counter easy hit

157

ڈالر کی قیمت کل کم ہوئی تو آج پھر اضافہ ہوگیا۔ ڈالر 25 پیسے بڑھ کر 157 کا ہو گیا۔

ڈالر کی قیمت کل کم ہوئی تو آج پھر اضافہ ہوگیا۔ ڈالر 25 پیسے بڑھ کر 157 کا ہو گیا۔

تحریک انصاف کی حکومت نے جب سے اقتدار سنبھالا ، ڈالر کو سپیڈ لگ گئی۔  گزشتہ روز  انٹربینک میں  ڈالر  25 پیسے سستا ہو ا لیکن آج پھر ڈالر کو پر لگ گئے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہوگیا،  ایکسچینج کرنسی ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 156.80 سے بڑھ کر 157 روپے کا ہوگیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 85

خواجہ سعد رفیق نے صوبائی حلقہ تبدیل کرلیا، 157 کی بجائے 168 سے حصہ لیں گے

خواجہ سعد رفیق نے صوبائی حلقہ تبدیل کرلیا، 157 کی بجائے 168 سے حصہ لیں گے

لاہور: سابق وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے صوبائی حلقہ تبدیل کر لیا، پی پی 157 کی بجائے 168 سے انتخاب لڑیں گے۔ خواجہ سعد رفیق نے پارٹی کے سینئر رہنما  اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی خواہش پر سیاسی مخالفین کو ٹف ٹائم دینے کے لئے صوبائی حلقہ تبدیل کرنے کا […]