counter easy hit

19

!جہانگیر بدر کی یاد میں

!جہانگیر بدر کی یاد میں

  جہانگیر بدر13اور 14نومبر کی درمیانی شب انتقال کر گئے۔ خونی رشتے ہوں یا سماجی، قانونِ قدرت، ہم چاہیں نہ چاہیں، پر راضی برضا رہنے اور تسلیم کرنے کو بے بس و مجبور! ہمارے غم اور ہماری یادیں وقت کے دھارے میں بہتے بہتے کسی ایک موڑ پہ ٹھہر جائیں گی، وہ گھڑی جب انسان […]

توہینِ اقبال

توہینِ اقبال

  میں جاگاتو کنارِچشمہ ء ارمغانِ حجاز دیرتک علامہ اقبال سے گفتگو کرتا رہاجب اقبال نےکہاکہ’’فلسفی کو سچائی جاننے کی کوئی ضرورت نہیں اسے ان مسائل کا حل تلاش کرنا چاہئے جو انسانی زندگی کو درپیش ہیں‘‘تومیں اٹھ کھڑا ہوااورفلسفہ ء اقبال پر لکھی ہوئی تمام کتابیں میانوالی کی مونسپل کمیٹی کی لائبریری میں دے […]

تیز چلے گا، انصاف مرے گا

تیز چلے گا، انصاف مرے گا

۔ بھلا عمران خان کوجلدی کیسی، تیزی کیوں؟ تیز چلو گے، جلد مروگے۔ بفرض محال، پانامہ کاغذات میں وزیراعظم بے گناہ ٹھہرتے ہیں۔ عمران خان کی سیاست کہاں ہوگی؟، انجام، راکٹ سائنس نہیں۔ ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی اگر ہلکان ہوتی ہے تو وطنی سیاست کو ناقابل تلافی نقصان پہنچنا ہے۔ ن لیگ […]

سی پیک سے ایک کھیل تبدیل نہیں ہوگا

سی پیک سے ایک کھیل تبدیل نہیں ہوگا

یہ پاناما لیکس ہیں، گلے میں اٹکی ہوئی ہڈی کی طرح،جن کاخوف دور نہیں ہورہا۔ پاک چین معاشی راہداری کو گیم چینجر قرار دیتے ہوئے بھی اُن کی آواز بھرائی ہوئی ہے کیونکہ وہ ڈرائونا خوا ب تبدیل نہیں ہورہا،اور اس کے منڈلاتے ہوئے سائے اپنی جگہ پر موجود ، اس کی پھیلتی ہوئی پرچھائیاں […]

مقدر

مقدر

مقدر سے کوئی نہیں جیت سکتا۔ میلانیا ٹرمپ کو ہی دیکھ لیں، یہ لڑکی سلووینیا کے ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوئی تھی، اس وقت سلووینیا، یوگو سلاویا کا حصہ تھا، اس کے ماں باپ کہیں سے بھی امیر نہ تھے، میلانیا کی پرورش بھی ایک عامیانہ سے ماحول میں ہوئی، ماڈلنگ اور اداکاری کا […]

جہانگیر بدر!اپنی زمین سے جڑا ہوا ایک شخص

جہانگیر بدر!اپنی زمین سے جڑا ہوا ایک شخص

سیاست کوئی آسان کام نہیں ہے، ان لوگوں کے لئے تو بالکل آسان نہیں جنہوں نے فلرٹیشن نہیں کرنی بلکہ ایک نظریے اور ایک پرچم تلے رہتے ہوئے اس راستے کی مشکلات صبر اور حوصلے سے برداشت کرنا ہے۔ جہانگیر بدر ایک ایسے ہی سیاست دان تھے۔ ذوالفقار علی بھٹو جب سیاست میں آئے تو […]

حکمرانوں کا آبدیدہ پن !

حکمرانوں کا آبدیدہ پن !

میں میاں نواز شریف کے آبدیدہ ہونے کی بات نہیں کروں گا کیونکہ بندہ اگرتیسری بار وزیراعظم بن کر بھی چادروں کے اسٹریچر بنا کر مریض لاتی اور گدھا گاڑیوں میں میتیں لے جاتی قوم کیلئے کچھ کر نہ پائے توانکا آبدیدہ ہوناتو بنتا ہے ، میں بلاول بھٹو کے آبدیدہ ہونے کا ذکر بھی […]

سی پیک اور پاکستان کا ازلی دشمن بھارت

سی پیک اور پاکستان کا ازلی دشمن بھارت

ہمارا ازلی دشمن بھارت ایک طرف پاکستان کے مختلف حصوں خصوصاً بلوچستان میں دہشت گردی کی وارداتیں کروا کر پاکستانی معیشت اور سی پیک منصوبے کو نقصان پہنچانے کے در پے ہے اور دوسری طرف اپنی معیشت کو بہتر بنانے کے لئے انتہائی سخت اور غیر معمولی فیصلے تیزی سے کر رہا ہے۔ اس کے […]

لاہور:میواسپتال کی 19نرسیں برخاست کرنے کا فیصلہ

لاہور:میواسپتال کی 19نرسیں برخاست کرنے کا فیصلہ

میواسپتال لاہور کی19نرسوں کو برخاست کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اور فہرست تیار ہوگئی ہے۔ انچارج نرسنگ ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ نرسز کے ٹرمینیشن لیٹرز گھروں کوبھیجے جارہے ہیں، ایم ایس ڈاکٹر امجد شہزاد کا کہنا ہے کہ ہڑتالی نرسیں حاضری لگا کر دھرنےمیں شریک ہوجاتی ہیں۔ ڈاکٹر امجد شہزاد نے مزید بتایا […]

فیصل رضا عابدی کو 19 نومبرتک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

فیصل رضا عابدی کو 19 نومبرتک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

کراچی:  فیصل رضا عابدی کو عدالت نےغیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں 19 نومبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ پولیس نے فیصل رضا عابدی کو غیر قانونی اسلحے کے مقدمے میں جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں پیش کیا اس موقع پر تفتیشی حکام کا کہنا تھا کہ فیصل رضاعابدی کے گھر […]

اسلام آباد: نجی یونیورسٹی کی بس کو حادثہ،19 طالبات زخمی

اسلام آباد: نجی یونیورسٹی کی بس کو حادثہ،19 طالبات زخمی

اسلام آباد کے سیکٹر جی الیون میں طالبات کو یونیورسٹی لے جانے والی بس حادثے کا شکار ہوگئی، 19 طالبات زخمی جبکہ ایک موٹرسائیکل جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نجی یونیورسٹی کی بس کو حادثہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا، جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت علائو الدین کے […]

رانچی ون ڈے: نیوزی لینڈ نے بھارت کو 19 رنز سے شکست دیدی

رانچی ون ڈے: نیوزی لینڈ نے بھارت کو 19 رنز سے شکست دیدی

نیوزی لینڈ نے چوتھے ایک روزہ میچ میں بھارتی ٹیم کو 19 رنز سے شکست دیدی ہے۔ کیوی بلے بازوں نے پہلے کھیلتے ہوئے انڈین ٹیم کو 261 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا۔ ہدف کے تعاقب میں بھارت کی پوری ٹیم 241 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ رانچی:  جھارکھنڈ سٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم […]

’’خُورے بلاول بھٹو ہوویں‘ لیڈر ہووَن چنگے ’’تخت نہ مِلدے منگے!‘‘

’’خُورے بلاول بھٹو ہوویں‘ لیڈر ہووَن چنگے ’’تخت نہ مِلدے منگے!‘‘

کراچی میں ’’سلام شہدائے کارساز ریلی‘‘ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ریلی کو ’’ریلا‘‘ (سیلاب نیلا) ظاہر کرنے کی کوشش کی۔اُستاد شاعر قلقؔ بہت پہلے کہہ گئے تھے کہ۔ ’’شہر والوں کے ساتھ ریلا تھا لبِ دریا، بس ایک میلا تھا‘‘ پاکستان پیپلزپارٹی کے بعض قائدین اہلِ […]

اکتوبر خیریت سے گزر جائیگا

اکتوبر خیریت سے گزر جائیگا

اکتوبرکا مہینہ پت جڑ کا مہینہ ہوتا ہے۔ اس مہینہ میں درختوں کے پتے گرنے لگتے ہیں۔ پھول اور سبزہ غائب ہو جاتے ہیں۔ خزاں کے موسم میں ایک خاص قسم کی یاسیت کا ماحول ہوتا ہے۔ اس سال اکتوبرگزشتہ سالوں کے مقابلے میں قدرے گرم ہے۔ خاص طور پر دن کے وقت دھوپ کی […]

مودی کے ’’بلوچ کاز‘‘ کو نائلہ قادری بلوچ کا جواب

مودی کے ’’بلوچ کاز‘‘ کو نائلہ قادری بلوچ کا جواب

یہ کالم باقاعدگی سے پڑھنے والوں کو شاید یاد آجائے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی نے جب 15اگست 2016ء کو اپنے ملک کی یومِ آزادی کے دن دلّی کے لال قلعہ کی چھت پر کھڑے ہوکر بلوچستان کے بارے میں بڑھکیں لگائی تھیں تو میرا پنجابی والا ’’ہاساچھوٹ گیا تھا‘‘۔ مودی کی لن ترانی سے […]

میری صحافتی زندگی کے چند امتحانی لمحات

میری صحافتی زندگی کے چند امتحانی لمحات

سر منڈاتے ہی اولے پڑے، میری صحافت کاآ غاز ہی ایک کڑی آزمائش سے ہوا۔میں گورنمنٹ کالج میں تھرڈ ایئر میں تھا کہ راوی کی مجلس ادارت کے لئے منتخب کر لیا گیا، دو طالب علم مجھے سے سینیئر تھے۔مگر میری افتاد طبع ہے کہ سارا کام اپنے سر لے لیتا ہوں، پہلے ہی پرچے […]

بھارتی شہر واراناسی میں ہندوؤں کی مذہبی تقریب میں بھگدڑ سے 19 افراد ہلاک

بھارتی شہر واراناسی میں ہندوؤں کی مذہبی تقریب میں بھگدڑ سے 19 افراد ہلاک

واراناسی: بھارتی شہر واراناسی میں ایک مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑ مچنے سے 19 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ شمالی ریاست اترپردیش کے تاریخی اور مذہبی اہمیت کے حامل شہر واراناسی(بنارس) میں پیش آیا جہاں ایک مذہبی رسم کی ادائیگی کے لیئےلوگوں کی ایک بڑی تعداد دریائے گنگا کے […]