, been, For, issued, notices, of, Recovery, SHC, the اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
سندھ ہائیکورٹ نے نجی کمپنی کے 3 سیکورٹی گارڈز سمیت15 افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ و دیگر کو نوٹسز جاری کردیے۔ سندھ ہائیکورٹ میں نجی کمپنی کے 3سیکورٹی گارڈز سمیت 15 افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ درخواستوں میں مؤقف اختیارکیاگیا ہے کہ نجی […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 15, annual, cancer, cent, in, increase, KP, Patients, per اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
خیبر پختونخوا حکومت نے کینسر کے مرض میں مبتلا مریضوں کے علاج معالجے کے لیے45 کروڑروپے کے فنڈزجاری کردئیے ہیں ۔ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے پروفیسر ڈاکٹر عابد جمیل نے جیو نیوز کو بتایا کہ صوبے میں کینسر کے مرض میں مبتلا مریضوں میں ہر سال دس سے پندرہ فیصد اضافہ ہورہا ہے۔غریب لوگوں […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 10, 15, askrm, m, machine, Push, record, rugby, sewickley, team, to, up, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کھیل
اطالوی رگبی ٹیم نے پندرہ سوکلو وزنی اسکرم مشین کو دس میٹر تک دھکا لگا کرگنیز ریکارڈ قائم کردیا ۔ اٹلی میں ہونے والے ایک شو کے دوران رگبی کے کھلاڑیوں نے چار افراد سے لدی پندرہ سو کلو وزنی اسکرم مشین کو 14اعشاریہ10سیکنڈمیں دس میٹر تک دھکا لگایا اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 15, 2016, column, Daily, in, jang, Khans, neighboring, Oct, on, stars, tails, waqar خبریں, کالم
ماہرین حیوانات کہتے ہیں کہ دُم جانوروں کے جسم کا فطری حصہ ہے ، جس کے بغیر وہ ادھورے ہیں ۔ اس سے وہ اپنے نازک حصوں کی حفاظت کے علاوہ کئی ضروری امور بجا لاتے ہیں۔ کئی جانورموقع کی نزاکت کے مطابق اپنی دم دبا کر بھاگ بھی جاتے ہیں ۔ گویا وہ بھاگنے […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 15, 2016, ammar, any, blind, books, By, dot, For, have, KPK, masood, not, Oct, on, press, printing, students خبریں, کالم
بات ہی ایسی ہے کہ مثال سے واضح ہو گی۔ گل زمین خان کو آپ نہیں جانتے لیکن میں ان کو گزشتہ دہائی سے جانتا ہوں۔ ان کا تعلق مالاکنڈ ڈویژن کے پسماندہ علاقے لوئر دیر سے ہے۔ گل زمین کو بچپن سے ہی پڑھنے کا بہت شوق تھا۔ انگریزی ادب سے خاص لگائو تھا۔ […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 15, Day, hand, Oct, Washing اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہاتھ دھونے کا عالمی دن(گلوبل ہینڈ واشنگ ڈے) آج منایا جارہاہے۔عالمی سطح پر یہ دن منانے کا مقصد لوگوں میں ہاتھ نا دھونے کے سبب گندگی سے جنم لینے والے بیماروں کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا ہے۔ دنیا بھر میں سالانہ لاکھوں افراد بیکٹریا سے پیدا ہونے والی بیماریوں […]
By MH Kazmi on September 19, 2016 15, against, Announced, India, man, new, squad, zealand خبریں, کھیل
ببمئی(یس سپورٹس)بھارت کے خلاف 5 ایک روزہ میچز کے لئے نیوزی لینڈ کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے ، کین ولیمسن ٹیم کی قیادت کریں گے ۔ بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آغاز 16 اکتوبر سے دھرم شالہ سے ہو […]
By MH Kazmi on September 4, 2016 15, After, its, Khurshid, ppp, september, Shah, show, strength, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, کراچی
خیرپور(نمائندہ یس نیوز)خیر پور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ملک میں اربوں روپے کی کرپشن کی جارہی ہے، جس سے ملکی معیشت کو نقصان ہورہا ہے، طاہرالقادری کے پیش کردہ دستاویزات بالکل درست ہیں، اگر کوئی انہیں غلط کہتا ہے تو سپریم کورٹ میں پٹیشن داخل کرے۔ ہم نے بھی […]
By MH Kazmi on September 2, 2016 10, 15, affected, and, another, Baluchistan, Congo, country, Died, in, patient, quetta, Total, whole اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
کوئٹہ:(یس ڈیسک)کانگو وائرس کا مزید ایک مریض دم توڑ گیا جس کے بعد رواں برس ملک میں جان لیوا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 15 ہو گئی ہے۔ یس نیوز کے مطابق کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں قائم کانگو آئسولیشن وارڈ میں 4 روز قبل لایا گیا مریض رحمت اللہ دم […]
By F A Farooqi on August 9, 2016 15, 9, days, from, hunger, months, salaries, strike اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن
جدہ (یس ڈیسک ) سعودی عرب میں بن لادن سعودی کمپنی میں کام کرنے والے 400 سے زائد پاکستانی، 8 سے 9 ماہ تک کی تنخواہوں سے محروم ہیں۔ 200 سے زائد افراد کے آقامہ ختم ہو چکے ہیں۔ بن لادن کمپنی کا کہنا ہے کہ ان کے پاس ناتو کام ہے ناہی پیسے، اس […]