counter easy hit

22

سینیگال میں تبلیغی اجتماع کے دوران آتشزدگی سے 22 افراد جاں بحق

سینیگال میں تبلیغی اجتماع کے دوران آتشزدگی سے 22 افراد جاں بحق

ڈاکار: سینیگال میں3 روز تبلیغی اجتماع کے دوران آتشزدگی کے باعت 22 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ سینیگال کے مدینہ گوناس نامی علاقے میں مسلمانوں کے 3روزہ تبلیغی اجتماع کے دوران عارضی خیمہ بستی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، تیز ہواؤں کے باعث آگ ساری خیمہ بستی میں پھیل گئی۔ خیموں […]

تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ پاکستان میں عملی مرحلے میں داخل

تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ پاکستان میں عملی مرحلے میں داخل

پاکستان میں کئی ارب ڈالرز کی لاگت کے حامل ترکمانستان-افغانستان-پاکستان-بھارت (تاپی) گیس پائپ لائن منصوبے پر عملی کام شروع ہو گیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے (اے پی پی) کے مطابق پٹرولیم اور قدرتی وسائل کے وزیر شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں فرنٹ اینڈ انجیئنرنگ اینڈ ڈیزائن (فیڈ) روٹ سروے کے کام کی افتتاحی […]

گزشتہ 22 سال سے گٹر میں زندگی گزارنے والے میاں بیوی

گزشتہ 22 سال سے گٹر میں زندگی گزارنے والے میاں بیوی

کولمبیا سے تعلق رکھنے والا ایک شادی شدہ جوڑا گزشتہ 22 سال سے سیوریج پائپ لائن میں اپنی زندگی گزار رہا ہے۔ لاہور: (ویب ڈیسک) دنیا میں دو طرح کے انسان بستے ہیں، ایک وہ جو ہر چیز کا رونا روتے ہیں جبکہ دوسری قسم کے لوگ ہر حال میں خوش رہتے ہیں اور شکر […]

ساہیوال کول پاور پلانٹ کی ٹرین کی بوگی سے 22 ٹن کوئلہ غائب

ساہیوال کول پاور پلانٹ کی ٹرین کی بوگی سے 22 ٹن کوئلہ غائب

کراچی سے ساہیوال کول پاور پلانٹ کے لئے کوئلہ لے جانے والی ٹرین کی ایک بوگی سے 22 ٹن کوئلہ غائب ہو گیا، چینی حکام کی نشاندہی پر محکمہ ریلوے نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔ ساہیوال کول پاور پلانٹ کے لیے کوئلہ لے جانے والی چین کی دوسری اسپیشل ٹرین، 18 بوگیاں […]

پیانو بجاتی 22ماہ کی ننھی فنکارہ، آواز کا جادو بھی جگاتی ہے

پیانو بجاتی 22ماہ کی ننھی فنکارہ، آواز کا جادو بھی جگاتی ہے

چین کی ننھی فنکار ہ ابھی تو صرف22مہینے کی ہی ہے لیکن اس کی موسیقی کے میدان میں صلاحیتیں تو لا جواب ہیں،گھر میں رکھے پیانو پلیئر کو بجاتی یہ بچی اپنی ننھی ننھی انگلیوں سے کیِزپریس کرتی ہے اور ساتھ ساتھ اپنی آواز کا جادو بھی جگاتی ہے ۔ خوبصورت دھنوں کے سُر بکھیرتے […]

کراچی: پولیو مہم کا آغاز، 22لاکھ بچوں کا ہدف

کراچی: پولیو مہم کا آغاز، 22لاکھ بچوں کا ہدف

شہر میں تین روزہ انسداد پولیو مہم پیر کو اپنے پہلے روز جاری رہی، تاہم سہراب گوٹھ پر مقیم آئی ڈی پیز نے اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی حفاظتی خوراک پلانے سے انکار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو مہم جاری رہی مہم کے دوران 188یونین کونسلوں کے 22لاکھ بچوں کو پولیو […]

22 بھارتی نوجوانوں کے افغانستان میں داعش سے تربیت حاصل کرنے کا انکشاف

22 بھارتی نوجوانوں کے افغانستان میں داعش سے تربیت حاصل کرنے کا انکشاف

نئی دہلی: بھار ت میں لاپتہ ہونیوالے 22نوجوانوں کے افغانستان میں داعش کے کیمپوں میں تربیت حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی اخبار ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق بھارتی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے انکشاف کیا ہے کہ کیرالہ کے 22 نوجوانوں (جو چند ماہ قبل لاپتہ ہوگئے تھے) نے افغانستان میں سرگرم شدت پسندتنظیم […]

ملالہ سمیت 22 نوبل انعام یافتہ شخصیت کا روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام رکوانے کا مطالبہ

ملالہ سمیت 22 نوبل انعام یافتہ شخصیت کا روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام رکوانے کا مطالبہ

نیویارک: ملالہ یوسفزئی اور آرچ بشپ ڈیسمنڈ ٹوٹو سمیت نوبل انعام پانے والی22شخصیات نے اقوام متحدہ سے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام رکوانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے ایکشن نہ لیا گیا تولوگ گولیوں سے نہیں تو بھوک سے مر جائیں گے۔ غیرملکی خبرایجنسی […]

بنوں:برساتی نالے سے 22 راکٹ گولے برآمد

بنوں:برساتی نالے سے 22 راکٹ گولے برآمد

بنوں کے علاقہ بکا خیل میں برساتی نالے میں بوری سے 22 راکٹ گولے برآمد ہوئے ہیں ،گولوں کو ناکارہ بناکرپولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔ علاقہ بکاخیل کے برساتی نالے میں مشکوک بوری مقامی لوگوں کو نظر آئی جس پر فوری طورپر پولیس کو اطلاع کی گئی ۔ پولیس نے موقع پر […]

پیرس: چین کی شاہی مہر 22 ارب روپے میں نیلام

پیرس: چین کی شاہی مہر 22 ارب روپے میں نیلام

پیرس میں چین کی 18 ویں صدی کی شاہی مہر 22 ارب روپے میں نیلام کر دی گئی، یہ قیمت لگائے گئے اندازے سے 20 گنا زیادہ ہے۔ چین کی شاہی مہر پیرس کے ایک نیلام گھر میں نیلام کی گئی ، جسے حاصل کرنے کے لیے زبردست بولیاں لگائی گئیں اورچین کے ایک نا […]

دلدار پرویز بھٹی کی 22 ویں برسی 30 اکتوبر کو منائی جائیگی

دلدار پرویز بھٹی کی 22 ویں برسی 30 اکتوبر کو منائی جائیگی

فنی کیریئر کا آغاز 1975 میں ” ٹاکرہ” سے کیا ، 30 اکتوبر 1994 کو دماغ کی شریان پھٹنے سے نیویارک میں انتقال کر گئے تھے لاہور:ممتاز کمپیئر و کالم نگار دلدار پرویز بھٹی کی 22 ویں برسی 30 اکتوبر کو منائی جائیگی ۔ اس موقع پر ان کی بیوہ اور ان کے بھانجے محمد […]

موجودہ حکومت کے3سال؛ خلیجی ممالک میں 22 لاکھ پاکستانیوں کو ملازمتیں فراہم

موجودہ حکومت کے3سال؛ خلیجی ممالک میں 22 لاکھ پاکستانیوں کو ملازمتیں فراہم

 اسلام آباد: موجودہ حکومت کے 3 سال کے دوران ساڑھے22 لاکھ سے زائد ڈاکٹروں، انجینئرز اور دیگر ہنر مندوں کو خلیجی ممالک میں ملازمت کے لیے بھیجا گیا جبکہ خلیجی ممالک سے بھیجا جانیوالا زرمبادلہ 12 ارب 75لاکھ ڈالر سالانہ سے تجاوز کر گیا ہے، سب سے زیادہ افرادی قوت سعودی عرب میں بھیجی گئی ہے […]

مقبوضہ کشمیر میں 27 سال کے دوران 94 ہزار سے زائد بے گناہ کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں 27 سال کے دوران 94 ہزار سے زائد بے گناہ کشمیری شہید

سری نگر: (یس نیوز) کشمیر میڈیا سروس کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جنوری 1989 سے 31 اگست 2016 تک مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی پولیس اور فوج کے ہاتھوں 94 ہزار 504 بے گناہ کشمیری شہید ہوچکے ہیں۔ ان اعدادو شمار کے مطابق مقبوضہ کشمیر پر قابض بھارتی دستوں نے گزشتہ 27 سال کے […]

کشمور :کانگو وائرس کا شکار 22سالہ نوجوان انتقال کرگیا

کوئٹہ(یس نیوز)کشمور کا کانگو وائرس کا شکار 22سالہ نوجوان شیخ زاید اسپتال میں انتقال کرگیا۔ نوجوان کو تین روز قبل کانگو وائرس کے شبے میں اسپتال داخل کرایا گیا تھا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق 22سالہ نوجوان شیر زمان کو3روز قبل کانگو وائرس کے شبے میں رحیم یار خان کے شیخ زید ہسپتال میں داخل کرایاگیا […]