counter easy hit

2021

پاکستان کے 74 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے ملی نغمہ “عید الضحٰی پر قوم کے لئے پیش کر دیا گیا،جسے اپنی آواز دی ہے ملک کے مایہ ناز موسیقار اور گلوکار ساحر علی بگا نے اور اسکے نغمہ نگار نامور شاعر انجم رضا ہیں

راولپنڈی (پریس ریلیز )..پاکستان کے 74 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے تیار کردہ قومی ملی نغمہ ” یارب تیری نعمتوں کا ہے احسان ” تیری عنائت سے ملا ہمیں پیارا پاکستان ” عید الضحٰی پر قوم کے لئے پیش کر دیا گیا ہےنامور شاعر انجم رضا کا تخلیق کردہ نغمہ نگار کے پاس تمام […]

عوام دوست بجٹ روشن مستقبل کی نوید، وزیراعظم اور انکی ٹیم نے اپوزیشن کی ہوا نکال دی، چوہدری اشفاق جٹ

عوام دوست بجٹ روشن مستقبل کی نوید، وزیراعظم اور انکی ٹیم نے اپوزیشن کی ہوا نکال دی، چوہدری اشفاق جٹ

پیرس، اسلام آباد(ایس ایم حسنین) تحریک انصاف فرانس کے صدر چوہدری اشفاق جٹ نے بجٹ 2021 کو عوام دوست بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے تاریخی اور عوام دوست بجٹ پیش کیا ہے جس کے لیے وزیراعظم عمران خان اور ان کی معاشی ٹیم مبارکباد کے مستحق ہیں-اپوزیشن جوکہ بجٹ کی مخالفت […]

سینیٹ الیکشن 2021 کی بے ضابطگیاں سامنے آگیئں، مرکز اور سندھ اسمبلی میں بھرپور دھاندلی کی اطلاعت، کہیں بکتر بند گاڑی خراب اور کہیں کیمرے والے قلم کا استعمال

سینیٹ الیکشن 2021 کی بے ضابطگیاں سامنے آگیئں، مرکز اور سندھ اسمبلی میں بھرپور دھاندلی کی اطلاعت، کہیں بکتر بند گاڑی خراب اور کہیں کیمرے والے قلم کا استعمال

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سینیٹ الیکشن 2021 جوکہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے، اپوزیشن کی جانب سے انتخاب سے قبل ہی جیت کا دعویٰ کیا جارہا ہے، جبکہ حکومت کی جانب سے جیت یقینی بنانے کی بھرپور کوششیں کی جارہی ہیں۔ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن جوکہ اسٹیبلشمنٹ کے غیر جانبدار […]

وزیراعظم اپنے پہلے دورہ سری لنکا پر آمدہ منگل کو روانہ ہونگے

وزیراعظم اپنے پہلے دورہ سری لنکا پر آمدہ منگل کو روانہ ہونگے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیر اعظم عمران خان سری لنکا کے وزیراعظم مہندرا راجا پاکسے کی دعوت پر آئندہ منگل کو اپنے پہلے دورہ سری لنکا پر روانہ ہونگے۔وزیراعظم عمران خان 23 سے 24 فروری کو سری لنکا کا دورہ کریں گے۔ وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے کے بعد سری لنکا کا ان کا یہ […]

کثیر الملکی امن مشقوں کے ذریعے بحری معیشت پر توجہ دی جائیگی، وزیراعظم سری لنکا کا اہم دورہ کرینگے، ترجمان دفتر خارجہ

کثیر الملکی امن مشقوں کے ذریعے بحری معیشت پر توجہ دی جائیگی، وزیراعظم سری لنکا کا اہم دورہ کرینگے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کثیر الملکی امن مشقوں کے تحت محفوظ اور پائیدار ماحول کے ذریعے بحری معیشت کی ترقی کے طریقوں جن میں پاکستان اقتصادی راہداری اور گوادر کی بندرگاہ کو بھی ان مشقوں کے موقعہ پراجاگر کیا جائیگا۔ پاکستان نے سرحد پار سے پاکستانی فوجی تنصیبات پرحملوں کے تسلسل پرشدید تحفظات اور تشویش […]

امریکی ریاست نیویارک نے 5 فروری کو کشمیرامریکن ڈے کے طور پر منانے کا اعلان کردیا، کشمیری جداگانہ شناخت کو منانے والی دنیا کی پہلی ریاست بن گئ

امریکی ریاست نیویارک نے 5 فروری کو کشمیرامریکن ڈے کے طور پر منانے کا اعلان کردیا، کشمیری جداگانہ شناخت کو منانے والی دنیا کی پہلی ریاست بن گئ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی ریاست نیویارک میں تاریخی قرارداد پیش کی گئی جس کے مطابق 5 فروری 2021 کو کشمیری امریکن ڈے قرار دیا گیا۔اس لحاظ سے ریاست نیویارک کشمیری قوم کی جداگانہ حیثیت کے مطابق حقوق تسلیم کرنے اور “کشمیری امریکن ڈے” منانے والی دنیا کی پہلی ریاست بن گئی ہے۔ اقرارداد میں […]

تحریک عدم اعتماد پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے راتوں رات یو ٹرن لے لیا، شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری کا اسمبلی میں اظہار خیال

تحریک عدم اعتماد پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے راتوں رات یو ٹرن لے لیا، شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری کا اسمبلی میں اظہار خیال

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کو ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی صدارت میں شروع ہوا۔ پیپلز پارٹی کی شازیہ مری نے حکومت کی جانب سے کیے گئے توانائی کے معاہدوں پر سوالات اٹھائے، جس پر وفاقی وزیرپانی وبجلی عمر ایوب نے جوابات دیئے، اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی […]

پاکستان پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن کو اسمبلی میں فخش پوسٹرز بانٹنے کیلئے استعمال کیا، فواد چوہدری

پاکستان پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن کو اسمبلی میں فخش پوسٹرز بانٹنے کیلئے استعمال کیا، فواد چوہدری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) قومی اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی کے دوران وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری موبائل سے ویڈیو بناتے رہے۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران چوہدری فواد حسین نے کہا کہ شازیہ مری مسلم لیگ (ن) کے ارکان کو چور چور کے پوسٹر دے رہی ہیں۔ ”پاکستان […]

قومی اسمبلی بدترین ہنگامہ آرائی کی نذر، مہذب ارکان پارلیمانی اٹھ کر اجلاس سے چلے گئے

قومی اسمبلی بدترین ہنگامہ آرائی کی نذر، مہذب ارکان پارلیمانی اٹھ کر اجلاس سے چلے گئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کے روز ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممبر قومی اسمبلی سید جاوید حسنین نے آئین کے آرٹیکل 66 میں ترمیم کا بل پیش کیا۔ انھوں نے بل پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں تمام محکموں بالخصوص،نیب، پولیس، نارکوٹکس، […]

سعودی عرب،سفری پابندیوں میں مئی 2021 تک توسیع

سعودی عرب،سفری پابندیوں میں مئی 2021 تک توسیع

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)سعودی عرب میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافے کے پیش نظر ایئرپورٹس، بندرگاہوں اور بری سرحدی چوکیوں سے آمد و رفت کے حوالے سے مکمل سفری پابندیوں کے خاتمے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق 31 مارچ کے بجائے 17 مئی 2021 سے سفری پابندیاں […]

مقبوضہ کشمیر سمیت پرانے تنازعات کے حل کے بغیر اقوام متحدہ کے قیام کا مقصد پورا نیں ہوسکتا، منیر اکرم

مقبوضہ کشمیر سمیت پرانے تنازعات کے حل کے بغیر اقوام متحدہ کے قیام کا مقصد پورا نیں ہوسکتا، منیر اکرم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) نو آبادیاتی نظام کے خاتمے کا عمل اس وقت تک نا مکمل ہوگا جب تک مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام سلامتی کونسل کی متعدد قراردادوں کے مطابق اقوام متحدہ کے زیر نگرانی اپنے حق خودارادیت کا استعمال کرنے کے قابل نہیں ہوجاتے کیونکہ مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں […]

مولانا فضل الرحمن نے مشاورت کیلئے قریبی ساتھیوں کو طلب کرلیا،اپوزیشن جماعتوں کا ایجنڈا زیر غور

مولانا فضل الرحمن نے مشاورت کیلئے قریبی ساتھیوں کو طلب کرلیا،اپوزیشن جماعتوں کا ایجنڈا زیر غور

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مولانا فضل الرحمن نے اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس سے قبل اپنے پتے سنبھالنے کیلئے پارٹی اجلاس طلب کرلیا۔ مولانا فضل الرحمن نے اپنی پارٹی کے قریبی ساتھیوں کو اعتماد میں لینے کیلئے جمعیت علمائے اسلام کا اجلاس 3 فروری کو طلب کرلیا۔ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمن […]

سفارتخانہ پاکستان ماسکونے مینوئل ویزوں کا اجرا بند کرنے کا اعلان کردیا

سفارتخانہ پاکستان ماسکونے مینوئل ویزوں کا اجرا بند کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) روس کے دارالحکومت ماسکو میں قائم پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے 31 جنوری کو دستی ویزوں کا اجرا بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ سفارتخانے میں مینوئل ویزوں کا اجرا بند کر کے آن لائن ویزا سسٹم کا آغاز کیا جائیگا۔ Pakistan Embassy in Moscow discontinues issuance of manual visas from […]

جنوری 23 ہفتہ سن 2021 کیسا گزرے گا، لکی نمبر، ستاروں کی روشنی میں کونسا رنگ پہنیں ، جانیے

جنوری 23 ہفتہ سن 2021 کیسا گزرے گا، لکی نمبر، ستاروں کی روشنی میں کونسا رنگ پہنیں ، جانیے

Daily Horoscope in Urdu / Today’s Urdu Horoscope-Saturday, January 23, 2021 horoscope حمل (Saturday, January 23, 2021) کسی بزرگ کا عطا کردہ روحانی علم اطمینان اور سکون عطا کرے گا۔ ایک نیا خاندانی وینچر شروع کرنے کے لئے ایک مبارک دن۔ اسے انتہائی کامیاب بنانے کے لئے دیگر ممبران کی مدد لیں۔ آج آپ کو […]

کورونا وبا کی شدید لہر کے باوجود پاکستان کی طرف سے 2021 کی پولیو مہم کا آغاز لائق تحسین ہے

کورونا وبا کی شدید لہر کے باوجود پاکستان کی طرف سے 2021 کی پولیو مہم کا آغاز لائق تحسین ہے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جاپان کے سفیر متسوڈا کونینوری نے کورونا وبا کے باوجود پاکستان کی طرف سے 2021 میں پولیو سے بچاؤ کی پہلی مہم چلانے کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ جاپان اور پاکستان دنیا سے پولیو کے خاتمے کے لئے مل کر کام کرتے رہینگے۔ سفارتخانے کی طرف سے جاری […]

پاک ایران، ترکی کارگو ٹرین سروس میں آذربائیجان کی شمولیت متوقع، علی علیزادے

پاک ایران، ترکی کارگو ٹرین سروس میں آذربائیجان کی شمولیت متوقع، علی علیزادے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)مستقبل میں پاک ایران، ترکی کارگو ٹرین سروس میں آذربائیجان کوشامل کیا جاسکتا ہے۔ یہ بات اسلام آباد میں تعینات آذربائیجان کے سفیر علی علیزادے نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ 2021ء میں پاک ایران ترکی کارگو ٹرین سروس شروع ہو گی۔یہ منصوبہ بہت خوش کن ہے […]

لاہور پولیس کی جدید ترین تربیت جاری، 2021 تک لاہور پولیس کس شکل میں ہوگی، سی پی او لاہور نے کمر کس لی

لاہور پولیس کی جدید ترین تربیت جاری، 2021 تک لاہور پولیس کس شکل میں ہوگی، سی پی او لاہور نے کمر کس لی

لاہور (ویب ڈیسک) سی سی پی او لاہور عمر شیخ کا کہنا ہے کہ اشتہاری قبضہ گروپ کے خلاف کریک ڈاؤن کے لئے اصل ٹیم آپریشن ونگ ہے، قبضہ گروپ معاشرتی ناسور ہیں، یکم جنوری 2021 تک لاہور پولیس، نیویارک پولیس بن جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی […]

گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے آئندہ سال اپریل میں مکمل ہو گی، حکام سی پیک اتھارٹی

گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے آئندہ سال اپریل میں مکمل ہو گی، حکام سی پیک اتھارٹی

اسلام آباد(یس اردو نیوز)سی پیک کے تحت گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے گوادر بندرگاہ اور اس کے فری زون کو قومی شاہراہوں کے جال سے منسلک کرے گی۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق سی پیک کے تحت مختلف منصوبوں کی تکمیل کا سفر تیزی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ گوادر ایسٹ بے […]