counter easy hit

2013

ن لیگ نے مجھے پارٹی میں شمولیت سمیت وزارت خارجہ کی آفر کی تھی، شاہ محمود قریشی

ن لیگ نے مجھے پارٹی میں شمولیت سمیت وزارت خارجہ کی آفر کی تھی، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ 2013 میں ن لیگ نے انہیں پارٹی میں شمولیت کی آفر کروائی تھی۔ بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مجھے یہ بھی کہا گیا تھا کہ آپ کو آئندہ الیکشن کے بعد وزیر خارجہ بنا دیا جائے گا۔ وفاقی وزیر […]

قومی اسمبلی اجلاس، تحریک انصاف کا کھلا چیلنج، مسلم لیگ ن نے 1947 سے 2013 تک کے ملکی قرضوں میں پانچ سال میں دوگنا اضافہ کیا

قومی اسمبلی اجلاس، تحریک انصاف کا کھلا چیلنج، مسلم لیگ ن نے 1947 سے 2013 تک کے ملکی قرضوں میں پانچ سال میں دوگنا اضافہ کیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) قومی اسمبلی کا جلاس ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کی صدارت میں شروع ہوا۔ اجلاس کے آغاز میں سید نوید قمر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز جو کہ 4 بجے تک اجلاس ملتوی کیا گیا تھاجبکہ آج 5 بج کر 10منٹ پراجلاس شروع ہوا۔ کابینہ کی میٹنگ […]

مسلم لیگ (ن) کے 126 امیدوار 2013 کے انتخابات میں ٹاپ تھری میں آئے

مسلم لیگ (ن) کے 126 امیدوار 2013 کے انتخابات میں ٹاپ تھری میں آئے

لاہور: تجزیہ کار فہد حسین نے کہا ہے (ن) لیگ کے 126 امیدوار 2013 کے انتخابات میں ٹاپ تھری میں آئے۔ 103 بدستور میں (ن)لیگ کی ٹکٹ پر لڑ رہے ہیں ،ان مین سے 94 تک کامیاب ہوئے تھے، 23 میں سے 14 پی ٹی اْئی 7، جیپ اور ایک پیلز پارتی کے پاس گیا، (ن) […]

آج سے پانچ سال قبل 2013 کے انتخابات میں لاہور میں تحریک انصاف کی پوزیشن کیا تھی اور آج 2018 میں لاہوری کس موڈ میں ہیں ؟ تازہ ترین سیاسی تبصرہ ملاحظہ کیجیے

آج سے پانچ سال قبل 2013 کے انتخابات میں لاہور میں تحریک انصاف کی پوزیشن کیا تھی اور آج 2018 میں لاہوری کس موڈ میں ہیں ؟ تازہ ترین سیاسی تبصرہ ملاحظہ کیجیے

لاہور; پاکستان مسلم لیگ ن نے 2013 کے صوبائی اسمبلی کے انتخابات میں صوبائی دارالحکومت میں بھاری مارجن کے ساتھ سب سے زیادہ سیٹیں جیتیں ، پی ٹی آئی کے امیدوار کوئی قابل ذکر کامیابی حاصل نہ کر سکے ۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے 15 سے 20 ہزار سے زائد لیڈ لی ، 10 […]

این اے 130 لاہور کا وہ واحد حلقہ تھا جہاں سے تحریک انصاف کے امیدوار نے 2013 کے عام انتخابات کامیابی میں حاصل کی تھی

این اے 130 لاہور کا وہ واحد حلقہ تھا جہاں سے تحریک انصاف کے امیدوار نے 2013 کے عام انتخابات کامیابی میں حاصل کی تھی

لاہور: قومی اسمبلی کے حلقے این اے 130 کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ 2013 کے عام انتخابات میں یہ لاہور کا وہ واحد حلقہ تھا جہاں سے تحریک انصاف کے امیدوار نے کامیابی حاصل کی تھی۔ اس حلقے میں نون لیگ کے خواجہ حسان اور شفقت محمود میں کانٹے دار مقابلہ دیکھنے کو […]

2013 کے مقابلے میں ہرلحاظ سے بہترپاکستان چھوڑکرجارہے ہیں، وزیراعظم

2013 کے مقابلے میں ہرلحاظ سے بہترپاکستان چھوڑکرجارہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ 2013 میں جو پاکستان ہمیں ملا آج ہم اسے ہرلحاظ سے بہترحالت میں چھوڑکرجارہے ہیں۔اسلام آباد میں اے پی این ایس ایوارڈزکی تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ 2013 میں جوپاکستان ہمیں ملا آج ہم اسے ہر لحاظ سے بہتر […]

عمران خان ’نو ایکشن ٹاک اونلی (نیٹو) کمانڈر‘ قرار 2013 میں قوم کے ساتھ دھوکا کیا

عمران خان ’نو ایکشن ٹاک اونلی (نیٹو) کمانڈر‘ قرار 2013 میں قوم کے ساتھ دھوکا کیا

.عمران خان ’نو ایکشن ٹاک اونلی (نیٹو) کمانڈر‘ قرار 2013 میں قوم کے ساتھ دھوکا کیا۔ وزیرِ داخلہ احسن اقبال، پلان وژن 2025 کی ہی نقل ہے۔ مریم اورنگزیب، 2013 کے ایجنڈے پر عمل درآمد میں ناکام رہے، ملک احمد خان اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیرِ داخلہ و منصوبہ بندی اور پاکستان مسلم لیگ […]

عمران خان کے ہمسفر بننے اور پی ٹی آئی

عمران خان کے ہمسفر بننے اور پی ٹی آئی

لاہور: ہر الیکشن سے پہلے میاں شریف مرحوم کے فرزند نظریاتی ہو جاتے ہیں۔ ہمیشہ یہ نظریہ ایک نہیں ہوتا۔ 1985 ء میں صرف ایک نکتے پر مشتمل تھا: جنرلوں کے حضور کورنش بجا لانا ‘باوردی کمزوریوں کی فہرست اور ان کی آسودگی کا انتظام۔ 1988ء اور 1990 ء میں جنرل محمد ضیاء الحق کے […]

یواین ڈی پی رپورٹ 2013 تک کی تھی، پرویز خٹک

یواین ڈی پی رپورٹ 2013 تک کی تھی، پرویز خٹک

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا کہناہےکہ ترقی سے متعلق یواین ڈی پی کی رپورٹ 2005 سے 2013 تک کی تھی۔ پرویز خٹک نے کہا کہ کل سے یو این ڈی پی کا ڈرامہ چل رہا ہے، یواین ڈی پی کی رپورٹ کل دیکھی، پہلے اس رپورٹ کو پڑھ لیا جائے، یہ رپورٹ 2005 سے 2013 […]

لفظ ’’سیلفی‘‘2013ء میں انگریزی ڈکشنری میں شامل کیا گیا

لفظ ’’سیلفی‘‘2013ء میں انگریزی ڈکشنری میں شامل کیا گیا

لفظ سیلفی دو ہزار تیرہ میں انگریزی ڈکشنری میں شامل کیا گیا،زندگی بہت خوبصورت ہے ،آپ اور ہم سب بھی بہت خوبصورت ہیں اور ہمارا ہر گزرتا لمحہ بھی یادگار اور اپنے ایسے ہی یادگار لمحات کو تصویری شکل میں خود ہی محفوظ کرنے کا طریقہ کہلاتا ہے سیلفی۔ دنیا کی پہلی سیلفی اٹھارہ سو […]

2013 میں ہیکنگ سے 1 ارب صارفین متاثر ہوئے، یاہو

2013 میں ہیکنگ سے 1 ارب صارفین متاثر ہوئے، یاہو

یاہو کا کہنا ہے کہ 2013 میں ہونے والے ہیکنگ کے واقعے سے کم سے کم ایک ارب صارفین کے اکاؤنٹس متاثر ہوئے ہیکنگ کے دوران صارفین کے نام، فون نمبرز، پاس ورڈز اور ای میل ایڈریسز چرالیے گئے تاہم بینک اور ادائیگیوں سے متعلق معلومات نہیں چرائی گئیں۔کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ اس […]

انتخابات 2013 کی رپورٹ ساڑھے 3 سال بعد جاری

انتخابات 2013 کی رپورٹ ساڑھے 3 سال بعد جاری

اسلام آباد: (یس اردو نیوز)الیکشن کمیشن نے انتخابات2013کی رپورٹ ساڑھے 3  سال بعدجاری کر دی، 2013 کے انتخابات ملکی تاریخ کے مہنگے ترین الیکشن ثابت ہوئے۔ عام انتخابات پرکل4ارب 73کروڑ روپے خرچ ہوئے،رپورٹ میں ایک فیصد کی جگہ8 فیصد سے زائد ایک کروڑ اضافی بیلٹ پیپرزچھاپے جانے کاانکشاف ہوا ہے۔ ووٹوںکے لحاظ سے ن لیگ […]