counter easy hit

18th

مولانا فضل الرحمٰن کی سربراہی پیپلز پارٹی کے گلے کی ہڈی بن گئی، شہدائے کارساز کی برسی پر پی پی کے جلسے کے مقابلے میں متحدہ اپوزیشن کے جلسے کی تاریخ دیدی

مولانا فضل الرحمٰن کی سربراہی پیپلز پارٹی کے گلے کی ہڈی بن گئی، شہدائے کارساز کی برسی پر پی پی کے جلسے کے مقابلے میں متحدہ اپوزیشن کے جلسے کی تاریخ دیدی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا پہلا فیصلہ ہی متنازع صورتحال سے دوچار ہوچکا ہے۔ اپوزیشن کی پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے تحریک کا آغاز کوئٹہ جلسے سے کرنا تھا جس کیلئے پہلے 11اکتوبر کی تاریخ رکھی گئی تھی لیکن جمعیت علمائے اسلام نے بغیر کوئی وجہ بتائے اپنے طور پر ہی جلسہ ملتوی […]

حکومت آٹا چینی چوری اورآئی پی پیز رپورٹس سے توجہ ہٹانے کیلئے نیب اوراٹھارھویں ترمیم کا ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے، خان یوسف

حکومت آٹا چینی چوری اورآئی پی پیز رپورٹس سے توجہ ہٹانے کیلئے نیب اوراٹھارھویں ترمیم کا ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے، خان یوسف

حکومت آٹا چینی چوری اورآئی پی پیز رپورٹس سے توجہ ہٹانے کیلئے نیب اوراٹھارھویں ترمیم کا ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے، خان یوسف پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق جنرل سیکرٹری خان یوسف نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اٹھارھویں ترمیم اور نیب ترمیمی بل کا […]

پاکستان کے اہم ترین ادارے میں چپڑاسیوں کی 18 ویں گریڈ پر ترقیاں ۔۔۔ مگر کیسے؟ہوش ربا تفصیلات سامنے آ گئیں

پاکستان کے اہم ترین ادارے میں چپڑاسیوں کی 18 ویں گریڈ پر ترقیاں ۔۔۔ مگر کیسے؟ہوش ربا تفصیلات سامنے آ گئیں

کراچی (ویب ڈیسک) اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سندھ نے پتہ چلایاہے کہ کراچی کی ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشنز میں کم ازکم 70افراد ایسے ہیں جو چپڑاسی بھرتی ہوئے تھے لیکن جعلی دستاویزات کی بنیاد پر ترقیاں پاتے پاتے گریڈ 18 تک پہنچ گئے ہیں۔محکمہ اینٹی کرپشن وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سے ان ملازمین کی برطرفی،ان سے واجبات […]

18 ویں سالگرہ پر خوش قسمت لڑکی نے لاکھوں کی لاٹری جیت لی

18 ویں سالگرہ پر خوش قسمت لڑکی نے لاکھوں کی لاٹری جیت لی

چارلی لوگارڈ نے 14 مارچ کو سالگرہ پر لاٹری کا ٹکٹ خریدا ، سات لاکھ 80 ہزار ڈالرز کی رقم جیتنے میں کامیاب ہوگئی کینیڈا میں ایک نوجوان لڑکی کو اپنی 18ویں سالگرہ پر خریدے گئے لاٹری ٹکٹ پر اب زندگی بھر ہفتہ وار ایک ہزار ڈالر ملیں گے ۔ کینیڈا کے صوبے کیوبک سے […]

امریکا میں 18 سالہ نوجوان یونیورسٹی کا پروفیسر مقرر

امریکا میں 18 سالہ نوجوان یونیورسٹی کا پروفیسر مقرر

لاس اینجلس: عموماً 18 سال کی عمر میں طالب علم کالجوں اور جامعات کا رخ کرتے ہیں لیکن ہانگ کانگ کا ذہین ترین نوجوان مارچ تیان بوئی دیہار کو یونیورسٹی آف کیلی فورنیا میں ایسوسی ایٹ پروفیسر مقرر کیا گیا ہے۔ 18 سالہ مارچ تیان بوئی دیہار کے والدین کا تعلق انڈونیشیا سے تھا لیکن انہوں نے […]