الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تاحال اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کروانے والے 187 اراکین کو 15 جنوری تک مہلت دے دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ، الیکشن کمیشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے 187 اراکین نے تاحال اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کروائیں، 15 جنوری تک کی ڈیڈ لائن دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اثاثہ جات کی تفصیلات جمع نہ کروانے والی688ارکان پارلیمنٹ کو حتمی نوٹس جاری […]