counter easy hit

2018

انتخابات 2018 میں کامیاب امیدواروں کی حتمی فہرست کب جاری کی جائے گی؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کر دیا

انتخابات 2018 میں کامیاب امیدواروں کی حتمی فہرست کب جاری کی جائے گی؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کر دیا

اسلام آباد ؛الیکشن کمیشن آف پاکستان 9اگست تک انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کی فہرست جاری کردے گا۔الیکشن کمیشن کے مطابق آزادامیدواروں کو نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے 3دن کے اندر اندر سیاسی پارٹی میں شمولیت اختیارکرناہوگی ۔ مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کااعلان بدھ تک کردیاجائیگا ٗ تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے 2018کے […]

الیکشن 2018 میں انتخابی نشان پر ایک نہیں بلکہ۔۔۔۔خاتون رہنما نے ایسی بات کہہ کہ کپتان بھی سوچ میں پڑگئے

الیکشن 2018 میں انتخابی نشان پر ایک نہیں بلکہ۔۔۔۔خاتون رہنما نے ایسی بات کہہ کہ کپتان بھی سوچ میں پڑگئے

اسلام آباد ; نیشنل پارٹی (این پی) نے انتخابات 2018 میں مبینہ دھاندلی کو بلوچستان کے محروم طبقوں کی پریشانیوں میں مزید اضافے کا سبب قرار دے دیا۔نیشنل پریس کلب میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے این پی کے رہنماؤں نے الزام عائد کیا کہ پولنگ ایجنڈز کو ہٹا دیا گیا یا انہیں پولنگ اسٹیشن […]

الیکشن 2018 : اہم ترین حلقے میں شام 6 بجے کے بعد بیلٹ پیپرز پر ڈبل ٹک کر کے ووٹ ضائع کیے جانے کا انکشاف ہو گیا

الیکشن 2018 : اہم ترین حلقے میں شام 6 بجے کے بعد بیلٹ پیپرز پر ڈبل ٹک کر کے ووٹ ضائع کیے جانے کا انکشاف ہو گیا

لاہور;مسلم لیگ ن کے رہنما اور این اے 131کے امیدوار خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ این اے 131میں ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے اور بہت ہی دلچسپ صورتحال سامنے آئی ہے۔ این اے 131، پی پی 162میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی ،عمران کی طرف سے شعیب صدیقی نگرانی پرمامور تھے،ان کا […]

پیپلز پارٹی 2018 کے انتخابات پر تحفظات کے باوجود جمہوری عمل سے انحراف نہیں کرے گی، بلاول بھٹو زرداری نے جس بڑے دل کا مظاہرہ کیا پی ٹی آئی کو اس سے سبق سیکھنا چاہیے، قاری فاروق احمد فاروقی

پیپلز پارٹی 2018 کے انتخابات پر تحفظات کے باوجود جمہوری عمل سے انحراف نہیں کرے گی، بلاول بھٹو زرداری نے جس بڑے دل کا مظاہرہ کیا پی ٹی آئی کو اس سے سبق سیکھنا چاہیے، قاری فاروق احمد فاروقی

پاکستان پیپلز پارٹی  کے سابق چیف آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی 2018 کے انتخابات پر تحفظات کے باوجود جمہوری عمل سے انحراف نہیں کرے گی، جمہوریت کی بقاء وقت کی اہم ضرورت ہے۔ آئین کی بالادستی، جمہوریت کا تسلسل، قانون کی بالادستی پر پارٹی کسی سودے بازی پر یقین نہیں رکھتی پیپلز پارٹی عوامی سیاست کی […]

‏انتخابات 2018 میں دھاندلی کا الزام، اے پی سی کا انعقاد کھٹائی میں پڑنے کا امکان

‏انتخابات 2018 میں دھاندلی کا الزام، اے پی سی کا انعقاد کھٹائی میں پڑنے کا امکان

‏انتخابات 2018 میں دھاندلی کا الزام، اے پی سی کا انعقاد کھٹائی میں پڑنے کا امکان‎ ‏پیپلز پارٹی کے اے پی سی میں شرکت نہ کرنے پر ایم ایم اے اور مسلم لیگ ن کی پریشانی بڑھ گئی ہے اے پی سی کے وقت میں تبدیلی پر غور کیا جارہا ہے ‏لیاقت بلوچ پیپلز پارٹی […]

الیکشن 2018 : این اے 38 اور 39 ۔۔۔۔مولانا فضل الرحمٰن کا کیا بنا : مکمل غیر سرکاری نتائج نے سب کو دنگ کر ڈالا

الیکشن 2018 : این اے 38 اور 39 ۔۔۔۔مولانا فضل الرحمٰن کا کیا بنا : مکمل غیر سرکاری نتائج نے سب کو دنگ کر ڈالا

ڈیرہ اسماعیل خان ؛تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 38 اور این اے 39 میں جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو شکست سے دوچار کردیا۔غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 38 ڈیرہ اسماعیل خان میں متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا […]

الیکشن 2018 میں (ن) لیگ کی شکست سے نواز شریف کی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوئے؟ جیل حکام سے کیا مطالبہ کر ڈالا؟ تازہ ترین خبر آگئی

الیکشن 2018 میں (ن) لیگ کی شکست سے نواز شریف کی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوئے؟ جیل حکام سے کیا مطالبہ کر ڈالا؟ تازہ ترین خبر آگئی

راولپنڈی ; مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اور نا اہل وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔ نواز شریف کو گذشتہ ہفتے طبیعت خرابی پر جیل میں ہی طبی سہولیات فراہم کی گئی تھیں جس کے بعد ان کی طبیعت کے پیش نظر پمزاسپتال منتقلی کا امکان بھی ظاہر […]

بریکنگ نیوز : ہار کے شور میں اچانک چکری کے چوہدری کی الیکشن 2018 میں کامیابی کی خبر آ گئی

بریکنگ نیوز : ہار کے شور میں اچانک چکری کے چوہدری کی الیکشن 2018 میں کامیابی کی خبر آ گئی

راولپنڈی ; عام انتخابات 2018ء کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی پی 10 راولپنڈی سے جیپ کے نشان پر کھڑے آزاد اُمیدوار چودھری نثار علی خان کامیاب ہو گئے ۔ چودھری نثار علی خان نے پی پی 10 سے 53 ہزار 145 ووٹ حاصل کیے […]

الیکشن 2018 میں کامیابی کے بعد تحریک انصاف میں وزارتوں کے امیدوار سامنے آگئے

الیکشن 2018 میں کامیابی کے بعد تحریک انصاف میں وزارتوں کے امیدوار سامنے آگئے

اسلام آباد: وفاق اور دو صوبوں میں کامیابی کے بعد تحریک انصاف میں وزرائے اعلیٰ اور وزارتوں کے امیدوار سامنے آگئے ہیں۔ غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے پاس وفاق کے علاوہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنانے کے لئے مطلوبہ اکثریت حاصل ہوگئی ہے ۔ جس کے بعد اب پارٹی […]

الیکشن 2018 میں کن کن اداکاروں اور کھلاڑیوں نے عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا؟ حیران کن خبر آگئی

الیکشن 2018 میں کن کن اداکاروں اور کھلاڑیوں نے عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا؟ حیران کن خبر آگئی

لاہور; کل ہونے والے عام انتخابات کے لئے کئی اداکاروں اور قومی ہیروز نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان حمایت کی ہے اور باقی لوگوں سے بھی عمران خان کو ووٹ دینے کی اپیل کی ہے۔ اس حوالے سے کئی اداکاروں نے عمران خان کی حمایت میں اپنےسوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پوسٹ کیا ہے […]

انتخابات 2018: دیہی حلقوں سے متعلق منفرد حقائق

انتخابات 2018: دیہی حلقوں سے متعلق منفرد حقائق

عام انتخابات میں جہاں ہر طرف امیدوار ووٹرز کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے ہر طرح کی کوششوں میں مصروف ہیں لیکن ایک امیدوار کو دیہی حلقے کو محفوظ کرنے کے علاوہ اخراجات کے حوالے سے کیا خدشات لاحق ہوسکتے ہیں۔ اسی حوالے سے ڈان اخبار میں شائع مضمون کے مطابق انتخابات 2018 کے سلسلے میں […]

الیکشن 2018 : اسپیشل سروے ، اٹک ، راولپنڈی ، چکوال، جہلم ۔۔۔۔کہاں کون بازی لے جانیوالا ہے ؟ کہاں اپ سیٹ متوقع ہے ؟ گراف کے ذریعے کی گئی پیشگوئیاں اس لنک میں ملاحظہ کیجیے

الیکشن 2018 : اسپیشل سروے ، اٹک ، راولپنڈی ، چکوال، جہلم ۔۔۔۔کہاں کون بازی لے جانیوالا ہے ؟ کہاں اپ سیٹ متوقع ہے ؟ گراف کے ذریعے کی گئی پیشگوئیاں اس لنک میں ملاحظہ کیجیے

لاہور ; الیکشن میں 48 گھنٹے باقی ہیں ، صف اول کے پاکستانی  نے متوقع اور ممکنہ نتائج کے حوالے سے ایک خصوصی ضمیمہ شائع کیا ہے جس میں پاکستان کے قومی اسمبلی کے تمام حلقوں کے متوقع نتائج گراف کی صورت میں دیے گئے ہیں جو متعدد سرویز کے بعد مرتب کیے گئے ہیں […]

الیکشن 2018، این اے 19 صوابی سے مسلم لیگ ن نے ایک ایسے شخص کو ٹکٹ جاری کردیا کہ تفصیلات جان کر تحریک انصاف کے کارکنان کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی کیونکہ ۔ ۔ ۔

الیکشن 2018، این اے 19 صوابی سے مسلم لیگ ن نے ایک ایسے شخص کو ٹکٹ جاری کردیا کہ تفصیلات جان کر تحریک انصاف کے کارکنان کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی کیونکہ ۔ ۔ ۔

اسلام آباد ; الیکن مہم کا وقت آج رات ختم ہونے جارہاہے اور مختلف پارٹیوں کے امیدواروں نے بھی کمرکس لی ہے اور نوکریاں دینے کے وعدے بھی کیے جاتے ہیں ، گزشتہ ماہ سابق صدر آصف علی زرداری نے کہاتھاکہ اگران کی پارٹی حکومت میں آگئی تو ہرگھر کا ایک شخص سرکاری ملازم ہوگا […]

1 8 9 10 11 12 16