ازبکستان نے پاکستان کو کورونا سے متعلق 25 میٹرک ٹن حفاظتی سامان اور ادویات فراہم کر دیں،ترجمان این ڈی ایم اے
اسلام آباد(یس اردو نیوز) ازبکستان کے صدر کی طرف سے پاکستان کوکوروناوبا کیخلاف جنگ کیلئے 25 میٹرک ٹن حفاظتی سامان اور ادویات کا تحفہ دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نور خان ائر بیس پر قائم مقام ازبک سفیر نے حفاظتی سامان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے حوالے کیا۔ سامان میں سرجیکل ماسک، […]