counter easy hit

16

امریکا میں طوفان ،دیگر ممالک میں بھی موسم سخت،16افراد ہلاک

امریکا میں طوفان ،دیگر ممالک میں بھی موسم سخت،16افراد ہلاک

جنوب مشرقی امریکی ریاستوں میں طوفان نے تباہی مچادی۔مختلف حادثات میں 16 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔برطانیہ میں بھی رواں ہفتے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ ہوا کے بگولوں اور آندھی سے ریاست جارجیا، مسی سپی، فلوریڈا اور الاباما متاثر ہوئے۔بگولوں اور آندھی نے کئی مکانوں کو ملبے کے ڈھیر میں […]

16 سال جیل میں رہنے والانوجوان امریکی کمپنی کا سی ای او بنے گا

16 سال جیل میں رہنے والانوجوان امریکی کمپنی کا سی ای او بنے گا

قتل کر کے سولہ سال جیل میں گزارنے والا امریکی شخص جان ویلورڈ اگلے ہفتے نوجوانوں کی فلاح و بہبود سے متعلق امریکی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو کا عہدہ سنبھالے گا۔ بیس سال کی عمر میں قتل کرنے والے جان ویلورڈ نے جیل میں سزا کاٹنے کے دوران دو کالج ڈگریاں حاصل کیں، اپنے جیل […]

ملکہ ترنم نورجہاں کومداحوں سے بچھڑے 16 برس بیت گئے

ملکہ ترنم نورجہاں کومداحوں سے بچھڑے 16 برس بیت گئے

لاہور: فلم انڈسٹری کی معروف گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی آج 16 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ موسیقی کی دنیا کا ذکرسروں کی ملکہ نورجہاں کے بغیر مکمل نہیں ہوتا،گیت ہو یا غزل میڈم کی آواز کانوں میں رس گھولتی ہے، میڈم نور جہاں کی صلاحیتوں کا اعتراف صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھرمیں […]

ضرب عضب میں وہ کامیابیاں حاصل کیں جو افغانستان میں 16 ممالک نہ کرسکے، خواجہ آصف

ضرب عضب میں وہ کامیابیاں حاصل کیں جو افغانستان میں 16 ممالک نہ کرسکے، خواجہ آصف

 اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عالمی میڈیا کے تاثر کے برعکس پاکستان ایک پرامن ملک ہے ہم نے آپریشن ضرب عضب کے ذریعے وہ کامیابیاں حاصل کی ہیں جو افغانستان میں نیٹو کے 16 ممالک مل کر بھی حاصل نہ کرسکے۔ اسلام آباد میں پاک اٹلی تجارتی کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے […]

فلم ’’جذبہ‘‘ 16دسمبر کو ریلیزکی جائے گی، اسد جاوید

فلم ’’جذبہ‘‘ 16دسمبر کو ریلیزکی جائے گی، اسد جاوید

کراچی: پاکستانی فلم فلم ’’جذبہ ‘‘16دسمبر2016ء کو پورے پاکستان میں ریلیز کی جارہی ہے جسے گذشتہ ہفتے سندھ سینسر بورڈ اور پنجاب سینسر بورڈ سے ’’سینسر سرٹیفکیٹس‘‘ مل چکے ہیں۔ یہ بات پروڈیوسراسد جاوید نے یس نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہی، انھوں نے کہا کہ گذشتہ روز فلم کی ریلیز کے حوالے سے فلم […]

کراچی: پولیس کی نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی، 16 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی: پولیس کی نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی، 16 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی کے علاقے صدر پریڈی میں پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کر کے 16 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی: شہر قائد کے علاقے صدر پریڈی میں پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کی اور مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔ چھاپوں کے دوران رہائشی عمارتوں کی تلاشی لی […]

بھارتی فوج نے 16 سالہ کشمیری بچے کو بجلی کے جھٹکے دیکر شہید کردیا

بھارتی فوج نے 16 سالہ کشمیری بچے کو بجلی کے جھٹکے دیکر شہید کردیا

سری نگر: (یس نیوز)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج صبح اکھل کنگن کے 16 سال کے عمر لون کو بجلی کے جھٹکے دے کر شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع گندربل میں بھارتی پولیس نے عمر لون نامی 16 سالہ نوجوان کو بجلی کے شدید جھٹکے دیئے جن کی وجہ سے اس کی موت واقع […]

بھارت ایف 16 طیاروں کی فروخت رکوانے میں کامیاب

بھارت ایف 16 طیاروں کی فروخت رکوانے میں کامیاب

تحریر : سید توقیر حسین واشنگٹن میں بھارتی لابی وقتی طور پر پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی فروخت رکوانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ بھارت تو خیر پاکستان کا جنم جنم کا دشمن ہے، اس کی جانب سے مخالفت قابل فہم بھی ہے اور توقع کے مطابق بھی۔ لیکن اس مہم میں بعض پاکستانی بھی […]