By MH Kazmi on December 28, 2016 20, 4, afghanistan, and, clashes, in, killed, killing, militants, soldiers اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل: افغانستان میں مختلف کارروائیوں میں 20 شدت پسند اور 4 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ شمالی افغانستان میں طالبان نے خاتون کا سر قلم کردیا، زابل کے اضلاع دائی چوپان اور میزان میں فضائی کارروائیوں میں 4 شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، شمالی صوبہ بدخشاں میں مختلف کارروائیوں میں مقامی پولیس کے 3 ارکان […]
By MH Kazmi on December 25, 2016 20, After, aircraft, disappeared, from, military, minutes, off, radar, Russia's, taking, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
روس کا فوجی طیارہ اڑان کے 20منٹ بعد ریڈار سے غائب ہوگیا ،طیارے میں 82مسافراور عملے 10ارکان سوار ہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق طیارہ سوچی سےشام کے صوبےلطاکیا جارہا تھا،جس میں موسیقار اور صحافی شامل تھے جو نئے سال کی تقریب میں شرکت کے لئے جارہے تھے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 57
By MH Kazmi on December 20, 2016 20, ISIS, killed, Palmyra, soldiers, syrian اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شام کے وسطی علاقے تدمر کے قریب داعش کے حملوں میں 20شامی فوجی شہید ہوگئے ہیں۔ سیرین آبزرویٹری کے مطابق حمص صوبے میں تیفور ائیرپورٹ پر حملوں میں شامی فوجی اور حکومت کے حامی 20 جنگجو مارے گئے ہیں۔آبزرویٹری نے بتایا کہ ائیرپورٹ کے قریب ایک ہیلی کاپٹر مار گرایا گیا، جس کے نتیجے میں شامی […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 20, accident, Congo, gold, kills, mine, of, people, Republic اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
وسطی افریقی ملک کانگو ریپبلک میں سونے کی ایک کان میں حادثے کے نتیجے میں 20افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ جنوبی علاقے کیوو میں پیش آیا، جہاں کام کے دوران ایک کان اچانک بیٹھ گئی۔حادثے کے نتیجے میں20 افراد ہلاک ہوئے اور متعدد افراد کان میں پھنس گئے ہیں۔ […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 $, 20, and, awarded, Bank, has, I, laid, million, out, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ایک جوان آسٹریلین لیوک بریٹ مور کی نوکری ختم ہوئے کچھ ہی عرصہ ہوا تھا جب ان کے بینک نے غلطی سے ان کی کریڈٹ کی حد لامحدود کر دی۔ لیوک بریٹ کے لیے یہ ایک سنہری موقع تھا۔ انھوں نے خود بتایا کہ کیسے پیسے خرچے اور اس وقت تک نہیں رکے جب تک […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 20, deficit, of, Pakistan's, percent, trade اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
پاکستان کا تجارتی خسارہ مالی سال کے ابتدائی 5ماہ میں 20 فیصد اضافے سے 9 ارب 82 کروڑ ڈالر ہوگیا۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے مطابق جولائی سے نومبر کے دوران ملکی برآمدات 4 فیصد سے کم ہوکر 8 ارب 18 کروڑ ڈالر جبکہ درآمدات 9 فیصد اضافے سے تقریباً 20 کروڑ ڈالر رہیں۔اعدادوشمار کے […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 20, 21, and, Announced, ban, Double, Karachi., November, on, sawari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: سندھ حکومت نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر کراچی میں 2 روز کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت سندھ نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر شہر بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر 2 روز کے لیے پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ […]
By MH Kazmi on November 2, 2016 13, 20, blast, china, coal, kills, mine, missing اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیجنگ : چین کے مغربی صوبے میں کوئلے کی کان میں دھماکے ، 13 افراد ہلاک 20 لاپتہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ کوئلے کی ایک کان میں دھماکے کے بعد 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور 20 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔پیر کی صبح جنوب مغربی علاقے […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 100, 20, exchange, index, pakistan, Points, rose, stock, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی
414 کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا ، 228 کی قیمتیں بڑھ گئیں ، سیاسی صورتحال کے باعث مارکیٹ کی مشکلات میں اضافے کا خدشہ ہے :ماہرین کراچی : ملک کے سیاسی افق پر چھائی بے یقینی کی کیفیت کے باعث پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر ملا جلا رجحان […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 20, areas, arrested, in, including, Karachi., Killers, Operation, police, Target, Various اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے ٹارگٹ کلر سمیت 20 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ کراچی:ایس ایس پی ویسٹ پیر محمد شاہ کے مطابق ٹارگٹ کلر علاؤالدین کو پیرآباد پولیس نے منگھو پیر روڈ سے حراست میں لیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ، دستی بم اور بھاری مقدار میں […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 20, attack, child, Grenade, in, injured, Karachi., killing, one اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کرائم, کراچی
نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تین زخمیوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ کراچی: کراچی کے علاقے لیاقت آباد ایف سی ایریا میں نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم حملے میں ایک بچہ جاں بحق ہو گیا۔ […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 20, agreement, and, billion, in, India, missile, russia, system, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی / گووا: بھارت اور روس میں دفاع اور توانائی کے شعبوں میں اربوں ڈالر کے 20 معاہدے طے پا گئے۔ گزشتہ روز بھارت کے سیاحتی مقام گووا میں برکس اجلاس کے موقع پر نریندر مودی اور ولادیمیر پوتن کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے بعد معاہدوں پر دستخط کیے گئے جن کے تحت بھارت […]
By MH Kazmi on September 20, 2016 20, 2016, attack, base, By, column, Darama, Dr, Indian, Mansoori, military, Mujahid, on, or, routine, Sep خبریں, کالم
کشمیریوں کی بے قابو اور مکمل مقامی تحریک ِ آزادی اوراس پر بڑھتی عالمی توجہ، اسے دبانے کے لئے بھارت کی کھلی ریاستی دہشت گردی، قبل ازیں بلوچستان میں دہشت گردی کا بھارتی ریاستی نیٹ ورک توڑنے اور اسے ناقابل تردید ثبوتوں کے ساتھ بے نقاب کرنے میں پاک فوج کی کامیابی، جواب میں بلوچستان کی […]
By MH Kazmi on September 20, 2016 20, 2016, action, By, column, document, hashmat, integrity, National, of, on, plan،, Sep, siddiqui, the, ullah خبریں, کالم
مقام اطمینان ہے کہ حکومت نے نیشنل ایکشن پلان پر اب ازسرنو اس کی روح کے مطابق پوری سنجیدگی سے عملدآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس مقصد کیلئے ایک مانیٹرنگ کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے جو پروگرام پر عملدرآمد پر نظر رکھے گی۔ ان اقدامات سے محسوس ہوتا ہے کہ دہشت گردی […]
By MH Kazmi on September 20, 2016 20, 2016, A, Barlas, By, column, going, is, mazhar, on, Sep, someone, soul, there, through خبریں, کالم
شہر علم کے دروازے سے ابتداء ہے۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں، موت سے متعلق وصیت کرتے ہیں’’اے اللہ کے بندو! میں تمہیں دنیا کے چھوڑنے کی وصیت کرتا ہوں جو تمہیں چھوڑ دینے والی ہے حالانکہ تم اسے چھوڑنا پسند نہیں کرتے اور وہ تمہارے جسموں کو کہنہ و بوسیدہ بنانے والی […]
By MH Kazmi on September 8, 2016 1965, 20, and, Army, during, Fort, Ghutaru, in, India, inside, kilometres, outside, pakistan, Rajansthan, soldiers, SOME, the, volunteers, war کالم
یہ بات ماننی پڑے گی کہ جب سے 6 ستمبر کا معرکہ ہوا ہے حالانکہ ہر سال ہماری فوج اور ہماری سویلین حکومت کی طرف سے یہ دن کسی نہ کسی حد تک جوش و خروش سے منایا جاتا ہے مگر اس 6 ستمبر کو جس لگن اور جوش و خروش کے ساتھ خاص طور […]
By F A Farooqi on March 19, 2016 20, birds, Day, Eve, protect, writing, حفاظت, دن domestic, چڑیوں کالم
تحریر : اختر سردار چودھری ہر سال 20 مارچ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں چڑیوں کی حفاظت کاعالمی دن منایا جاتا ہے ۔اس دن کے منانے کا مقصد دنیا بھر میں گھروں کی خوبصورتی کا باعث بننے والی چڑیوں کی تیزی سے ختم ہوتی نسل کو بچانے کے لئے عوامی شعور اجاگر کرنا ہے […]