پنشن6500 کی بجائے 15 ہزار روپے ماہانہ۔۔۔!!! حکومت نے غریب پنشنرز کو بڑا سرپرائز دے دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیزسید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے پنشن ڈے منانے کا مقصد مزدور دوست صنعتکاروں کی خدمات کا اعتراف کرنا ہے، مزدور دوست اجر پنشنرز کی فلاح کیلئے گرانقدر خدمات انجام دے رہے ہیں، تمام پرائیویٹ اداروں سے درخواست ہے کہ کم از کم اجرت […]