counter easy hit

16

چینی مزدوروں نے 16 روز میں ٹریک بحال کردیا، ویڈیو دیکھیں

چینی مزدوروں نے 16 روز میں ٹریک بحال کردیا، ویڈیو دیکھیں

بیجنگ: چین کے صوبے شنگھائی میں لینڈ سلائیڈنگ سے بری طرح متاثر ہونے والے ریلوے اسٹیشن کی صرف 16 دن میں مرمت کر کے چینی ماہرین نے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ تفصیلات کے مطابق چین کے صوبے شنگھائی کے شمال مشرقی علاقے میں 14 جولائی کو لینڈ سیلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا […]

پاکستان کا وہ واحد حلقہ جہاں پر 16 سال بعد انتخابی سر گرمیوں کی اجازت دے دی گئی

پاکستان کا وہ واحد حلقہ جہاں پر 16 سال بعد انتخابی سر گرمیوں کی اجازت دے دی گئی

پشاور: قبائلی علاقے ضلع خیبر کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 44 میں 2002 کے بعد سے شہریوں کو پہلی مرتبہ انتخابی سرگرمیوں کی اجازت مل گئی۔واضح رہے کہ 2008 میں حلقہ این اے 44 میں دہشت گردی اور 2013 میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے باعثانتخابی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر تھیں۔تاہم […]

یوگنڈا میں بس حادثے میں 16 بچوں سمیت 48 مسافر ہلاک

یوگنڈا میں بس حادثے میں 16 بچوں سمیت 48 مسافر ہلاک

یوگنڈا: افریقی ملک یوگنڈا میں ایک ٹریفک حادثے میں 16 بچوں سمیت 48 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک یوگنڈا میں مسافر بس مخالف سمت سے آنے والے ٹریکٹر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں بس میں سوار 48 مسافر ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں 16 […]

وفادار پرندہ جو 16 برس سے ہزاروں کلومیٹر دور زخمی مادہ سے ملنے آرہا ہے

وفادار پرندہ جو 16 برس سے ہزاروں کلومیٹر دور زخمی مادہ سے ملنے آرہا ہے

کروشیا: حال ہی میں منظر عام پر آنے والی، دو پرندوں کی محبت کی لازوال داستان نے دنیا بھر میں حساس دلوں کو پگھلا دیا۔ یہ کہانی نر بگلے کلیپٹن اور اس کی مادہ میلینا کی ہے۔ میلینا زخمی ہونے کی وجہ سے اڑنے سے معذور ہے لیکن اس کے باوجود وفادار بگلا گزشتہ 16 برس سے ہر سال 14 ہزار […]

چین سے 16ہزار سال قدیم انسانی کھوپڑی دریافت

چین سے 16ہزار سال قدیم انسانی کھوپڑی دریافت

چین کے ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے جنوب مغربی چین سے16ہزار سال قدیم انسانی کھوپڑی دریافت کر لی ہے ۔ چینی صوبےiکی لونگن کاؤنٹی کے پہاڑی علاقے سے دریافت کی جانیوالی یہ انسانی کھوپڑی اپنی نوعیت کی پہلی ایسی کھوپڑی ہے جو بہتر حالت میں ہے ۔ ہزاروں سال قبل اس علاقے میں بسنے والے افراد […]

خلاء کا پہلا لگژری ہوٹل، ایک دن میں 16 بار سورج طلوع و غروب کا نظارہ

خلاء کا پہلا لگژری ہوٹل، ایک دن میں 16 بار سورج طلوع و غروب کا نظارہ

کیلیفورنیا: خلاء میں پہلا لگژری ہوٹل 2021ء میں مسافروں کو خوش آمدید کہنے کے لیے دستیاب ہوگا جہاں سے ایک دن میں 16 بار طلوع و غروب آفتاب کے مناظر دیکھے جاسکیں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دنیا کا پہلا لگژری خلائی ہوٹل ’اُو رَو را اسٹیشن‘  زمین کی سطح سے 200 میل […]

سولہ سال میں اسحاق ڈار کی دولت میں 91 گنا اضافے کا انکشاف

سولہ سال میں اسحاق ڈار کی دولت میں 91 گنا اضافے کا انکشاف

اسلام آباد: ان لینڈ ریونیو کمشنر اشتیاق احمد نے احتساب عدالت کے روبرو انکشاف کیا ہے کہ صرف 16 سال کے عرصے میں سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی دولت میں 91 گنا (9 ہزار 100) فیصد اضافہ ہوا۔ آمدن سے زائد غیر قانونی اثاثے بنانے کے ریفرنس میں اسحاق ڈار کے خلاف گواہی دینے کا عمل آخری […]

ون بیلٹ ون روڈ منصوبہ، ایئر یونیورسٹی میں دو روزہ عالمی کانفرنس”لائف کون 2018”کا انعقاد 15جنوری سے ہوگا

ون بیلٹ ون روڈ منصوبہ، ایئر یونیورسٹی میں دو روزہ عالمی کانفرنس”لائف کون 2018”کا انعقاد 15جنوری سے ہوگا

اسلام آباد (اصغر علی مبارک ) ون بیلٹ ون روڈ منصوبے کے تناظر میں فضائیہ میڈیکل کالج، ایئریونیورسٹی کے زیراہتمام دو روزہ عالمی کانفرنس کا انعقاد 15اور16جنوری کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق لائف کون کانفرنس کا مقصد صحت اور منسلکہ سائنسی شعبہ جات کے مختلف پراجیکٹس کے حوالے سے جدید تحقیق اور جدت پسندی کو فروغ […]

کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، 16 دہشت گرد گرفتار

کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، 16 دہشت گرد گرفتار

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ گنا منڈی اور مومن آباد کے قریب رینجرز اور کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 16 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کر لیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز اور کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے دو روزقبل بلدیہ قائم خانی کالونی میں مقابلے کے […]

بھارتی آرمی چیف کا چین اور پاکستان سے ملحقہ 16 مقامات کا دورہ

بھارتی آرمی چیف کا چین اور پاکستان سے ملحقہ 16 مقامات کا دورہ

بھارتی آرمی چیف بیپن راوت نے گزشتہ روز چین اور پاکستان سے ملنے والے 16 مقامات کا دورہ کیا ہے۔ بھارتی آرمی چیف نے چین اور پاکستان سے ملنے والی بھارتی سرحدی علاقوں کو حساس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اپنی سرحدوں پر جدید ریڈار لگائے گا اور باڑ کے لئے جدید ٹیکنالوجی […]

امریکا میں نائن الیون حملوں کو 16 سال مکمل

امریکا میں نائن الیون حملوں کو 16 سال مکمل

امریکا میں نائن الیون حملوں کو سولہ سال مکمل ہوگئے، حملوں کے بعد امریکا کی طرف سے شروع کی گئی دہشت گردی کےخلاف جنگ آج بھی جاری ہے، جس میں افغانستان اور عراق سمیت کئی ملک تباہی کا نشانہ بنے، پاکستان میں 60 ہزار سے زائد شہریوں اور سیکورٹی اہلکاروں کی جانیں گئیں، پھر بھی […]

کراچی میں تالا توڑ گروپ پھر سرگرم، قیوم آباد میں 16 دکانوں کا صفایا

کراچی میں تالا توڑ گروپ پھر سرگرم، قیوم آباد میں 16 دکانوں کا صفایا

کراچی: شہر میں ایک بار پھر تالا توڑ گروپ سرگرم ہوگیا جس نے قیوم آباد میں دکانوں کا صفایا کردیا۔ کراچی میں اس سے قبل ہی تالا توڑ گروپ کئی وارداتیں کرچکا ہے اور مختلف مارکیٹوں میں وارداتیں کرتے ہوئے اب تک لاکھوں روپے لوٹے جاچکے ہیں۔ گزشتہ رات کراچی کے علاقے قیوم آباد میں […]

طاہرالقادری کا 16 اگست کو مال روڈ پر دھرنے کا اعلان

طاہرالقادری کا 16 اگست کو مال روڈ پر دھرنے کا اعلان

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے 16 اگست کو مال رود پر دھرنے کا اعلان کردیا۔ طاہرالقادری نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دھرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ 16 اگست کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کی بیوائیں مال روڈ پر آئیں گی اور مجھے ان سے اظہار یکجہتی […]

ہلمند میں امریکی بمباری سے 16افغان پولیس اہلکار ہلاک

ہلمند میں امریکی بمباری سے 16افغان پولیس اہلکار ہلاک

لشکرگاہ: افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند میں امریکی بمباری کے نتیجے میں 16 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ افغان حکام کے مطابق ہلمند کے ضلع گریشک میں امریکی فوج کے فضائی حملے میں 16 پولیس اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ ہلاک شدگان میں دو کمانڈرز بھی شامل ہیں۔ ہلمند پولیس کے ترجمان سلام افغان نے بتایا کہ […]

حج تربیتی کیمپ شروع، کراچی سے 16 ہزار عازمین سعودیہ جائیں گے

حج تربیتی کیمپ شروع، کراچی سے 16 ہزار عازمین سعودیہ جائیں گے

کراچی: حاجی کیمپ کراچی میں حج تربیتی کیمپ شروع ہوگیا، عازمین حج کو ویکسین لگائی جارہی ہیں، کراچی سے 54 ہزار عازمین فریضہ حج کی لیے روانہ ہوں گے، پہلی حج فلائٹ 24 جولائی کو کراچی سے روانہ ہوگی۔ حاجی کیمپ کراچی میں حج تربیتی کیمپ شروع ہوگیا ہے مردوں کے لیے مسجد میں اور خواتین […]

چینی، سیمنٹ اور گھی سمیت 16 شعبوں کے ٹیکس امور کھولنے کا فیصلہ

چینی، سیمنٹ اور گھی سمیت 16 شعبوں کے ٹیکس امور کھولنے کا فیصلہ

ڈائریکٹریٹ جنرل ان لینڈ ریونیوانٹیلی جنس اینڈ انوسٹیگیشن مئی جون میں سولہ شعبوں کے ٹیکس معاملات کو بے نقاب کرے گا۔ ان کے نام یہ ہیں رئیل اسٹیٹ ، پراپرٹی ڈیولپرز، چینی، سیمنٹ ،کھاد، گھی، ویجی ٹیبل آئل، کمرشل امپورٹرز، ہول سیلرز اینڈ ڈسٹری بیوٹرز، سٹیل، سوپ، کیمیکلز، کاسمیٹکس، تمباکو، تعلیمی اداروں، نجی ہسپتالوں، پیپر […]