counter easy hit

2016

تبدیلی کی اسموگ

تبدیلی کی اسموگ

بھارت اور پاکستان کے ماحولیات میں جب زہریلی تبدیلیاں آئیں، تو اُردو زبان کی لغت میں ایک نئے لفظ ’اسموگ‘ کا اضافہ ہوا۔ اِن دونوں ملکوں کے حکمران طبقے اِن ایشوز پر بہت کم توجہ دیتے ہیں جو عوام کی زندگیوں میں زہر گھولتے رہتے ہیں۔ جناب شہبازشریف جو اپنے آپ کو پنجاب کا ’خادمِ […]

نائن الیون سے الیون نائن تک

نائن الیون سے الیون نائن تک

بچپن میں بڑوں سے بہت سی باتیں سنتے تھے جو غلط ثابت ہوئیں۔ مثال کے طور پر بزرگ بتایا کرتے تھے کہ جب کسی انسان کو ناحق قتل کیا جاتا ہے تو سرخ آندھی آتی ہے۔ چاند کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ اس میں ایک بڑھیا بیٹھی چرخہ چلا رہی ہے۔ نحوست کے […]

گھر کی فکر کرو

گھر کی فکر کرو

ٹرمپ کا ’’ٹرمپ کارڈ‘‘ چل گیا جگہ ہیلری کی ہار نے بہت سوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ ہیلری کی شکست کے ساتھ ہی کئی لوگوں کے چہرے لٹک گئے۔ ایک اہم پاکستانی سیاسی شخصیت کے کروڑوں ڈالرز بھی ڈوب گئے۔ڈالرز ڈوبنے کے بعد ان کے خواب بکھر گئے ہیں۔ ایک اور اہم سیاسی خاندان […]

دونوں ممالک کو رنجش نہیں امن چاہئے

دونوں ممالک کو رنجش نہیں امن چاہئے

گزشتہ چار دن سے جو ہنڈیا پک رہی تھی، اس کا انجام حفیظ ہوشیارپوری نے اپنے ایک شعر میں کیا تھا دلوں کی رنجشیں بڑھتی رہیں گی اگر کچھ فیصلے باہم نہ ہونگے فیصلے کرانے کیلئے کبھی فوج کو تو کبھی سپریم کورٹ کو آگے آنا پڑتا ہے ورنہ ہمیں تو قومی معاملات پر توجہ دینے کے […]

جرمن اسپتال میں ایک پاکستانی کی آخری رات

جرمن اسپتال میں ایک پاکستانی کی آخری رات

آکسیجن کی نالیاں ناک میں لگی ہیں لیکن اس کے باوجود وہ سانس اوپر کی طرف یوں کھینچ رہا ہے جیسے پیٹ کے اندر سے کسی نے سانس کو پکڑ لیا ہو۔ جیسے پانی سے بھرا ڈول کنویں سے کھینچتے ہیں۔ سانس اوپر آتی ہے تو ایک آڑی کی سی آواز نکلتی ہے، جیسے کسی […]

دنیا ،پاکستان اور سندھ کے لئے خطرات

دنیا ،پاکستان اور سندھ کے لئے خطرات

امریکہ کے صدارتی انتخابات کے بارے میں امریکہ کے اکثر تجزیوں کے برعکس ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں، نہ فقط امریکی تجزیہ کاروں کی اکثریت بلکہ خاص طور پر پاکستان کے تجزیہ کاروں کی اکثریت ان صدارتی انتخابات میں ہیلری کلنٹن کی کامیابی کی پیش […]

’’ٹرمپ ‘‘پاکستان میں نہیں جیت سکتا

’’ٹرمپ ‘‘پاکستان میں نہیں جیت سکتا

حیرانی ہے امریکی عوام کی اکثریت کی سوجھ بوجھ اور دانشمندی پر کہ جس نے ڈونلڈ ٹرمپ جیسے شخص کو صدر منتخب کر لیا ہے اور دنیا میں ایک بہت بڑا طوفان بپا کر دیا ہے۔ آئندہ چار سال میں پتہ چلے گا کہ یہ زلزلہ کیا تباہی لاتا ہے۔ ٹرمپ کے انتہائی غیر مہذب […]

مسلم اُمّہ۔ ایک اٹل حقیقت

مسلم اُمّہ۔ ایک اٹل حقیقت

آئے دن ہمارے دانشور یہ نظریہ اور فکر و فلسفہ پیش کرتے رہتے ہیں کہ اُمت مسلمہ کا تصور ایک خواب ہے، اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ امت کا اتحاد مفروضہ ہے، اور مسلم راہنمااپنے سادہ لوح عوام کو مفروضے پر جمع کرنے کی باتیں کرتے چلے آرہے ہیں۔ یہاں چند اصولی باتیں […]

مسلم اُمّہ۔ خواب یا حقیقت

مسلم اُمّہ۔ خواب یا حقیقت

اسلامی اُمّہ یا امّتِ اسلامیہ ہمارے شاعروں ، دانشوروں اور سیاستدانوں کا ہمیشہ سے محبوب موضوع رہی ہے۔ جس کے ذریعے وہ مذہبی بنیادوں پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو وحدت و اَخوّت کا درس دیتے رہے ہیں اور ان کے اتحاد کے لیے کوشاں رہے ہیں۔ بعض مذہبی جماعتیں تو آج بھی پان اسلام […]

امریکی انتخابی نتا ئج اور جنوبی ایشیا

امریکی انتخابی نتا ئج اور جنوبی ایشیا

امریکی صدارتی انتخاب کے نتائج نے پوری دنیا کو پریشان کر دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ اپنی مخالف امیدوار ہیلری کلنٹن کو شکست دے کر امریکہ کے45ویں صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ امریکیوں کا کہنا ہے کہ انھو ں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نہیں بلکہ اپنے روزگار کو ووٹ دیئے ہیں۔ حالیہ امریکی انتخابات کے بارے […]

امریکہ کا گوربا چوف

امریکہ کا گوربا چوف

امریکہ کے ساتھ ایک اور نائن الیون ہو گیا ہے۔ پندرہ سال پہلے گیارہ ستمبر 2001ءکو اسامہ بن لادن نے واشنگٹن اور نیو یارک پر حملے کئے تھے جس کے بعد مسلمانوں کیلئے دنیا بدل گئی تھی ۔پندرہ سال کے بعد امریکہ پرایک اور خطرناک حملہ ہوا ہے ۔اس مرتبہ یہ حملہ اسامہ بن لادن […]

اسلم کولسری رخصت ہو گئے !

اسلم کولسری رخصت ہو گئے !

ایک درویش صفت شاعر اسلم کولسری دو روز پہلے ہم سے جدا ہو گئے۔ کولسر اوکاڑہ کے ایک گائوں کا نام تھا، جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے ابتدائی دن بسر کئے۔ یہاں چھائونی بن گئی مگر اسلم کو منظور نہ تھا کہ اس کے گائوں کا نام تک سلامت نہ رہے۔ چنانچہ انہوں نے […]

سراج الحق:اقبال کا مردِ کوہستانی

سراج الحق:اقبال کا مردِ کوہستانی

سینیٹر سراج الحق نے اپنی کہانی اپنی زبانی بیان کی ہے۔ یہ دلچسپ داستان دردانگیز بھی ہے اور فکرانگیز بھی۔ ان کی داستان حیات پڑھتے ہوئے واضح طور پر محسوس ہوتا ہے کہ انہوں نے خودی، خودداری، خوئے دلنوازی، خوش خلقی، دلداری، فقیری میں شاہی اور شاہی میں فقیری اور راہبری و راہنمائی کا درس […]

اگلی نسل !

اگلی نسل !

ماضی کی یادوں سے نکل کر اور ’’حال‘‘ کے بُرے ہو چکے حال کو چھوڑ کر اپنی اگلی نسل کا سوچیں کیونکہ آپکی اگلی نسل اُس نسل کے رحم وکرم پر کہ جو پچھلی نسل سے بھی گئی گزری ۔ بات سمجھانے کیلئے پہلے چند ٹریلرز ’’غیروں‘‘کی اگلی نسل کے ! بل کلنٹن اور ہلیری […]

ایک دن ہیروئن کے ساتھ

ایک دن ہیروئن کے ساتھ

سوال:آپ کس کے ساتھ وقت گزارنا پسند کرتی ہیں؟ جواب:میں اپنی فیملی کے ساتھ بہت خوش رہتی ہوں۔ اپنی فیملی میں میری بے پناہ عزت ہے ، اللہ کے کرم سے ۔ سوال:آپ کی فیملی میں کتنے لوگ شامل ہیں؟ جواب:میری فیملی کافی وسیع ہے ۔ اس میں کئی جاگیردار ،سرمایہ دار، اعلیٰ افسران اور […]

محبت کا اسمگل شدہ شاعر

محبت کا اسمگل شدہ شاعر

آج رات جو بقول شخصے امریکہ کی جدید سیاسی تاریخ کی سب سے بھاری رات ہے۔ اور تمام شب صدارتی انتخابات کے تمام نتیجے موصول نہیں ہوئے تھے۔ کالم تو امریکی انتخابات پر لکھنا تھا لیکن اگلے ہفتے تک۔ بس یہ سوچ رہا ہوں کہ جب جرمنی میں نازی پارٹی اور اٹلی میں میسولینی جیتا […]

ری پبلکن کی جیت اور آمریت!

ری پبلکن کی جیت اور آمریت!

امریکہ کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہا جاتا ہے۔محتاط اندازے کے مطابق 12لاکھ سے زائد لوگ براہ راست عوام سے منتخب ہوکر آتے ہیں۔چونکہ امریکہ میں صدارتی نظام حکومت ہے ،اس لئے امریکی صدارت پر براجمان ہونے کے لئے بھی تمام ریاستوں کے عوام ووٹ کا حق استعمال کرتے ہیں۔آج دنیا کی سب […]

میں نے حلب دیکھ رکھا ہے

میں نے حلب دیکھ رکھا ہے

ملک شام شہر حلب،جسے انگریزی والے الیپوکہتے ہیں، دنیا کے مسلسل آباد رہنے والے قدیم ترین شہروں میں سے ہے۔ جس کی تاریخ پانچ ہزار برس پرانی ہے۔ 190مربع کلو میٹر پر آبادحلب کی آبادی2005کی مردم شماری کے مطابق23لاکھ کے لگ بھگ تھی ۔ اگلی مردم شماری2015میں ہونا تھی کہ جنگ نے آلیا۔ بھلے وقتوں […]

تعلیمی کیریئر پر سوالات اور ان کے جوابات

تعلیمی کیریئر پر سوالات اور ان کے جوابات

س۔ سر میںنے بی اے جرنلزم، ہسٹری آف اسلام اینڈ پاکستان عربی میں پنجاب یونیورسٹی سے سیکنڈ ڈویژن سے پاس کیا ہے اور اب میں ماسٹرز میں انٹرنیشنل ریلیشنزیا ماس کمیونیکیشن میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا چاہتا ہوں اور خوش قسمتی سے میرا داخلہ سندھ یونیورسٹی جامشورو میں ہو گیا ہے اور میرا […]

اس کی تقدیر میں حضور نہیں

اس کی تقدیر میں حضور نہیں

تقدیر کوئی عجب شے نہیں جو زبردستی ٹھونسی گئی ہو نہ ہی تقدیر کا مطلب انسانی وجود پر کوئی حکم لاگو کرنا یا اس کی زندگی کی فائل پر اس کے اعمال کی مہر ثبت کرنا ہے۔ تقدیر تو انسانی وجود میں پنپنے والی صلاحیتوں کو عقل، شعور اور وجدان کی مدد سے کھوجنا اور […]

سانحۂ کربلا کا سیاسی پہلو

سانحۂ کربلا کا سیاسی پہلو

سانحہ کربلا راہ حق میں استقامت دکھانے، ظلم کے مقابلہ میں ڈٹ جانے اور اللہ کے راستے میں ایثار و قربانی پیش کرنے کی لازوال و بے مثال داستان ہے۔ اس کا ہر پہلو اہل ایمان کے لئے ہی نہیں، پوری انسانیت کے لئے باعث فخر اور قابل تقلیدہے۔ چونکہ اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے […]

صدارتی نظام یا پارلیمانی جمہوریت ؟

صدارتی نظام یا پارلیمانی جمہوریت ؟

نظام صدارتی ہو یا پارلیمانی !یہ سوال ان ملکوں یا معاشروں کے لئے ہے جہاں ارتقا ء کے بہت سے مدارج طے ہو چکے ہوں ، جہاں انتخابات کے بعد ایک طرف جشن کے نعرے اور دوسری طرف دھاندلی کا ماتم نہیں کیا جاتا۔ دو نومبر کو روز نامہ جنگ میں شائع شدہ ایک کالم […]

سر راہ گزر آشا اور پاشا

سر راہ گزر آشا اور پاشا

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کہتے ہیں:ہماری جماعت کسی آشا پاشا نے نہیں بنائی عدالت جا کر عمران نے پھر نوا زشریف کی مدد کی، پاشا کی تو سمجھ آتی ہے مگر شاہ جی نے یہ نہیں بتایا کہ یہ آشا کون ہے، اگر یہ مہمل لفظ ہے تو پھر بھی پاشا واشا کہنا چاہئے تھا، […]

سرسید کا وژن اور موجودہ دور کے چیلنج

سرسید کا وژن اور موجودہ دور کے چیلنج

ڈاکٹر ضیائ القیوم وائس چانسلر گجرات یونیورسٹی قوموں کی ترقی کا دارومدار ہر دور میں علم و تہذیب کی ترقی کے ساتھ وابستہ رہا ہے۔ موجودہ دور میں بھی جن قوموں کے پاس علم و ٹیکنالوجی کا ہتھیارہے، وہی قومیں دوسروں پر حکمرانی میں پیش پیش ہیں۔ عقل ایک ایسی انسانی قوت ہے جو تجسس […]