counter easy hit

1500

قبروں پر 1500 روپے ٹیکس لگانے کا فیصلہ

قبروں پر 1500 روپے ٹیکس لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور میں نئی قبروں پر فی تدفین ایک ہزار سے 1500 روپے تک ٹیکس لگانے کی تجویز،لاہور میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے اپنے زیر انتظام آنے والے قبرستانوں میں ٹیکس کی تجاویز منظوری کیلئے مقامی حکومت کو بھجوا دی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق زیر غور تجویز میں موقف اختیار […]

1500 چینی لڑکوں کی پاکستانی لڑکیوں کے ساتھ شادیوں کا انکشاف

1500 چینی لڑکوں کی پاکستانی لڑکیوں کے ساتھ شادیوں کا انکشاف

راولپنڈی: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے ) کی چینی لڑکوں کی پاکستان مٰیں شادیوں کی تحقیقات کے مطابق اب تک 1500 چینی لڑکوں کی پاکستانی لڑکیوں کے ساتھ شادیوں کا انکشاف ہوا ہے، پاکستان میں چینی لڑکوں سے بھاری رقم کے عوض غریب گھرانے کی لڑکیوں سے شادیوں میں اضافے کا معاملہ […]

1500دنوں میں کام نہ کرنے والے 100 دنوں کا منصوبہ دے رہے ہیں، وزیراعظم

1500دنوں میں کام نہ کرنے والے 100 دنوں کا منصوبہ دے رہے ہیں، وزیراعظم

شیخو پورہ: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جو 1500 دنوں میں کام نہیں کرسکے وہ اب 100 دنوں کا منصوبہ دے رہے ہیں۔ شیخوپورہ کے علاقے مانانوالہ  میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ جو آج 100 دنوں کا منصوبہ دے رہے ہیں یہ سب کام مسلم لیگ (ن) کی […]

سندھ کے اسپتالوں میں 7 سال سے 1500 ڈاکٹرز کے غیرحاضر ہونے کا انکشاف

سندھ کے اسپتالوں میں 7 سال سے 1500 ڈاکٹرز کے غیرحاضر ہونے کا انکشاف

کراچی: سیکرٹری صحت سندھ فضل اللہ پیچوہو نے رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2011 سے اب تک 1500 ڈاکٹرز اپنی ذمہ داریوں سے غیر حاضر پائے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں صوبے کے سرکاری اسپتالوں کی ابتر صورتحال پر کیس کی سماعت ہوئی۔ سیکرٹری صحت سندھ فضل اللہ پیچوہو نے صوبے کے 34 اسپتالوں سے […]

پچاسی سال کی عمر میں 1600 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والی کار بنا ڈالی

پچاسی سال کی عمر میں 1600 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والی کار بنا ڈالی

تیز رفتار کار کا لطف قدرے جداگانہ ہے۔ اگر سپیڈومیٹر 1600 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ جائے تو رفتار کا جنون اپنے نقطۂ عروج پر ہوگا۔ دنیا کی سب سے تیز رفتار کار ’بلڈ ہاؤنڈ سپرسونک‘ کی رفتار کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ 1600 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوگی۔ برطانوی انجنیئروں کی […]

یمن میں ہیضہ سے 1500 افراد ہلاک، 2 لاکھ سے زائد متاثر

یمن میں ہیضہ سے 1500 افراد ہلاک، 2 لاکھ سے زائد متاثر

صنعا: یمن میں ہیضہ کی وباء کے باعث چند ہفتوں کے دوران 1500 سے زائد ہلاک جب کہ لاکھوں افراد ہیضہ کی بیماری میں مبتلا ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ یمن میں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران […]

بس کے خفیہ خانوں سے 1500 موبائل اور کیمرے برآمد

بس کے خفیہ خانوں سے 1500 موبائل اور کیمرے برآمد

کراچی میں محکمہ کسٹم نے بس کے ذریعے دو کروڑ روپے سے زائد مالیت کے موبائل فون اور ڈیجیٹل کیمروں کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔ کسٹم اینٹی اسمگلنگ یونٹ کے ڈپٹی کلیکٹر علی رضا کے مطابق سعید آباد کے قریب موچکو چوکی پر ایک بس کی تلاشی لی گئی۔ بس کے خفیہ خانوں سے پندرہ سو […]

لاہور: 1500 کلو گرام مضر صحت سرخ مرچ اور ہلدی برآمد

لاہور: 1500 کلو گرام مضر صحت سرخ مرچ اور ہلدی برآمد

لاہور کے علاقے شالیمار ٹاؤن میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ایک پیداواری یونٹ پر چھاپہ مار کر 1500 کلو گرام مضر صحت سرخ مرچ اور ہلدی برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی رافعہ حیدر کے مطابق شالیمار ٹاؤن کے علاقے میں ایک پیداواری یونٹ پر چھاپہ مارا گیا تو […]