پاک افغان تجارت وسرمایہ کاری فورم اپنی نوعیت کا سب سے بڑا ایونٹ ہے جس میں 500 سے زائد پارلیمنٹرینز، تاجر اورسرمایہ کار شرکت کرینگے، محمد صادق
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے کہا ہے کہ پاک افغان تجارت و سرمایہ کاری فورم کا اسلام آباد میں 26 سے 27 اکتوبر کو انعقاد ہونے جارہا ہے۔ جس میں دوطرفہ تجارتی تعلقات کی تیزی سے مضبوطی پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔ ان کا کہنا تھا کہ […]