counter easy hit

19 ٹیم

پاکستان انڈر 19 ٹیم ورلڈ کپ میں شکست کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

پاکستان انڈر 19 ٹیم ورلڈ کپ میں شکست کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

لاہور:پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش میں ہونے جاری جونیئر ورلڈ کپ میں شکست کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔ پاکستانی ٹیم کو کوارٹر فائنل میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھو ں شکست ہوئی تھی جس کے بعد وہ ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہوگئی تھی ۔ٹیم آج لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر […]