لاہور: 16 سالہ لڑکی کی ہوٹل کی چھت سے کود کر خودکشی
ڈی جی خان کی رہائشی لاریب کا اپنے والدین سے جھگڑا ہوا جس پر وہ دلبر داشتہ ہو کر ہوٹل کی چھٹی منزل سے کود گئی لاہور (یس اُردو) ڈی جی خان کی رہائشی 16 سالہ لڑکی نے لاہور میں ایجرٹن روڈ پر واقع ہوٹل کی چھٹی منزل سے کود کر خودکشی کر لی ۔ […]