counter easy hit

2019، FUEL

سال 2019 آسمان سے باتیں کرتی پیٹرول کی قیمتیں۔۔۔۔رپورٹ نے پاکستانیوں کو دنگ کر ڈالا

سال 2019 آسمان سے باتیں کرتی پیٹرول کی قیمتیں۔۔۔۔رپورٹ نے پاکستانیوں کو دنگ کر ڈالا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 2019 کے دوران پیٹرول 23 روپے 2 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوا جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 18 روپے 42 پیسے ،لائٹ ڈیزل 7 روپے 15پیسے اورمٹی کا تیل 13روپے 37پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا، جنگ کودستیاب اعداد وشمار کے مطابق جنوری سے دسمبر 2019کے دوران پیٹرول90 روپے 97پیسے سے بڑھ […]