counter easy hit

2 فروری کو آپریشن بند کرنے، کے فیصلے پر قائم ہیں

2 فروری کو آپریشن بند کرنے کے فیصلے پر قائم ہیں،ایکشن کمیٹی

2 فروری کو آپریشن بند کرنے کے فیصلے پر قائم ہیں،ایکشن کمیٹی

کراچی……پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے کہا ہے کہ دو فروری کو آپریشن بند کرنے کے فیصلے پر قائم ہیں۔ پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین کیپٹن سہیل بلوچ نے سینیٹر مشاہد اللہ کی پریس کانفرنس پر شدید ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری چھ […]