counter easy hit

21

تنخواہ دارملازمین سے ٹیکس وصولیوں میں جولائی تا مارچ 21 فیصد اضافہ

تنخواہ دارملازمین سے ٹیکس وصولیوں میں جولائی تا مارچ 21 فیصد اضافہ

 اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کو رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران وفاقی صوبائی سرکاری اورنجی شعبہ سے تعلق رکھنے والے ملازمین کی تنخواہوں سے مجموعی طورپر 71 ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں ہوئیں جو گزشتہ مالی سال 2015-16 کے اسی عرصے میں 58.7 ارب روپے کی وصولیوں کے مقابلے […]

صومالیہ میں ہیضے کی وبا، 533 ہلاک،21 ہزار متاثر

صومالیہ میں ہیضے کی وبا، 533 ہلاک،21 ہزار متاثر

اقوام متحدہ نے متنبہ کیا ہے کہ قحط کے شکار صومالیہ میں ہیضےکی وبا پھیل رہی ہے اور اس سے ملک میں خوراک کی شدید قلت پیدا ہونے کا خطرہ اب بہت ہی قریب ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے آغاز کے بعد ہیضے کی بیماری سے 21 ہزار افراد […]

فرانسیسی ائیر لائن نے امریکا جانے والے 21 مسلمانوں کو روک دیا

فرانسیسی ائیر لائن نے امریکا جانے والے 21 مسلمانوں کو روک دیا

سات مسلمان ملکوں کے شہریوں کی امریکا آمد پر پابندی کے بعد ائیر لائن نے21 مسافروں کو امریکا جانے سے روکدیا۔ ائیر لائن کے ترجمان کے مطابق امریکی حکومت نے نئی پابندیوں سے گزشتہ روز آگاہ کردیا تھااس لئے ان کے پاس امریکا جانے والی پروازوں میں مسافروں کو روکنے کے سوا کوئی چوائس نہیں […]

’’ 21 دسمبر کا دِن!‘‘

’’ 21 دسمبر کا دِن!‘‘

21 دسمبر کا دِن اُس وقت میرے لئے اہم ہوگیا تھا۔ جب اللہ تعالیٰ نے 2002ء میں ’’نیویارک واسی‘‘ میرے فرزندِ اوّل ذوالفقار علی چوہان کو فرزندِ اوّل شاف علی چوہان عطا کِیا۔ پرسوں (21 دسمبر کو) مَیں نے دُبئی میں مُقیم اپنے بیٹے شہباز علی چوہان کی اہلیہ عنبرین چوہان، اپنی بیٹی فائزہ کاشف، […]

کراچی میں 20 اور 21 نومبر کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا اعلان

کراچی میں 20 اور 21 نومبر کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر کراچی میں 2 روز کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت سندھ نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر شہر بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر 2 روز کے لیے پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ […]

قصور: پولیس کا جنرل ہولڈاپ،21 ملزمان گرفتار

قصور: پولیس کا جنرل ہولڈاپ،21 ملزمان گرفتار

قصور کے مختلف علاقوں میں جنرل ہولڈ اپ کے دوران پولیس نے اشتہاریوں سمیت 21 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ قصور پولیس کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کی گئی۔ اس دوران ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد ہوا جبکہ 73 مشکوک موٹرسائیکلیں […]

پاکستان بیس بال ٹیم کے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

پاکستان بیس بال ٹیم کے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

ایشیا انڈر 12 بیس بال چیمپئن شپ کے لئے پاکستان بیس بال ٹیم کے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ۔ نویں بی ایف اے انڈر 12 بیس بال چیمپئن شپ 7 سے 13 دسمبر تک چین میں کھیلی جا ئے گی ۔ایونٹ کی تیاری کے لئے پاکستان انڈر 12 بیس […]

فلم ’’ایک تھی مریم‘‘ 21 اکتوبر کو بڑے پردے کی زینت بنے گی

فلم ’’ایک تھی مریم‘‘ 21 اکتوبر کو بڑے پردے کی زینت بنے گی

کراچی: رواں سال ریلیز ہونے والی پاکستانی فلموں کی دوبارہ سے نمائش کی جارہی ہے اور یوم دفاع کے موقع پر نشر ہونے والی ٹیلی فلم”ایک تھی مریم“ بھی اب 21 اکتوبر سے بڑے پردے پر لگے گی۔ پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں جہاں بھارت نے پاکستانی فنکاروں پر پابندی عائد کی وہیں اس کے […]

بوکوحرام نے 21 مغوی لڑکیوں کو رہا کردیا

بوکوحرام نے 21 مغوی لڑکیوں کو رہا کردیا

نائجیریا کی شدت پسند تنظیم بوکو حرام نے 21 مغوی لڑکیوں کو رہا کر دیا۔ ذرائع کے مطابق اغوا شدہ 200 لڑکیوں کو2 سال قبل اغوا کیا گیا تھا۔ رہائی پانیوالی لڑکیوں کی نائجیریا کے نائب صدر سے ملاقات کی ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 0

انگلینڈ نے بنگلادیش کو پہلے ون ڈے میں21رنز سے شکست دیدی

انگلینڈ نے بنگلادیش کو پہلے ون ڈے میں21رنز سے شکست دیدی

انگلینڈ نے بنگلادیش کو سیریز کے پہلے ون ڈے میں21رنز سے ہرادیا ہے۔بنگلادیشی اوپنر عمر القیس کی سنچری بھی ان کے کام نہ آسکی۔ تین میچز کی سریز میں انگلینڈ نے ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹ پر 309 […]

وفاق میں 31 اور صوبائی دارلحکومتوں میں 21,21 توپوں کی سلامی

وفاق میں 31 اور صوبائی دارلحکومتوں میں 21,21 توپوں کی سلامی

اسلام آباد (یس ڈیسک) ملک بھرمیں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے اس حوالے سے اسلام آباد میں 31، جبکہ صوبائی دارلحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی دی گئی، ملک بھر میں عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں مذہبی جوش و […]