پنجاب: تعلیمی اداروں میں 24 دسمبر سے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
اعلان کے مطابق سرکاری سکولز 24 سے 31 دسمبر تک بند رہیں گے جب کہ بعض نجی تعلیمی ادارے بھی 24 سے 31 دسمبر تک بند ہوں گے لاہور (یس اُردو) پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں 24 دسمبر سے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ ترجمان محکمہ تعلیم پنجاب […]