counter easy hit

2008 to 2018

وزیراعظم نے اگلے پچھلے سب ریکارڈ طلب کرلیے، کوئی مافیا نہیں بچے گا، اربوں کھربوں کے ترقیاتی منصوبوں سے پیسہ چوری کرنیوالوں پرہاتھ ڈالنے کا بڑا فیصلہ

وزیراعظم نے اگلے پچھلے سب ریکارڈ طلب کرلیے، کوئی مافیا نہیں بچے گا، اربوں کھربوں کے ترقیاتی منصوبوں سے پیسہ چوری کرنیوالوں پرہاتھ ڈالنے کا بڑا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے 2008 تا 2018 تک لیے جانے والے قرض کی تحقیقات کرنے والے انکوائری کمیشن کی رپورٹ طلب کرلی اور معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر کو رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ذرائع کے مطابق قرضہ کمیشن نے 2008 تا 2018 تک لیے گئے 2400 ارب […]