counter easy hit

2016

’’اپنی داڑھی… دوسروں کے ہاتھ

’’اپنی داڑھی… دوسروں کے ہاتھ

پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل دو سیّدوں، قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف سیّد خورشید شاہ اور سابق وزیراعظم سیّد یوسف رضا گیلانی نے اپنی گفتگو میں دو کہاوتیں (ضرب اُلامِثال) بیان کی ہیں۔ سیّد خورشید شاہ نے 2 نومبر کو اسلام آباد میں جناب عمران خان کی قیادت میں نہ ہونے والے دھرنے کے […]

سانحہ کوئٹہ دفاع پاکستان پر وار ہے، اسکی جتنی بھی مزمت کی جائے کم ہے، قار فاروق

سانحہ کوئٹہ دفاع پاکستان پر وار ہے، اسکی جتنی بھی مزمت کی جائے کم ہے، قار فاروق

پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے کوئٹہ واقعہ پر اظہار افسو س کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ کوئٹہ دفاع پاکستان پر وار ہے اسکی ہر سطح پر جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ کوئٹہ کو پھر دہشتگردوں نے خون میں نہلا دیا ہے ۔ پیرس میں […]

کوئٹہ2016 ء: دہشتگردی کے واقعات میں 200افراد جاں بحق

کوئٹہ2016 ء: دہشتگردی کے واقعات میں 200افراد جاں بحق

بلوچستان کا دارلحکومت کوئٹہ رواں برس بھی دہشت گردوں کا بڑا ہدف بنا ہوا ہے ، مختلف واقعات میں 200کے قریب افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ جنوری میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور 14پولیس اہل کاروں کی شہید ہوئے تو فروری میں ضلع کچہری کے قریب ایف سی نشانہ بنی ،جس کے 16اہلکار […]

چوہدری پرویز الہی پاکستانی سیاست کے سرخیل ہیں، چوہدری عبدالرئوف

چوہدری پرویز الہی پاکستانی سیاست کے سرخیل ہیں، چوہدری عبدالرئوف

پیرس(ایس ایم حسنین)جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ق فرانس چوہدری عبدالرئوف ڈوگہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چوہدری پرویز الہی پاکستانی سیاست کے سرخیل ہیں ان کے پاکستان مسلم لیگ ق کا صدر منتخب ہونے پر کارکنوں میں نہائت جوش و خروش پایا جاتا ہے۔ ہم جناب چوہری پرویز الہی کو اس اعلیٰ […]

چوہدری پرویز الہی مسلم لیگ قائد اعظم کے قائد اعظم ہیں، چوہدری سجاد

چوہدری پرویز الہی مسلم لیگ قائد اعظم کے قائد اعظم ہیں، چوہدری سجاد

پیرس(ایس ایم حسنیں) چوہدری سجاد ڈوگہ راہنما پاکستان مسلم لیگ ق فرانس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قائد پاکستان مسلم لیگ ق کارکنوں کے دلوں میں بستے ہیں اور ان کی اپنے کارکنوں کے ساتھ والہانہ محبت کی مثال پیش کرنا مشکل ہے۔ بلا شبہ وہ پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم کے قائد […]

نواز شریف مسلم لیگ کے قافلہ کے عظیم ترین راہنما ہیں، سلطانہ اصغر

نواز شریف مسلم لیگ کے قافلہ کے عظیم ترین راہنما ہیں، سلطانہ اصغر

پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان مسلم لیگ ن(ویمن ونگ) کی صدر محترمہ سلطانہ اصغر نے کہا ہے کہ قائد اعظم ؒ نے مسلم لیگ کے فورم سے علیحدہ ریاست دی، نواز شریف اسے عظیم ترین مسلم ریاست بنا رہے ہیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 150

’’خُورے بلاول بھٹو ہوویں‘ لیڈر ہووَن چنگے ’’تخت نہ مِلدے منگے!‘‘

’’خُورے بلاول بھٹو ہوویں‘ لیڈر ہووَن چنگے ’’تخت نہ مِلدے منگے!‘‘

کراچی میں ’’سلام شہدائے کارساز ریلی‘‘ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ریلی کو ’’ریلا‘‘ (سیلاب نیلا) ظاہر کرنے کی کوشش کی۔اُستاد شاعر قلقؔ بہت پہلے کہہ گئے تھے کہ۔ ’’شہر والوں کے ساتھ ریلا تھا لبِ دریا، بس ایک میلا تھا‘‘ پاکستان پیپلزپارٹی کے بعض قائدین اہلِ […]

اکتوبر خیریت سے گزر جائیگا

اکتوبر خیریت سے گزر جائیگا

اکتوبرکا مہینہ پت جڑ کا مہینہ ہوتا ہے۔ اس مہینہ میں درختوں کے پتے گرنے لگتے ہیں۔ پھول اور سبزہ غائب ہو جاتے ہیں۔ خزاں کے موسم میں ایک خاص قسم کی یاسیت کا ماحول ہوتا ہے۔ اس سال اکتوبرگزشتہ سالوں کے مقابلے میں قدرے گرم ہے۔ خاص طور پر دن کے وقت دھوپ کی […]

مودی کے ’’بلوچ کاز‘‘ کو نائلہ قادری بلوچ کا جواب

مودی کے ’’بلوچ کاز‘‘ کو نائلہ قادری بلوچ کا جواب

یہ کالم باقاعدگی سے پڑھنے والوں کو شاید یاد آجائے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی نے جب 15اگست 2016ء کو اپنے ملک کی یومِ آزادی کے دن دلّی کے لال قلعہ کی چھت پر کھڑے ہوکر بلوچستان کے بارے میں بڑھکیں لگائی تھیں تو میرا پنجابی والا ’’ہاساچھوٹ گیا تھا‘‘۔ مودی کی لن ترانی سے […]

میری صحافتی زندگی کے چند امتحانی لمحات

میری صحافتی زندگی کے چند امتحانی لمحات

سر منڈاتے ہی اولے پڑے، میری صحافت کاآ غاز ہی ایک کڑی آزمائش سے ہوا۔میں گورنمنٹ کالج میں تھرڈ ایئر میں تھا کہ راوی کی مجلس ادارت کے لئے منتخب کر لیا گیا، دو طالب علم مجھے سے سینیئر تھے۔مگر میری افتاد طبع ہے کہ سارا کام اپنے سر لے لیتا ہوں، پہلے ہی پرچے […]

’’لندن وِچّ درویشاں دا، اِک ڈیرا اے!‘‘

’’لندن وِچّ درویشاں دا، اِک ڈیرا اے!‘‘

6اکتوبر (اتوار کو ) مَیں اپنے بیٹے انتصار علی چوہان کے ساتھ ایسٹ لندن میں لاہور کے سید سجاد حسین شاہ کے گھر گیا۔ دس سال پہلے ستمبر 2006ء میں مَیں پہلی بار اُن کے گھر گیا تھا۔ اُس کے بعد میری شاہ صاحب سے لاہور میں کئی ملاقاتیں ہوئیں لیکن لندن میں اُن کے […]

کینہ ایک زہر قاتل…!

کینہ ایک زہر قاتل…!

مسجد نبوی کے ممبر پر امام الشیخ ڈاکٹر جسٹس صلاح بن محمد آلبدیر نے جمعہ کے خطبہ میں فرمایا کہ ایسی قوم میں محبت عام نہیں ہو سکتی جو کینہ سے بھر پور ہو، جو دشمنی مول لے، اور انتقام کیلئے موقع کی تلاش میں رہے وہ ہمیشہ عذاب میں مبتلا ، اور پریشانیوں میں […]

بھارتی وزیر اعظم کی ہرزہ سرائی

بھارتی وزیر اعظم کی ہرزہ سرائی

بھارت دھمکیوں پہ دھمکیاں دے رہا ہے ا ور ہم نے کان لپیٹ رکھے ہیں۔ایسی دھمکیاں جنرل راحیل شریف نے بھارت کودی ہوتیں تو بھارتی میڈیا آسمان سر پہ اٹھا لیتا اور بھارتی را کے ایجنٹ دانش وروں کولائن پر لے کر پاکستان کو بے نقط سنانے کا موقع فراہم کرتا۔ مودی نے جو تازہ […]

تیر کمان سے نکل چکا ہے اور اللہ کارساز ہے

تیر کمان سے نکل چکا ہے اور اللہ کارساز ہے

سانحہ کارساز کی یاد میں ایک بڑی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بلاول نے کہا۔ تیر کمان سے نکل چکا ہے۔ باقی اللہ کارساز ہے۔ یہ تیر بلاول نے اپنی پھوپھی فریال تالپور اپنی بہنوں بختاور اور آصفہ اور شہلا رضا، شیریں رحمان اور مرد دوستوں کی موجودگی میں چلایا۔ میں نے کسی مرد کا […]

پڑوسی ملک کے دُمدار ستارے ، وقار خان

پڑوسی ملک کے دُمدار ستارے ، وقار خان

ماہرین حیوانات کہتے ہیں کہ دُم جانوروں کے جسم کا فطری حصہ ہے ، جس کے بغیر وہ ادھورے ہیں ۔ اس سے وہ اپنے نازک حصوں کی حفاظت کے علاوہ کئی ضروری امور بجا لاتے ہیں۔ کئی جانورموقع کی نزاکت کے مطابق اپنی دم دبا کر بھاگ بھی جاتے ہیں ۔ گویا وہ بھاگنے […]

خیبرپختونخوا میں نابینا طالب علموں کیلئے ایک بھی بریل ڈاٹس کتاب پرنٹ نہیں ہوئی

خیبرپختونخوا میں نابینا طالب علموں کیلئے ایک بھی بریل ڈاٹس کتاب پرنٹ نہیں ہوئی

بات ہی ایسی ہے کہ مثال سے واضح ہو گی۔ گل زمین خان کو آپ نہیں جانتے لیکن میں ان کو گزشتہ دہائی سے جانتا ہوں۔ ان کا تعلق مالاکنڈ ڈویژن کے پسماندہ علاقے لوئر دیر سے ہے۔ گل زمین کو بچپن سے ہی پڑھنے کا بہت شوق تھا۔ انگریزی ادب سے خاص لگائو تھا۔ […]

نہ پُوچھ میرا حسین کیا ہے؟ حسین دستورِ حق کا بانی

نہ پُوچھ میرا حسین کیا ہے؟ حسین دستورِ حق کا بانی

دین است حسین(ع) / دیں پناہ است حسین(ع) نہ پُوچھ میرا حسین کیا ہے؟ حسین مفہوم “ھَل اَتٰی” ہے حسین سلطانِ دین و ایماں حسین دستورِ حق کا بانی حسین کردارِ اہلِ ایماں حسین معیارِ زندگانی پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک حدیث میں فرمایا: حسین مجھ سے […]

بخاری ایجوکیشن ٹرسٹ اور چھکا کیچ ہوا

بخاری ایجوکیشن ٹرسٹ اور چھکا کیچ ہوا

بلاول بھٹو نے آخرکار عمران کا چھکا کیچ کر لیا۔ اب مقابلہ ان دونوں میں ہے۔ عمران 65 برس کی عمر میں نوجوان لیڈر بننے کی کوشش کرتے ہیں مگر نوجوان لیڈر آج کل صرف بلاول بھٹو زرداری ہیں۔ اگر کوئی دوسرا ہے وہ تو مریم نواز شریف ہیں۔ حمزہ شہباز شریف ہیں مگر یہ […]

اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

اسلام آباد (یس اردو نیوز) زندہ قومیں اپنے محسنوں کی یاد منایا کرتی ہیں اور اگر کوئی  محسن  ایسا ہو جس کا احسان صرف مسلمانوں پر نہیں، بلکہ پوری انسانیت پر ہو تو ان کی یاد منانا عقلِ سلیم اور فطرت ِ انسانی  کا تقاضا ہے اور  اگر یہ سیمینار یہ ذکر امام حسین ؑ  ہمیں انکی اس […]

حسین ؑ مجھ سے ہیں اور میں حسین ؑ سے ہوں، فرمان زیشان حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ

حسین ؑ مجھ سے ہیں اور میں حسین ؑ سے ہوں، فرمان زیشان حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ

یس اردو نیوز(آرٹیکل) سید الشہداء حضرت امام حسین ؓ5شعبان 4ھ کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔حضور نے آپ کا نام حسین اور شبیر رکھا۔آپ کی کنیت ابوعبداﷲ اور سبط رسول اﷲ ہے۔آپ کو بھی آپ کے بڑے بھائی امام حسن ؓکی طرح جنتی نوجوانوں کا سردار بنایا گیا ۔آپ کو اپنے ان دونوں نواسوں سے […]

پاکستان کی سیاست اور ایان علی

پاکستان کی سیاست اور ایان علی

پاکستان کی سیاست اور صحافت کا حال کچھ مختلف نہیں۔ کچھ لوگ اپنی نوکری بچانے کیلئے عمران خان پر برستے رہتے ہیں کچھ لوگ اپنی نوکری پکی کرنے کیلئے نوازشریف پر برسنا ضروری سمجھتے ہیں۔ کچھ ایسے بھی ہیں جو ان دونوں کو برا کہہ کر کسی تیسرے کے ساتھ وفاداری کا اظہار کرتے ہیں […]

لبیک اللھم لبیک۔, خاک مدینہ کو ذاتِ باری تعالیٰ نے اسی مناسبت سے شفا کا ذریعہ بنا دیا ہے۔

لبیک اللھم لبیک۔, خاک مدینہ کو ذاتِ باری تعالیٰ نے اسی مناسبت سے شفا کا ذریعہ بنا دیا ہے۔

روضۂ رسولﷺ پر آتے ہی آنکھوں کو جو ٹھنڈک اور دل کو جو سکون حاصل ہوتا ہے اسے بس محسوس ہی کیا جا سکتا ہے۔ ذات باری تعالیٰ نے سرور کائنات حضرت محمد مصطفیٰ کو ہر دوعالم کے لئے رحمت بنا کر انہیں نبی ٔ آخرالزمان کے بلند منصب پر سرفراز کیا تو خالقِ کائنات […]

غلام احمد بلور نے نواز شریف کے کندھے پر بوسہ دیا

غلام احمد بلور نے نواز شریف کے کندھے پر بوسہ دیا

وزیراعظم نواز شریف نے بھارتی جارحیت کے خلاف اور دوسرے سیاسی معاملات پر اپوزیشن لیڈرز سے ملاقات اور مذاکرات کرکے اچھا قدم اٹھایا ہے۔ اب ہمسفری بھی ضروری ہے۔ ہمسفر ہونے کے بعد ہمراز ہونے کی باری آتی ہے۔ اس حوالے سے بلاول بھٹو زرداری کو بہت اہمیت ملی ہے۔ اور ان کے اس بیان […]

”گندے انڈوں “کی تیار کردہ مشترکہ قرارداد

”گندے انڈوں “کی تیار کردہ مشترکہ قرارداد

رپورٹنگ کے دنوں میں جب سرکاری یا سیاسی سطح پر کوئی اہم اجلاس ہوتا تو”اندر کی بات“جاننے کا جنون سرپر سوار ہوجاتا۔ انتہائی ڈھٹائی کے ساتھ بغیر وقت لئے اس اجلاس میں شریک ہوئے کسی فرد کے گھر پہنچ جانے پر بھی شرمندگی محسوس نہ ہوتی۔ سیاست دانوں کو ،خواہ وہ کتنے ہی طاقت ور […]